Pakistan Khan da

Pakistan Khan da عمران خان کا سیپاحی [email protected]

07/06/2026

کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کا پیغام۔

07/06/2026

اب تک کے نتائج کے مطابق پی ٹی ائی،مجلس وحدت مسلمین آگے ہے

Pakistan Khan da

07/06/2026

اب تک کے نتائج کے مطابق پی ٹی ائی،مجلس وحدت مسلمین آگے ہے
Pakistan Khan da

07/06/2026

میں ڈائیلاسز کا مریض ہو لیکن پاکستان بچانے آیا ہوں الیکشن میں سب نکلے ووٹ ڈالیں اور عمران خان کو بچائیں ۔

07/06/2026

آصف زرداری، فریال ٹالپر اور ضیا لنجار کے خلاف بیان دینے پر سابق مشیر وزیراعلی سندھ سردار اسماعیل ڈاہری کی زندگی خطرے میں۔۔۔ دو سال سے لاڑکانہ جیل میں مبینہ ظلم و بربریت کا نشانہ بننے کے بعد تشویشناک حالت میں لاڑکانہ کی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔۔۔ مبینہ ظلم کی داستان ایسی کی شاید یزید بھی شرما جائے۔۔۔ مزید تفصیلات اس وڈیو میں

خالد خورشید خان نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

مجھے ہٹا کر جو حکومت لائی گئی انھوں نے گلگت بلتستان کے پہاڑ بیچے ، زمینوں پر بھی 10 پرسنٹ کا کٹ مارا،
اب ان کا پلان بہت خطرناک ہے اگر ن لیگ یا پی پی پی میں سے کسی کی حکومت بنی تو یہ گلگت بلتستان میں اتنے بڑے پیمانے پر لوٹ مار کریں گے کہ لوگ پنجاب کی لوٹ مار کو بھول جائیں گے
Sadiq Khan

06/06/2026

گلگت بلتستان کے عوام نے وٹ چوروں کو پکڑ لیا

06/06/2026

نواز شریف کی بیماری جعلی تھی ۔۔۔ بالا آخر حامد میر نے نواز شریف کو سپورٹ کرنے پے قوم سے معافی مانگ کی ۔۔۔۔

06/06/2026

ملک میں عام انتخابات کا اعلان ہو چکا تھا،
لیکن آئین کے مطابق 90 دن میں الیکشن نہیں کروائے گئے،
قاضی فائز عیسیٰ کے لیے یہ مسئلہ نہیں تھا کہ ملک کا آئین توڑا گیا،
بلکہ قاضی فائز عیسیٰ کے لیے یہ مسئلہ تھا کہ تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات آئین کے مطابق نہیں ہوئے، عمر دراز گوندل
ARY News
Pakistan Khan da

Address

Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Khan da posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Khan da:

Share