Poetry for lover

Poetry for lover Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Poetry for lover, Library, Dera dubai, Dubai.

بس محبت هم کو آپ سے هونی تھی ____سو هو گئی..!!!!اب نصیحت چھوڑئیے__ساتھ دیجئے__اور دعا کیجیے❤.
15/12/2017

بس محبت هم کو آپ سے هونی تھی ____سو هو گئی..!!!!

اب نصیحت چھوڑئیے__ساتھ دیجئے__اور دعا کیجیے❤.

💟اے میرے ھمسفر💟💟تیری محبت کی انتہا ھے یہ💟کہ اب میں تیرے ساتھ ھوں💟💟💟💟اے میرے ھمسفر 💟💟میری ھر تمنا پوری ھوئ💟💟مہکا ھوا ہے م...
09/12/2017

💟اے میرے ھمسفر💟💟

تیری محبت کی انتہا ھے یہ💟

کہ اب میں تیرے ساتھ ھوں💟

💟💟💟اے میرے ھمسفر 💟💟

میری ھر تمنا پوری ھوئ💟💟

مہکا ھوا ہے میرا ھر اک لمہہ💕💕🌹

نگاھوں سے اب میری دور نہ جانا💕

💟💟💟اے میرے ھمسفر💟💟💟

Tmhari Baat Lambi Hai______Misalain Hain_________Dalelain Hain_________Hamari Baat Choti Hai,Hamain Tm Sy Mohabat Hai---...
07/12/2017

Tmhari Baat Lambi Hai______
Misalain Hain_________
Dalelain Hain_________
Hamari Baat Choti Hai,
Hamain Tm Sy Mohabat Hai---!!

PYAARE NABI PAK RASOOL,E,KHUDA S,A,W,W KI AAMAD BOHAT BOHAT MUBAAAAAAARAK HO
30/11/2017

PYAARE NABI PAK RASOOL,E,KHUDA S,A,W,W KI AAMAD BOHAT BOHAT MUBAAAAAAARAK HO

قلم سے لکھ نہیں سکتی پریشان دل کے افسانےہمارے ساتھ جو ہوتا ہے ، بس اچھا نہیں ہوتا!!!!
30/11/2017

قلم سے لکھ نہیں سکتی پریشان دل کے افسانے
ہمارے ساتھ جو ہوتا ہے ، بس اچھا نہیں ہوتا!!!!

مجھے غم زدہ دیکھ کر تیرے ہونٹ جو کھل اٹھے...........!!مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ.........!!
30/11/2017

مجھے غم زدہ دیکھ کر تیرے ہونٹ جو کھل اٹھے...........!!
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ.........!!

پیار کرنا اچھی بات ہے۔۔لیکن۔۔اک ساتھ پانچ چھ لڑکیوں سےکرنا بغیرتی ہے۔۔۔😕😂😝👉Bol tery st kia sulok kia jy mar dia jy ya ch...
30/11/2017

پیار کرنا اچھی بات ہے۔۔
لیکن۔۔
اک ساتھ پانچ چھ لڑکیوں سے
کرنا بغیرتی ہے۔۔۔😕😂😝👉

Bol tery st kia sulok kia jy mar dia jy ya chor dia jye 😉😂😝

بہت اداس کر لیا تم نے ہمیں چلو اب.......؟                                                                       اٹھاؤ فو...
30/11/2017

بہت اداس کر لیا تم نے ہمیں چلو اب.......؟ اٹھاؤ فون ملاؤ کال کرو بات ھم سے......؟

30/11/2017
بزمِ عشق میں چلتا رہا,,, قافلہ صحرا بہ صحرا..!! نہ لیلیٰ اونٹ سے اُتری نہ پیچھا مجنوں نے چھوڑا..
30/11/2017

بزمِ عشق میں چلتا رہا,,, قافلہ صحرا بہ صحرا..!!

نہ لیلیٰ اونٹ سے اُتری نہ پیچھا مجنوں نے چھوڑا..

عقل بھی خدا دیتا ھے  حسن بھی خدا دیتا ھے # عشق وہ سمندر ھے  جو دونوں کو بہا دیتا ھے
25/11/2017

عقل بھی خدا دیتا ھے حسن بھی خدا دیتا ھے

# عشق وہ سمندر ھے جو دونوں کو بہا دیتا ھے

مختصر ہوئے گفتگو کے سلسلےپھر آہستہ آہستہ خاموشی تعلق نگل گئی
24/11/2017

مختصر ہوئے
گفتگو کے سلسلے
پھر

آہستہ آہستہ خاموشی تعلق نگل گئی

Address

Dera Dubai
Dubai
KAMRAN

Telephone

0556173384

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry for lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category