ایم پی اے چوہدری شاہد رضا کوٹلہ صاحب پاکستان تحریک انصاف انوفیتا یونان کے زیر اہتمام جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نک دا کوکا ن لیگ کے لئے کافی ہے،
چوہدری شاہد رضا کوٹلہ ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف
حلقہ پی پی 28 گجرات۔
ایم پی اے حلقہ پی پی 28 گجرات جناب چوہدری شاہد رضا کوٹلہ کا ایتھنز ائیر پورٹ پر پاکستان تحریک انصاف یونان کی طرف سے شاندار استقبال 🥰🇵🇰🇬🇷۔
(ایتھنز) آل سٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں صدر پاکستان تحریک انصاف یونان احمد نور میئو اور میڈیا ایڈوائزر جاوید بلوچ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے،
اس موقع پر صدر پاکستان تحریک انصاف یونان احمد نور میئو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے....
مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب چوہدری محمد الیاس صاحب کا ورکرز کنونشن پہنچے پر پاکستان تحریک انصاف یونان کی جانب سے شاندار استقبال 🎉🥰🇵🇰🇬🇷۔
پاکستان تحریک انصاف یونان کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن آج شام 4بجے ABC ریسٹورنٹ نزد میٹرو اسٹیشن کاتو پتیسیا ایتھنز،
صدر پاکستان تحریک انصاف یونان احمد نور میئو کا آج ورکرز کنونشن کے حوالے سے خصوصی پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔
شوکت خانم میموریل ٹرسٹ آگاہی مہم کے حوالے سے ایتھنز میں پروقار تقریب کا انعقاد،
یونان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی،سماجی،دینی و کاروباری شخصیات کی بھرپور شرکت،
تقریب کے مہمان خصوصی معروف شاعر و مصنف سید وصی شاہ صاحب تھے۔
اس موقع پر صدر پاکستان تحریک انصاف یونان احمد نور میئو اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف یونان کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں سینئر رہنما جناب مرزا رفاقت حسین اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بانی و سابقہ صدر پاکستان تحریک انصاف یونان راجہ آصف کیانی صاحب جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ایتھنز) سویڈن سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، سابقہ صدر پاکستان تحریک انصاف یونان احمد نور میئو اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
یونان میں بسنے والے اورسیز پاکستانیز بھی حکومت سے نالاں 😡🇬🇷🇵🇰۔
(پاروس) پاکستان تحریک انصاف گریس کے زیر اہتمام چیف آرگنائزر چوہدری اشفاق بھاٹی اور کوآرڈینیٹر ملک عبدالرحمن مانی کی قیادت میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا دن نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا،
اس موقع پر پاروںس جزیرے پر موجود پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا۔
(ایتھنز) پاکستان تحریک انصاف گریس کی جانب سے نائب صدر شیخ زاکر کی رہائش گاہ پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،
اس موقع پر صدر پی ٹی آئی گریس احمد نور میئو، سینئر نائب صدر چوہدری اشتیاق بھاٹی، فنانس سیکرٹری میاں محمد شکیل، جوائنٹ سیکرٹری چوہدری عثمان گجر، میڈیا ایڈوائزر جاوید بلوچ اور سینئر رہنما چوہدری وجاہت بابر بھی موجود تھے۔
دیکھئے بولو ٹی وی کی خصوصی رپورٹ۔
صدر پاکستان تحریک انصاف گریس احمد نور میئو ایتھنز میں پاکستانی کرکٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے۔
22 کروڑ عوام کے دلوں کی دھڑکن عمران خان کی زخمی حالت میں راولپنڈی جلسہ گاہ آمد۔
#ImranKhan #PTIlongmarch #PTIofficial
حقیقی آزادی مارچ یورپ میں مقیم اوورسیز پاکستانیز دل و جان سے عمران خان کے ساتھ،
انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف یونان سید افضال شاہ صاحب بول نیوز سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
رپورٹ: ظفر ساہی نمائندہ دنیا نیوز ایتھنز یونان۔