03/09/2026
💍 ایک غریب بیٹی کی شادی میں ہمارا ساتھ دیں 🤲❤️
ایک مستحق اور غریب گھرانے کی بیٹی کی شادی قریب ہے، مگر والدین مالی مشکلات کی وجہ سے شادی کے ضروری اخراجات پورے کرنے سے قاصر ہیں۔
آئیے! اس بیٹی کے لیے آسانی کا سبب بنیں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی اس گھر کی بڑی خوشی بن سکتا ہے۔ 🌸
For contact - 03066595847
🤲 آپ کی مدد، ایک بیٹی کی نئی زندگی کا آغاز بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال، رزق اور زندگی میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین ❤️
انجمن صبغتُ اللہ
خدمتِ خلق • تعلیم • صفائی