Vertical Line

Vertical Line News and Social issues
(1)

04/09/2026

سی سی ڈی راولپنڈی کا سب انسپکٹر عدنان غیور خطرناک اشتہاری مجرم کی فائرنگ سے شہید. واقعہ کی سی سی.ٹی وی فوٹیج.

02/09/2026
سی سی ڈی راولپنڈی کا سب انسپکٹر عدنان غیور خطرناک اشتہاری مجرم کی فائرنگ سے شہید.
02/09/2026

سی سی ڈی راولپنڈی کا سب انسپکٹر عدنان غیور خطرناک اشتہاری مجرم کی فائرنگ سے شہید.

25/08/2026

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

23/08/2026

*بھارت کے مہاراشٹر میں دل دہلا دینے والا واقعہ—نوجوان iPhone/اس کی قسط کے معاملے پر تنازع کے بعد پہاڑی کے خطرناک کنارے پر جا پہنچا*
```بیٹے کو بچانے کی کوشش میں والد بھی اس کے ساتھ پہاڑی سے نیچے جا گرے، جبکہ شوہر اور بیٹے کو گرتا دیکھ کر والدہ نے بھی مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی۔ افسوسناک واقعے میں تینوں جان سے گئے```

* ⚠️ ایک لمحے کا غصہ اور ضد… اور پورا گھر اجڑ گیا۔
* یہ واقعہ والدین اور نوجوانوں، دونوں کے لیے ایک انتہائی دردناک سبق ہے۔

Vertical Line

20/08/2026

کیسے کیسے لوگ رہتے ہیں یہاں 🫣

"پڑدادا کے پرانے صندوق سے نکلنے والی 109 سال پرانی پرچی... جس نے برطانوی حکومت 👑 کی نیندیں اڑا دیں!"ذرا تصور کریں، آپ گھ...
18/08/2026

"پڑدادا کے پرانے صندوق سے نکلنے والی 109 سال پرانی پرچی... جس نے برطانوی حکومت 👑 کی نیندیں اڑا دیں!"
ذرا تصور کریں، آپ گھر کا پرانا سامان کھنگال رہے ہوں اور اچانک ایک ایسی بوسیدہ دستاویز مل جائے جس میں لکھا ہو کہ '👑 تاجِ برطانیہ' آپ کے خاندان کا مقروض ہے! بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک خاندان کے ساتھ بالکل ایسا ہی حیران کن واقعہ پیش آیا ہے۔
رواں سال فروری میں انہیں اپنے بزرگ 'سیٹھ جُما لال' کے کاغذات میں سے 4 جون 1917 کی ایک رسید ملی۔ دراصل، پہلی عالمی ج۔ن۔گ کے دوران جب انگریزوں کو پیسوں کی شدید ضرورت پڑی، تو اس وقت کے ارب پتی تاجر سیٹھ جُما لال نے برطانوی حکومت کو 35 ہزار روپے کا خطیر قرض دیا تھا۔
وقت گزر گیا، سلطنتیں مٹ گئیں، برصغیر آزاد ہو گیا، مگر انگریز اپنا یہ ادھار واپس کرنا بھول گئے!
اب پورے 109 سال بعد، اس خاندان نے برطانوی حکومت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے اور صرف وہ 35 ہزار نہیں... بلکہ 109 سال کے سود اور موجودہ مہنگائی کے حساب سے اربوں روپے کا کلیم کر دیا ہے! اس اچانک مطالبے پر برطانوی حکام کے بھی پسینے چھوٹ گئے ہیں اور انہوں نے فوری طور پر خاندان سے شجرہ نسب اور دیگر ثبوت مانگ لیے ہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا کبھی آدھی دنیا پر حکومت کرنے والے انگریز آج اپنا یہ 109 سال پرانا قرض چکائیں گے یا کوئی نیا بہانہ تراشیں گے؟
آگے آگے دیکھیں ہوتا ہی کیا 🤨


17/08/2026

Network error 🤣🤣

Address

Chakwal

Telephone

+61437540674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vertical Line posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category