Khala Ki Jugatein Official

Khala Ki Jugatein Official Don't like this Page You Will Die Of Laughing....

کامیابی کیسے ملتی ہے؟ 🖤یہ میرا ایک ٹیم ممبر ہے…راجن پور سے لاہور صرف ایک خواب لے کر آیا تھا۔نہ رہنے کی جگہ… نہ جیب میں پ...
10/05/2026

کامیابی کیسے ملتی ہے؟ 🖤

یہ میرا ایک ٹیم ممبر ہے…
راجن پور سے لاہور صرف ایک خواب لے کر آیا تھا۔
نہ رہنے کی جگہ… نہ جیب میں پیسے… نہ کوئی سہارا۔

میں نے کہا:
“جاب ڈھونڈو، ورنہ لاہور بہت مشکل شہر ہے…”

یہ واپس نہیں گیا۔
دن بھر مزدوری کرتا…
اور رات بھر ہمارے ساتھ بیٹھ کر کام سیکھتا رہا۔

آج صبح 6:20 پر میں باہر نکلا تو یہ تھکن سے سویا ہوا تھا…
اور چند گھنٹوں بعد اسے دوبارہ مزدوری پر جانا تھا۔ 🥀

یاد رکھیں…
کامیابی اُن لوگوں کو ملتی ہے
جو نیند سے زیادہ اپنے خوابوں کو اہمیت دیتے ہیں۔ ✨

اب آپ بتائیں…
اگر آپ کو اپنے خواب اور آرام میں سے ایک چیز چننی پڑے
تو آپ کیا چنیں گے؟ 👀

10/05/2026
80km from karachi? Bhai ko kachy k daku ny invitation bheja hai😃😃😃
09/05/2026

80km from karachi?
Bhai ko kachy k daku ny invitation bheja hai
😃😃😃

اگر ہم سو روپے بھی بڑھاتے تو آپ نے کیا کر لینا تھا۔
08/05/2026

اگر ہم سو روپے بھی بڑھاتے تو آپ نے کیا کر لینا تھا۔

پیٹرول پمپ پر دو ہزار کا پیٹرول جلا کر 200-300 کی پیٹرول بچت کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔
30/04/2026

پیٹرول پمپ پر دو ہزار کا پیٹرول جلا کر 200-300 کی پیٹرول بچت کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔

سیکنڈ ہینڈ سائیکل فار سیل ھے کسی کے پاس؟بائیس یا چوبیس والی
02/04/2026

سیکنڈ ہینڈ سائیکل فار سیل ھے کسی کے پاس؟
بائیس یا چوبیس والی

گوبر پر 30 روپے ٹیکس کے بعد بھینسوں کی تازہ ترین صورتحالبھئی اب یہی آخری حل بچا ہےحل صرف پیمپر ☹️
02/04/2026

گوبر پر 30 روپے ٹیکس کے بعد بھینسوں کی تازہ ترین صورتحال
بھئی اب یہی آخری حل بچا ہے
حل صرف پیمپر ☹️

کبھی دل سے سوچا ہے؟وہ لمحے جب دریا کی بے رحم موجوں میں پھنسی زندگیاںمدد کی آس لیے، ٹکٹکی باندھے… کسی معجزے کی منتظر تھیں...
27/06/2025

کبھی دل سے سوچا ہے؟
وہ لمحے جب دریا کی بے رحم موجوں میں پھنسی زندگیاں
مدد کی آس لیے، ٹکٹکی باندھے… کسی معجزے کی منتظر تھیں۔

مگر کناروں پر صرف تصویریں لی جا رہی تھیں،
اور "ذمہ دار" اپنی ذمہ داری سے غائب تھے۔

ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے،
ہم پوچھیں گے کہ بچایا کیوں نہیں گیا؟

گرمی اتنی بڑھ گئی ہے کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ۔🤭😢
13/06/2025

گرمی اتنی بڑھ گئی ہے کہ
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ۔🤭😢

08/06/2025

*گوشت بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا طریقہ*

گوشت کے آدھا آدھا کلو کے شاپر بنالیں ۔ شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگادیں لیکن ہوا لگتی رہے ۔
اب یہ ایک ایک شاپر غریب لوگوں کے گھروں میں پہنچا دیں ۔ یہ گوشت قیامت کے دن تک خراب نہیں ہوگا۔

Address

Al Ajman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khala Ki Jugatein Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khala Ki Jugatein Official:

Share