22/07/2024
ہمارا فلسفہ حقیقت پسندی اور عملیت پسندی ہے۔ ✊♥️💚🤍✌️
*شہداء کے لواحقین اورکارکنان وعوام یادگارشہداء جاکر شہداء کو سیلوٹ پیش کریں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی*
*اگرانہیں رینجرز یا پولیس یادگارِ شہداء جانے سے روکے تو دور سے ہی یادگارِ شہداء کو دیکھ کر شہیدوں کو سیلوٹ کرلیں، رابطہ کمیٹی*
#یادگار #شہداء #مہاجر #کراچی
الحمد اللہ الحمد اللہ الحمد اللہ ❤️❤️✊
#کراچی
کورٹ آف اپیل کا MQM کےبانی جناب الطاف حسین کےحق میں فیصلہ۔
MQM-P الطاف حسین کو 30 جولائی تک 65 ہزار پاؤنڈ ادا کرے۔کورٹ آف اپیل کاحکم۔
جیو نیوز پرکورٹ آف اپیل کےفیصلےاور الطاف بھائی کی فتح کی خبر۔
پراپرٹی کیس میں ایم کیوایم کےبانی وقائد جناب الطاف حسین کے حق میں تاریخی فیصلہ آنے پر'' ہفتہ تشکر''منایا جائے گا
MQM کی رابطہ کمیٹی کےکنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی کا انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں وڈیوبریفنگ میں اعلان
الطاف بھائی کےحق میں عدالت کا تاریخی فیصلہ حق کی فتح ہے
یہ قائدتحریک الطاف حسین کی فتح ہے، انکی تحریک کی فتح ہےاورپوری قوم کی فتح ہے،تمام مظلوموں کی فتح ہے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
تحریکی ساتھی اس تاریخ فتح پر خوشی منائیں،شہیدوں کوخوشی میں شامل کرنےکیلئے انکی قبروں پرجاکر پھول چڑھائیں،فاتحہ خوانی کریں ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
شہیدوں،لاپتہ اور اسیرساتھیوں کے لواحقین کوبھی خوشی میں شامل کریں
MQM founder and leader, Altaf Hussain. Press conference on victory in property case from Royal Court London
MQM founder and leader, Altaf Hussain. Press conference on victory in property case from Royal Court London
MQM کے بانی وقائد الطاف حسین پراپرٹی کیس کےفیصلےکےبارے میں کل بروز جمعرات سہ پہر 3 بجےانٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اہم پریس کانفرنس سےخطاب کریں گے۔جناب الطاف حسین پریس کانفرنس میں عدالت کےفیصلے، کیس کی تفصیلات اور کیس کےپس پردہ اہم حقائق سےآگاہ کریں گے
٭٭٭٭٭
یوم عاشورپر پیغام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واقعہ کربلا رہتی دنیا تک کےلئے سیدالشہدا ء حضرت امام حسین علیہ السلام کی فتح اور یزید کی عبرتناک شکست کادن رہے گا۔یہی وجہ ہے کہ آج 14سو سال بعد بھی امام عالی مقام کا نام انتہائی عقیدت واحترام سے لیاجاتاہے اورتاقیامت یزید ملعون پر لعنت بھیجی جاتی رہے گی۔
نواسہ رسولۖ ،سیدالشہدا ء حضرت امام حسین علیہ السلام اوراہل ِ بیتِ اطہار نے میدانِ کربلامیں دینِ ِاسلام کی بقا ء کی خاطر یزید کی فاسق وفاجر بادشاہت کی بیعت سے انکارکیا۔سیدالشہدا ء حضرت امام حسین علیہ السلام نے حق وصداقت کیلئے اپناسر کٹاناقبول کرلیالیکن یزید ملعون کی بیعت نہیں کی اوراس طرح خاندان رسولۖ نے اپنا مقدس لہو دیکر رہتی دنیا تک اسلام کوزندہ کردیا۔سیدالشہدا ء حضرت امام حسین علیہ السلام اوراہل ِ بیت کی لازوال قربانیاں صرف مسلمانوں کے لئے نہیں بلکہ رہتی دنیاتک دنیابھر کے تمام اہل حق کے لئے مشعلِ راہ رہے گی۔
حضرت امام حسین علیہ السلام اوراہل ِ بیت سے سچی محبت اورعقیدت کاتقاضہ ہے کہ کسی بھی ظالم کی بیعت نہ کی جائے، ظالم وجابر حکمرانوں کے آگے کلمہء حق بلند کیاجائے اورنتائج کی پرواہ کیے بغیرظلم کو ظلم کہاجائے، چاہے ظالم کسی بھی قوم سے ہو اورکسی بھی رنگ اورروپ میں ہو۔خدا ہمیں حضرت امام حسین علیہ السلام اوراہل ِ بیت کے راستے پرچلنے کی توفیق عطافرمائے۔ (آمین ثمہ آمین)
#محرم
"معرکہ حق حسین جیت گیا
یزیدی فوج اور اس کے حواری ہار گئے۔"
معرکہ حق حُسین جیت گیا
یزیدی فوج اور اسکے حواری ہار گئے۔۔۔ ✌️
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی نے لندن پراپرٹی کیس میں تاریخی فتح حاصل کی ہے، جو ہماری تحریک کی سب سے بڑی جیت ہے۔ اس کیس میں مخالف ریاستی انٹیلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی کے کرپٹ جرنیل و افسر اور ان کے حواری، جماعت “MQM-P” اور “PSP” کے عہدیدار شامل تھے، جنہیں پاکستانی ایجنسی نے الطاف بھائی پر پابندی لگانے کے بعد بنایا تھا۔ اس پوری سازش میں پاکستانی فوج کے کرپٹ جرنیل و افسر شاہی اور آئی ایس آئی نے قومی خزانے سے اربوں روپے خرچ کیے تاکہ الطاف بھائی کو ہر جگہ شکست دی جا سکے۔
یہ کتنا بڑا ظلم ہے کہ قومی خزانے سے پیسہ خرچ کیا جا رہا ہے اپنی انا اور مفاد کی جنگ میں، جس سے قوم و ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ بہادر آباد ٹولے نے اس کیس میں جو کردار ادا کیا، وہ بھی شرمناک ہے۔ الحمدللہ، حق کی فتح ہوئی اور باطل کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
*عاشورہ کے مقدس دن کے احترام میں پر اپرٹیز کیس کے فیصلہ پر خوشی کی تمام تقریبات عاشورہ کے بعد رکھی جائیں۔ قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت*
‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
*ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پر اپرٹیز کیس میں ان کےحق میں فیصلہ آنے پر خوشی اورجشن کے تمام پروگرام عاشورہ کے مقدس دن کے احترام میں روک دیے ہیں اوررابطہ کمیٹی اورتمام تحریکی ساتھیوں کو ہدایت کی ہے کہ عاشورہ کے مقدس دن کے احترام میں آج اور کل کسی قسم کاکوئی خوشی کاپروگرام نہ کیا جائے۔ اس حوالے سے خوشی کی تمام تقریبات عاشورہ کے بعد رکھی جائیں۔*
٭٭٭٭٭
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی ہمیشہ سے ہی کہتے آئےکہ میں حسینی ہوں مگر یزیدی ذہنیت رکھنے والوں نے اس پر یقین نہیں کیا، آج عاشور کے موقع پر جناب الطاف حسین کے حق میں برطانیہ کی عدالت کے فیصلہ نے بھی واضح اشارہ دیدیا ہے کہ الطاف حسین ایک سچے حسینی ہیں۔
حسینیت زندہ باد
کورٹ آف اپیل میں تاریخی فتح پر تمام وفاپرست کارکنان وعوام کودلی مبارکباد پیش کرتا ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
16جولائی 2024ء
میں،رائل کورٹ آف جسٹس کی اعلی عدالت کی کورٹ آف اپیل میں ایم کیوایم کی اپیل منظور ہونے اور لندن میں پراپرٹیز کیس میں تاریخی فتح پرپاکستان سمیت دنیا بھرمیں موجود ایم کیوایم کے تمام کارکنوں،ہمدرد ماؤں ، بہنوں، بزرگوں ، نوجوانوں اورمعصوم بچوں کو دلی مبارکباد پیش کرتاہوں اور مقدمات کے سلسلے میں مالی تعاون اور مقدمات میں کامیابی کے لئے دعائیں کرنے والے تمام وفاپرست کارکنوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بیٹیوں، معصوم بچوں کو ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ دلی مبارکباد اورسلام تحسین پیش کرتاہوں۔
لندن میں پراپرٹی کیس کے مقدمے کی پیروی کرنے والے بیرسٹررچرڈسلیڈ(Richard Slad) مقدمے کےلئے قانونی خدمات فراہم کرنے والی برطانیہ کی معروف لیگل فرم CM Atif & Co کےسینئر وکیل چوہدری محمد عاطف ،ان کے صاحبزادے سلمان عاطف اورقانونی معاونت کرنے والے دیگر کارکنان سے بھی دلی تشکرکااظہارکرتاہوںاور ان کی صحت وعافیت کیلئے دعائیں کرتاہوں۔
”انتہاٸ اہم اور فوری خبر“
10 محرم 1446 ہجری
آج دس محرم کو ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کی اپیل برطانوی عدالت نے منظور کر لی اور گزشتہ عدالت کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا۔
جی ہاں مشہور زمانہ ایم کیو ایم لندن پراپرٹی کیس جو حقیقت میں الطاف حسین بہ مقابلہ آٸ ایس آٸ تھا اس میں الطاف حسین بھائی فتح یاب ہوگۓ ہیں،
الطاف حسین کا تاریخی نصیحتی جملہ ” ساتھیو کبھی مایوس مت ہونا“ کی فتح ہوگئ ہے ✊
عوام و کارکنان سے قائد محترم جناب الطاف حسین بھائ کی مسعود عباسی بھائ کے لئے دعائے صحت کی اپیل ۔۔۔
Banning PTI and filing a case of Article 6 is authoritarian: Altaf Hussain
صولت مرزا اور اس کے حواریوں کی "مشرقی پاکستان کو دولخت کرنے اور آرمی پبلک اسکول " حملے کا منصوبہ بناتے ہوئے یادگار تصویر !
یاد رہے اس تصویر میں بھارت سے تربیت یافتہ دہشتگردوں میں احسان الله احسان ، ماما قدیر , مرتظی بھٹو اور تاجی کھوکر بھی موجود ۔۔۔۔
لمبر ون تحقیق کاروں سچ لکھتے ہوئے اپنی ماں بہن کی طرح کم از کم قلم کا سودا تو نہی کرو
جو نفرت ، تعصب اور بغض کا بیج تم بو رہے ہوں وہ تم بہت جلد کاٹو گے انشا اللہ
جئے مہاجر ❤
نادر علی کی پوڈکاسٹ میں فنکاروں نے الطاف حسین بھائی کی بے شمار تعریف کی۔ الطاف حسین بھائی نے ہمیشہ ہر فنکار کی عزت کی اور انہیں کیش اوارڈز سے نوازا۔ آج کراچی کے حالات سنگین ہیں، جہاں غیر مقامی آباد ہونے کے بعد قتل و غارت اور چوری ڈکیتی میں اضافہ ہوا ہے۔ کراچی، جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا، اب تباہ حال ہے۔ الطاف حسین بھائی کی قیادت کی عدم موجودگی میں شہر کی حالت مزید خراب ہو گئی ہے۔ آج کراچی اور پاکستان کو الطاف حسین کی مضبوط قیادت اور رہنمائی کی ضرورت ہے۔ ان کی کمی سے شہر کی خوشحالی اور امن میں خلل آیا ہے۔
#کراچی #پاکستان
ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگنائزر وجیہہ احمد کی علالت پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہارتشویش
*کارکنان وعوام،وجیہہ احمد بھائ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں،
قائد تحریک الطاف حسین
*ایم کیوایم حیدرآبادزون کے کارکن ظفرخانزادہ کے بڑے بھائی کے انتقال پربانی وقائد الطاف حسین کااظہارتعزیت*
*دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان، سوگواران کےغم میں برابر کے شریک ہیں،
قائد تحریک الطاف حسین*
اللہ تعالی دانش خانزادہ کی بخشش و مغفرت فرماۓ آمین
Celebration of 46th Foundation day of APMSO . in London *
Celebration of 46th Foundation day of APMSO . in London
*
✊
ذرہ سا گڑگڑاتا لیتا تو شاید کام بن جاتا
میں خاکی ہوں قبیلے کا میرا جھکنا نہیں بنتا
مگر تم ہاشمی ہو کر زرہ سا جھک بھی سکتے تھے
تمہاری عظمتیں کیا ہیں تمہیں سمجھا نہیں سکتا
*لندن میں APMSO کے 46 ویں یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع 29، جون کو ہوگا*
*بانی وقائد الطاف حسین مرکزی اجتماع سے خطاب کریں گے*
*ایم کیوایم برطانیہ کی جانب سے اجتماع کی تیاریاں زور وشورسے جاری ہیں*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*لندن۔۔۔27، جون 2024ء*
اے پی ایم ایس او کے 46 ویں یوم تاسیس کامرکزی اجتماع ہفتہ 29، جون2024ء کو لندن میں تنظیمی جوش وخروش سے منایاجائے گا۔ یوم تاسیس کے مرکزی اجتماع سے تحریک کے بانی وقائد جناب الطاف حسین خطاب کریں گے ۔
یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع ہفتہ کو لندن کے علاقے ایجوئیرکے مقامی ہال Canons Hall, 1-17 Wemborough Road, Stanmore HA7 2DU میں منعقد کیاجائے گا۔ ایم کیوایم برطانیہ کی جانب سے یوم تاسیس کے اجتماع کی تیاریاں زور وشورسے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں اسکرین،پینافلیکس اور بینرزتیار کئے جارہے ہیں ۔اس کے علاوہ اجتماع میں شرکت کیلئے شرکاء کو دعوت نامے بھی ارسال کیے جارہے ہیں ۔اجتماع میں مختلف یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان اورہمدرد شرکت کریں گے ۔
دریں اثناایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزرسہیل خانزادہ نے لندن، برمنگھم، مانچسٹر، شیفیلڈ، بریڈفورڈ اوردیگرشہروں میں مقیم تحریک کے کارکنوں اورپاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ اجتماع میں بھرپور تعدادمیں شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں۔
٭٭٭٭٭ ✊
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران باجی کی طبیعت بیحد ناساز ہے۔ تمام وفا پرستوں سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالی انہیں جلد از جلد اچھی صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔
یا اللہ، اپنے فضل و کرم سے شمائلہ عمران باجی کو صحت کاملہ عطا فرما۔ ان کی تمام بیماریوں اور تکالیف کو دور کر دے۔ ان کے گھر کو خوشیوں اور صحت سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔
#آمین__یا__رب__العالمین #آمین_______ثم_______آمین
*ایم کیو ایم نوابشاہ زون سکرنڈ سیکٹر کے سینیر وفا پرست کارکن ہارون بھیا کے انتقال پر بانی و قائدِ تحریک الطاف حسین کا اظہارِ تعزیت*
*دُکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان ،آپ کے دکھ میں برابر شریک ہیں، قائدِ تحریک الطاف حسین*
لندن ۔۔۔ 22 جون 2024ء
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نوابشاہ زون سکرنڈ سیکڑ کے سینیر وفا پرست کارکن ہارون بھیا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم ہارون بھیا کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دُکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالٰی ، مرحوم کے درجات بلند فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔
*(آمین ثمہ آمین)*
⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون
۱۹ جون
شبِ خون
یومِ سیاہ 💔
#حیدرآباد
۱۹ جون
شبِ خون
یومِ سیاہ 💔
#حیدرآباد
Rajshahi Division
67210
Be the first to know and let us send you an email when سکرنڈ کے وفا پرست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
We love You Altaf Hussain Bhai ❤️ #WeStandWithAltafHussain #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #WeWantAltaf #ourleaderourproud #ہفتہ_تشکر_ایم_کیو_ایم #مہاجر #LeaderOfTheNation #AltafWinsAgain #Alhamdulillah #Pakistan #PakistanZindabad #Pakistani #Karachi #Sindh #Punjab #KPK #Balochistan #MQM #AltafHussain #AltafBhai #leadership #leadershipmatters #WeLoveYou #reelstrending #FacebookReelsContest
کورٹ آف اپیل کا MQM کےبانی جناب الطاف حسین کےحق میں فیصلہ۔ MQM-P الطاف حسین کو 30 جولائی تک 65 ہزار پاؤنڈ ادا کرے۔کورٹ آف اپیل کاحکم۔ جیو نیوز پرکورٹ آف اپیل کےفیصلےاور الطاف بھائی کی فتح کی خبر۔ #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #WeStandWithAltafHussain #ourleaderourproud #AltafWinsAgain #WeWantAltaf #altafhussain #LeaderOfTheNation #AltafBhai #MQM #GeoNews #Alhamdulillah
زمانے بھر نے کی یزید کی حمایتاور ہم حسینیت پر ڈٹے رہے ✊#AltafBhaiJeetGaye #AltafWinsAgain #AltafHussain #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #WeStandWithAltafHussain #ourleaderourproud #LeaderOfTheNation #muharram2024
نادر علی کی پوڈکاسٹ میں فنکاروں نے الطاف حسین بھائی کی بے شمار تعریف کی۔ الطاف حسین بھائی نے ہمیشہ ہر فنکار کی عزت کی اور انہیں کیش اوارڈز سے نوازا۔ آج کراچی کے حالات سنگین ہیں، جہاں غیر مقامی آباد ہونے کے بعد قتل و غارت اور چوری ڈکیتی میں اضافہ ہوا ہے۔ کراچی، جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا، اب تباہ حال ہے۔ الطاف حسین بھائی کی قیادت کی عدم موجودگی میں شہر کی حالت مزید خراب ہو گئی ہے۔ آج کراچی اور پاکستان کو الطاف حسین کی مضبوط قیادت اور رہنمائی کی ضرورت ہے۔ ان کی کمی سے شہر کی خوشحالی اور امن میں خلل آیا ہے۔ #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #WeStandWithAltafHussain #ourleaderourproud #LeaderOfTheNation #Muhajir #AltafBhai #AltafHussain #کراچی #پاکستان #کراچی_پکارے_الطاف #WeWantAltaf #StopDoubleStandards #doublestandards #Karachi #missingyou #politicalchallenge #KARACHIMATTERS #NadirAli #nadiralipodcast
ذرہ سا گڑگڑاتا لیتا تو شاید کام بن جاتا میں خاکی ہوں قبیلے کا میرا جھکنا نہیں بنتا مگر تم ہاشمی ہو کر زرہ سا جھک بھی سکتے تھے تمہاری عظمتیں کیا ہیں تمہیں سمجھا نہیں سکتا #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #WeStandWithAltafHussain #ourleaderourproud #LeaderOfTheNation #46thFoundingAnniversary #11thJune #Muhajir #46thFoundationDay #MQM #AltafHussain #AltafBhai #weloveyou
فکر الطاف ہے آج ہر ذہن میں روشنشعور کی بیداری ہے 11 جون 11 جون ✊#46thFoundationDay #APMSO #46thFoundingAnniversary #AltafHussain #AltafBhai #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #LeaderOfTheNation #ourLeader #ourleaderourproud #MQM
حیدرآباد میں گیس سلنڈر کے سانحے کےزخمیوں کوحیدرآباد سے کراچی لائے جانے پر MQM کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر وفاپرست نمائندے نثارپہنور، جوہر عابد ایڈوکیٹ، ادریس علوی ایڈوکیٹ، آفتاب بقائی ، عمران احمد، فیصل مجیب دیگرنمائندے اورکارکنان کراچی کے سول اسپتال پہنچ گئے وفاپرست نمائندوں نثارپہنور، جوہر عابد ایڈوکیٹ، ادریس علوی ایڈوکیٹ، آفتاب بقائی ، عمران احمد، فیصل مجیب دیگرنمائندوں نے سانحے کے متاثرین کو تسلی دی اور قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے اہل خانہ سے ہمدردی کااظہارکیا https://x.com/officialmqm/status/1796274606233309590?s=46 #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #GovernmentofPakistan #Pakistan #Hyderabad #GasCylinder #gascylinderblast #GasCylinderExplosion #condolences #MQM #AltafHussain #AltafBhai #Sindh #getwellsoon #Ameen #YaAllahMadad #karachi #Allahuakbar
ہمارے ساتھ دہرا معیار بند کیا جائے ہمارے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی پر سے جھوٹی بے بنیاد پابندی ختم کی جائے۔ 🤬💔 #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #Murshad #nazm #sadpoetry #AltafBhai #AltafHussain #MQM #PakArmy #Pakistan #PakistanArmy #LiftBanAltafHussain #GovernmentofPakistan #HighCourtLahore #HighCourt #Muhajir #DoubleStandardofJustice
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہی ملی۔۔۔!! 💔 #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #Murshad #nazm #sadpoetry #AltafBhai #AltafHussain #MQM #PakArmy #Pakistan #PakistanArmy #Muhajir #DoubleStandardofJustice
QeT Altaf Hussain Bhai Appeal to Release of Kashmiri Poet Ahmad Farhad. #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #kashmir_freedom_challenge #LeaderOfTheNation #kashmirvalley #ReleaseTheHostages #AhmedFarhadPoet #AhmadFarhad #kashmiri #releaseahmadfarhad #ReleasePoliticalPrisoners #AltafBhai #AltafHussain #LeaderOfTheNation #poetrycommunity #Poets #humanity #humanrights
Love you Bhai Always 🫶❤️🤲 #AltafWillWin ✌️ #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #AltafBhai #AltafHussain #MQM #TikTok #younggeneration #younggenerationleaders #Pakistan #Karachi #Muhajir #Reels #reelsvideoシ #reelsfyp #case #propertycase #Facebookreels2024
*سردار انوارا ایڈوکیٹ (رہنما - کشمیر لبریشن فرنٹ)جناب الطاف حسین بھائی سے اظہارِ تشکر، جس انداز میں جناب الطاف حسین بھائی نے ریاست کی جانب سے آزاد کشمیر میں ہونے والے مظالموں پر آواز اُٹھائ اُس کی مثال پورے پاکستان میں نہیں ملتی، اور اُن کا یہ اقدام ثابت کرتا ہے کہ وہ تمام مظلوموں کے قائد ہیں۔ #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #AltafHussain #AltafBhai #MQM #doublestandardpolitics #shameonyougovernment #DoubleStandardsMuch #Pakistan #Leaderofthenation #Kashmir #kashmir_freedom_challenge #kashmirvalley #کشمیر #کشمیربنےگاخودمختار #کشمیری #KashmirLibrationFront
نا کسی نے جی ایچ کیو پر حملہ کیا، نا کسی نے کور کمانڈر ہاؤس جلایا اور نا ہی کسی نے عوام کو فوج کیخلاف بغاوت کرنے پر اُکسایا۔ یہ جھلکیاں ہیں 1992 آپریشن کی جب گھروں مہاجر علاقوں میں گھس کر اور چُن چُن کر بانیان پاکستان کی اولادوں کو انکے گھروں سے نکال نکال کر انہی کی ماؤں، بہنوں کے سامنے انکے باپ، بیٹوں اور بھائیوں کو لاتوں، گھونسوں، ڈنڈوں اور بندوقوں سے مارتے ہوئے اس وقت کی آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے لوگوں نے گرفتار کیا ہزاروں لوگ ماوراء عدالت قتل کیئے کچھ کی مسخ شدہ لاشیں ملیں کے کچھ لوگ کئی سالوں بعد بازیاب ہوئے اور ہزاروں کارکنان آج تک لاپتہ ہیں جنکے پیارے آج تک آس لگائے بیٹھے۔ گزشتہ ملکی حالات نے ثابت کیا ملک پاکستان میں قانون اور انصاف ڈومیسائل کے مطابق فراہم کیا جاتا ہے۔ #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #WeWantJusticeRightNow #Pakistan #freedom #AltafBhai #AltafHussain #freedomofspeech #MQM #کراچی #مہاجر #PakArmy #doublestandards #doublestandardpolitics #DoubleStandardsMuch #Muhajir #muhajirnation #OurMartysOurHeroes #1992s #onceuponatime #shameonyougovernment
Altaf Hussain Bhai You are always right! 👍 RightsMovementAJK#سکرنڈ_کے_وفا_پرست #kashmir_freedom_challenge #کشمیربنےگاخودمختار #kashmirvalley #کشمیر #AltafHussain #MQM #AltafBhai #freedomofspeech #PakArmy #freedom #Pakistan #WeWantJusticeRightNow#ہمارا_تحفظ_ہمارا_محافظ_الطاف_حسین
Homage and red salute to the martyrs of our movement! #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #tribute #OurMartyrsOurHeroes #OurMartyrsOurPride #MQM #Muhajir #AltafHussain #AltafBhai #Shaheed
ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے ہمیں! #SyedAliRazaAbidi #ShaheedAliRazaAbidi #AltafHussain #AltafBhai #shameonyougovernment #Pakistan #DoubleStandardsMuch #DoubleStandardOfJustice #Shaheed #OurMartyrsOurHeroes #OurMartyrsOurPride #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #کراچی #ARYNews #WeWantJusticeRightNow #Muhajir #Karachi #SolatMirza
#PalestineWillBeFree ✌️ #PalestinianLivesMatter #palestine #PalestineSolidarity #Palestineفلسطين #AltafWillWin ✌️ #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #AltafBhai #AltafHussain #MQM #TikTok #younggeneration #younggenerationleaders #Pakistan #Karachi #Muhajir #Reels #reelsvideoシ #reelsfyp #IsraeliCrimes #israelisterroriststate #IsraeliOccupation #books #bookrecommendations #bookrelease #BookRelease2024 #case #Facebookreels2024
I don’t care! ✌️ #AltafWillWin ✌️ #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #AltafBhai #AltafHussain #MQM #TikTok #younggeneration #younggenerationleaders #Pakistan #Karachi #Muhajir #Reels #reelsvideoシ #reelsfyp #case #propertycase #Facebookreels2024
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بھائی کا پی ٹی آئ کے قائد عمران خان صاحب کیلئے نیک خواہشات اور دعاؤں کا اظہار۔ عمران خان صاحب یاد رکھنا پورے پاکستان میں صرف ایک ہی لیڈر اور ایک ہی جماعت تھی جس نے آپکے حق میں آواز بلند کی! #سکرنڈ_کے_وفا_پرست #Altafhussain #AltafBhai #altafhussain_90 #MQM #MQM40YearsWithAltaf #ImranKhanPTI #ReleaseImranKhan #PrimeMinisterImranKhan #Remember #rememberinglovedones #Pti #PTItiger #pakistantehreekinsaf #Pakistan #PakistanZindabad #GeoNews #Muhajir #Leadership #LeaderOfTheNation