05/09/2025
Pakistan Telecommunication Authority
🚨 اہلیان ایون مولدہ کی آواز 🚨
ہم پچھلے تین مہینوں سے انٹرنیٹ جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ PTCL بار بار شکایت کرنے کے باوجود متعلقہ کمپنی
نے مسئلہ حل نہیں کیا۔
📚 طلبہ کی تعلیم متاثر ہے
💻 ملازمین کا کام رکا ہوا ہے
📞 گھروں میں رابطہ مشکل ہوگیا ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
✅ سروس فوری بحال کی جائے
✅ جن مہینوں میں انٹرنیٹ بند رہا، ان کا بل معاف کیا جائے
✅ غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے
ہمارے ساتھ آواز بلند کریں تاکہ یہ فریاد اربابِ اختیار تک پہنچ سکے۔