Muhammad ZeeShan Gujjar

Muhammad ZeeShan Gujjar 🫰🏼❤️

04/05/2024

Shamsheer E Benyaam | The Story Of Hazrat Khalid Bin Waleed (R.A) EP-01


https://youtu.be/kXcazzZXRG0
22/03/2024

https://youtu.be/kXcazzZXRG0

“Embark on a journey of self-discovery and empowerment with our motivational video. Unleash your potential, overcome obstacles, and pursue your dreams with u...

بیشک ❤️
06/06/2023

بیشک ❤️

Lt Gen Nadeem Ahmed Anjum appointed as New Director General Inter-Services Intelligence (DG ISI) of Pakistan.🇵🇰
06/10/2021

Lt Gen Nadeem Ahmed Anjum appointed as New Director General Inter-Services Intelligence (DG ISI) of Pakistan.🇵🇰

2021 مشترکہ روس،پاکستان  فوجی مشقیں مولکینو ٹریننگ گراؤنڈ ، کراسنوڈز ،سپیشل سروس گروپ
28/09/2021

2021 مشترکہ روس،پاکستان فوجی مشقیں مولکینو ٹریننگ گراؤنڈ ، کراسنوڈز ،سپیشل سروس گروپ

5 کھرب امریکی ڈالر خرچ کئے اور ا۔فغا۔نستا۔ن بیٹھ کر شوپر پاور اور اس کے اتحادی , آسٹریلیا , نیوزی لینڈ ، انڈیا ، انگلینڈ...
27/09/2021

5 کھرب امریکی ڈالر خرچ کئے اور ا۔فغا۔نستا۔ن بیٹھ کر شوپر پاور اور اس کے اتحادی , آسٹریلیا , نیوزی لینڈ ، انڈیا ، انگلینڈ اور نیٹو کے 48 ممالک اور دو درجن ان کی خفیہ ایجنسیاں , کمر توڑ طاقت کے ساتھ پاکستان پر خفیہ پروکسی وار لانچ کی گئی تھی۔

پاکستان کے دس دس بار خفیہ نقشے بنا کر زبردست پروکسی وار لڑی گئی جس میں یہ معلوم نہیں تھا کہ ہمارا دشمن کون ہے۔ کس روپ میں ہمارے درمیان موجود ہے کون سا دوست ہمیں دھوکا دے رہا ہے۔

ٹی، ٹی، پی ، د۔ا۔۔۔عش ، پی، ٹی ۔ایم اور ہمارے چند مہرے جج ، سیاستدان ، اور بڑے بڑے نامور مہرے پاکستان کے خلاف استعمال ہوئے۔
امریکہ نے اسرائیل اور مکار انڈیا کی شے پر 23 ارب ڈالر سالانہ صرف پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کو ڈھونڈنے پر خرچ کئے ہیں ، اندزاہ لگاؤ آپ کہ کتنی بڑی طاقتوں کی ناک رگڑ دی آئی ایس آئی نے ۔ ان گنت سی آئی اے ، ایف بی آئی ، بلیک۔۔ واٹر ، را ، اسرائیلی ۔۔موساد کے جاسوس اس مشن پر لگے رہے کہ ہم پاکستان کا ایٹم بم چرائیں گے۔ ایٹم بم کا تو پتہ نہیں لیکن ان جاسوں کی لاشیں کہاں ہیں ، یہ، خفیہ ،،طاقتیں پتہ لگا لیں تو ہم ان کو مان لیں گے۔









ارجنٹینا کو پاکستان اگر طیارے نہ فروخت کرے تو پھر ساری ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار ہو جائینگی، جیسے کشمیر کو ہم جنت مانتے ...
26/09/2021

ارجنٹینا کو پاکستان اگر طیارے نہ فروخت کرے
تو پھر ساری ٹیمیں پاکستان آنے کو تیار ہو جائینگی،
جیسے کشمیر کو ہم جنت مانتے ہیں اور انڈیا کیلیے بھی کشمیر اہمیت رکھتا ہے۔
اسی طرح برطانیہ اور ارجنٹینا کیلئے سب سے اہمیت کہ جگہ فالک لینڈ falk land ہے،
فالک لینڈ جزیرہ ہے اور یہ بالکل ارجنٹینا کیساتھ ہے لیکن انگلینڈ سے دور ہے جبکہ اس پر برطانیہ قابض ہے،
اجنٹینا یہ سمجھتا ہے کہ یہ علاقہ ہمارا ہے اس علاقے کی خاصیت یہ ہے کہ تیل اور گیس کی دولت سے مالا مال ہے یعنی سونے کی چڑیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ انگلینڈ نے اج تک یہ قبضہ نہیں چھوڑا
اس فالک لینڈ تنازعہ پر 1980 میں دونو ممالک کی آپس میں جنگ بھی ہو چکی ہے جبکہ ارجنٹینا کو شکست ہوی ناکام رہے
اور مزے کی بات جنگی طیارے نہ ہونے کیوجہ سے 2015 میں ارجنٹینا کی ائر فورس ختم ہو گئی بامشکل ایک طیارہ رہ گیا تھا، طیارے نہ ہونے کیوجہ یہ تھی کہ جتنے بھی ممالک ارجنٹینا کو طیارے دیتے ہیں وہ یہ شرائط طے کرتے ہیں کہ آپ برطانیہ کیخلاف یہ طیارے استعمال نہیں کرسکتے،،،،،،،
اب ہوا کچھ یوں ہے کہ پاکستان اور ارجنٹینا کی ڈیل طے ہوئی ہے کہ پاکستان ارجنٹینا کو 13 جے ایف 17 طیارے دیگا اور پاکستان کو اس بات سے بھی اعتراض نہیں ہے کہ آپ انکو انگلینڈ کیخلاف استعمال کرو یا پھر نہ کرو،
اور یہ ڈیل اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان آج انگریزوں کی غلامی سے نکلنے کا فیصلہ کرچکا اور اب ہم ایک آزاد ملک ہونے کی حیثیت سے اپنے فیصلے خود کررہے ہیں،
اس مقام تک پہنچنے کے لئے ان گنت قربانیاں اور خون کے دریا بہائے گئے ہیں تب جا کر صدیوں بعد آج بازی پلٹ رہی ہے آج ہم وہی کرنے جا رہے ہیں جو یہ انگریز صدیوں سے ہمارے ساتھ کرتا آیا ہے
ہماری چیز ہے اور ہم تو بیچیں گے آپ بیشک اسٹریلیا کی ٹیم کا دورہ بھی منسوخ کروا دو ہمیں اب فرق نہیں ہڑتا،
اس وقت برطانیہ پاکستان کو اپنے دشمن ملک کا دوست محسوس کررہا ہے تکلیف تو ہوگی پھر ،،،،😎









Maj Gen Syed Shahid Hamid, founder of ISI. In 1948, he set up a unit of Intelligence agency in a small office at Karachi...
13/09/2021

Maj Gen Syed Shahid Hamid, founder of ISI.

In 1948, he set up a unit of Intelligence agency in a small office at Karachi.
Later, Intelligence services were divided into two parts.

1- The Intelligence Bureau which would look the internal issues of Pakistan.

2- ISI, which would be Pakistan's International Intelligence Agency.

Maj Gen Shahid Hamid became the Founder Chief of ISI, and that is when his love for Intelligence began.
He built it up from nothing to the best Intelligence Agency in the world.
He knew all the secrets of the Country and other Nations.
Which is why he is known as the "Man who knew too much deep Secrets".

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad ZeeShan Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share