PTI Tattapani AJK

PTI Tattapani AJK ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حلقہ ایل اے سترہ پونچھ ون

إنشاءاللّٰه وزیر اعظم آزاد کشمیر
02/08/2021

إنشاءاللّٰه
وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر
31/07/2021

وزیر اعظم آزاد کشمیر

❤️❤️✌️✌️ کشمیر کا کپتان❤️❤️✌️✌️❤️❤️عمران خان ❤️❤️ان شاء اللہ وزیراعظم سرداد تنویر الیاس ❤️❤️✌️✌️نگر نگر گلی گلی مرتضیٰ ع...
27/07/2021

❤️❤️✌️✌️ کشمیر کا کپتان❤️❤️✌️✌️
❤️❤️عمران خان ❤️❤️
ان شاء اللہ وزیراعظم سرداد تنویر الیاس ❤️❤️✌️✌️
نگر نگر گلی گلی مرتضیٰ علی مرتضیٰ علی ❤️❤️✌️✌️

26/07/2021
26/07/2021

خان جیت گیا
مافیا ہار گیا

26/07/2021

تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز کو جیت مبارک ہو

07/07/2021

میری چھٹی حس یہ کہ رہی ہے سردار مرتضیٰ آسانی سے جیت جائیں گے ۔

15/06/2021

تتہ پانی (ڈبلیو این این) میری ماں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے سردار محمد حفیظ
عالم میموریل ہسپتال کی انتظامیہ اور ڈاکٹر انصار ملک کی سنگین غفلت کے باعث میری والدہ کا انتقال ہوا متعلقہ اداروں سے انصاف اور شفاف تحقیقات کی توقعات ہیں مرحومہ لیاقت جان کے بیٹے محمد حفیظ کی میڈیا سے گفتگو ۔
گزشتہ ماہ عالم میموریل ہسپتال کوٹلی کی انتظامیہ اور ڈاکٹر انصار ملک کی سنگین غفلت کے باعث لیاقت جان کا انتقال ہوا تھا۔ پہلے ڈپٹی کمشنر ہاوس اور بعدازاں شہید چوک کوٹلی میں مرحومہ کی ڈیڈ باڈی رکھ کہ احتجاج کیا تھا۔ واقعہ کی تحقیقات کے حوالے سے انتظامیہ کوٹلی نے جوڈیشنل انکوائری کمیشن بنایا تھا۔ جس پر ابھی انکوائری چل رہی ہے۔ مرحومہ کے بیٹے نے تتہ پانی میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کہ دوران کہا کہ مجھے جلد از جلد انصاف دیا جائے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے تاکہ مزید قمیتی انسانی جانوں کے ضیاع سے بچا جا سکے۔ محمد حفیظ نے انکوائری کمیشن کی سربراہ محترمہ بینش جرال کی سربراہی پر اعتماد کا اظہار کیا اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ مجھے انصاف ملے گا۔ انھوں نے تحقیقات میں سست روی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاعلی حکام سے مدد کی اپیل بھی کی ہے۔ اور کہا کہ میری ماں کے قاتلوں کے خلاف جلد کاروائی عمل میں لائی جائے، دونوں ڈاکٹرز مالک ہسپتال ڈاکٹر فدا بٹ اور انصار ملک ضلع کوٹلی میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں اس قدر بڑے اور سنگین جرم میں ملوث ہونے باعث ابھی تک سرکاری ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں جسے تحقیقات پر اثرانداز ہونے کا خدشہ ہے۔اس لیے ارباب اختیار و اقتدار سے مطالبہ ہے کہ شفاف تحقیقات کہ مکمل ہونے تک انہیں معطل کرتے ہوئے عہدوں سے الگ کیا جائے۔

‏راولاکوٹ آزاد کشمیر سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار صغیر چغتائی کی ساتھیوں سمیت حادثے میں جاں بحق ہونے کی خبر کا سن کر اف...
11/06/2021

‏راولاکوٹ آزاد کشمیر سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار صغیر چغتائی کی ساتھیوں سمیت حادثے میں جاں بحق ہونے کی خبر کا سن کر افسوس ہوا.
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tattapani AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share