P.T.I Rajkot

P.T.I Rajkot پاکستان تحریک انصاف راجکوٹ کا آفیشل پیج ہے ۔ ہینڈرل 🌅 فاروق زمان

پی ٹی آئی راجکوٹ کی جانب سے عباس مغل صاحب کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔ امید کرتے ہیں کہ اپنے ضلع او...
22/03/2024

پی ٹی آئی راجکوٹ کی جانب سے عباس مغل صاحب کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔ امید کرتے ہیں کہ اپنے ضلع اور حلقے کی عوام کی فلاح بہبود تعمیر وترقی کے سفر میں جناب صدر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

جناب عباس مغل صاحب کو نائب صدر پی ٹی آئی مظفرآباد ڈویژن منتخب ہونے پر مبارکباد۔۔ پی ٹی آئی ورکرز راجکوٹ۔۔
21/03/2024

جناب عباس مغل صاحب کو نائب صدر پی ٹی آئی مظفرآباد ڈویژن منتخب ہونے پر مبارکباد۔۔
پی ٹی آئی ورکرز راجکوٹ۔۔

03/12/2023
اسلام علیکم فرینڈز پلیز فالو لائک  اینڈ شہئر
30/11/2023

اسلام علیکم فرینڈز پلیز فالو لائک اینڈ شہئر

19/11/2023

‏شروع میں انڈیا والے بھی اسی خوش فہمی میں مبتلا تھے ،
کہ ساڈی گل ہو گئی اے😀😂
غیر سیاسی پوسٹ۔۔۔

13/11/2023

I do not authorize Facebook or any Facebook affiliate to use my photos, information, messages or posts, past or future. With this statement, I inform Facebook that disclosure, copying, distribution or any other action against me based on this profile and/or its content is strictly prohibited. Breach of privacy may be punished by law.

11/11/2023

انجنئیر مرزا نے عمران خان کو بھی کوئی گزرا ہوا بزرگ سمجھ لیا لیکن کپتان کیخلاف بول کر خود رگڑا گیا
اس نے شاید سمجھا تھا جیسے وہ پیروں کی انجینئرنگ کر لیتا ہے خان تے شے ہی کوئی نہیں۔ مگر اسے یہ اندازہ نہیں تھا کہ مرزا کے فالوورز بعد میں ہیں اور خان سے عقیدت پہلے ہے۔ اب تو عوام کی نظر میں مرزا انجنئیر تے شے ہی کوئی نہیں
😐

21/10/2023

مسلہ یہ نہیں کہ حکمران چور ہیں ۔ مسلہ تو یہ ہے کہ عوام میں شعور کی کمی ہے اور اسی شعور کی خاطر عمران خان جیل میں بند ہے۔
جب سرکاری سطح پر چوروں کا استقبال ہو رہا ہو اور عوام 2000 دہاڑی لے کر جلسوں میں جائے تو اس ملک سے بھوک افلاس کبھی ختم نہیں ہو گی۔
16 ماہ یہی پارٹی حکومت کر کے گئی ہے لوگوں کی حالات معاش تباہ کر گئی سب کچھ جانتے ہوئے بھی ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کا اس پارٹی کے جلسے میں شریک ہونا عوامی بے شعوری اور بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے

21/10/2023

نواز شریف آیا نہیں ۔ نواز شریف کو لایا گیا ہے۔۔۔
لندن کی تمام میڈیکل سائنس اور ڈاکٹر فیل ہو چکی کلچ پلیٹیں درست نہ ہو سکی۔ میاں صاحب کو مرگی کا مسلہ تھا جو صرف حافظ دواخانے کا بدبودار بوٹ سونگھنے سے ٹھیک ہوئی ہے۔۔

بجلی بلوں میں ناجائز ٹیکس عائد کیے جاتے ہیں جو کہ سراسر ظلم ہے اس کا فوری خاتمہ ہونا چاہیے ۔ سیاست بچاؤ نہ ریاست بچاؤ ۔ ...
08/10/2023

بجلی بلوں میں ناجائز ٹیکس عائد کیے جاتے ہیں جو کہ سراسر ظلم ہے اس کا فوری خاتمہ ہونا چاہیے ۔ سیاست بچاؤ نہ ریاست بچاؤ ۔ سب سے پہلے عوام کو بچاؤ عوام کا ساتھ رہا تو سیاست اور ریاست دوبارہ بن جانی ہے۔۔

Address

Al Ain

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P.T.I Rajkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share