Erum Morning Star ارم صبح کا ستارہ

Erum Morning Star ارم صبح کا ستارہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Erum Morning Star ارم صبح کا ستارہ, Melbourne.

03/09/2026
نا اہل اور ناکام وہ نکمے لوگ ہوتے ہیں جن کے پاس زندگی گزارنے کی عقل اور کوئی حکمت عملی نہیں ہوتی۔ وہ اپنی زندگی کو گزارن...
03/09/2026

نا اہل اور ناکام وہ نکمے لوگ ہوتے ہیں جن کے پاس زندگی گزارنے کی عقل اور کوئی حکمت عملی نہیں ہوتی۔ وہ اپنی زندگی کو گزارنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کرتے۔ وہ اپنی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے کوئی علم حاصل نہیں کرتے اور کسی سے کچھ نہیں سیکھتے۔ ہوش سنبھالتے ہی مظلومیت کا رونا روتے ہیں اور پوری زندگی خود کو مظلوم ثابت کرنے میں گزار دیتے ہیں۔ ان کی شکل دیکھ کر بھی مظلومیت کا احساس ہوتا ہے کیونکہ چوبیس گھنٹے ان کے چہرے کے تاثرات مظلومیت والے ہی ہوتے ہیں۔ ان کے پاس اپنی زنگی کے لئے کوئی action plan نہیں ہوتا۔ وہ صرف باتوں کو گھمانا پھرانا جانتے ہیں۔ وہ ہمیشہ دوسروں پر الزام دھرتے ہیں۔ وہ اپنی ناکامیوں اور بربادیوں کا ذمہ دار ہمیشہ دوسروں کو ٹھہراتے ہیں۔ وہ ہمیشہ خود کو مجبور اور بےبس ثابت کرتے ہیں۔ وہ ہمیشہ شکایتیں کرتے رہتے ہیں اور روتے رہتے ہیں اور روتے روتے ایک ناکام برباد زندگی گزار کر اس دنیا سے چلے بھی جاتے ہیں۔ ختم شد۔ فاتحہ۔
#ارم

ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے دل کی بھڑاس نکالیں۔
02/09/2026

ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے دل کی بھڑاس نکالیں۔

خواتین جواب دیں۔ شکریہ
02/09/2026

خواتین جواب دیں۔ شکریہ

مرد حضرات جواب دیں۔ شکریہ
02/09/2026

مرد حضرات جواب دیں۔ شکریہ

Address

Melbourne, VIC
3789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Erum Morning Star ارم صبح کا ستارہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share