خان صاحب کہتے ہیں کہ ہماری خواتین کوئی ہرا نہیں سکتا، ہم ثابت کر کے دیکھائیں گے! *صنم جاوید*
پاکستان کی اصل صنف آہن۔
*عدالت کے باہر کے مناظر۔۔۔۔!!!*
*🚨فیصلہ کالعدم ہو چکا ،فیصلہ معطل نہیں ہوا ،سائفر کیس مکمل طور پر ختم کردیا گیا*
زمان پارک کے نام۔۔۔
قوم کی آن اس گلی میں ہے، میرا عمران اس گلی میں ہے!
انور مقصود صاحب 💓
*معافیاں بہت مانگی جائیں گی اور دوسری سائیڈ سے مانگی جائیں گی لیکن ہم معافی نہیں مانگے گے۔* Rauf Hassan
جب عمران خان کو بتایا گیا آج جیل میں ملاقات کہ دوران کہ مجھ پر حملہ ہوا ہے تو عمران خان اپنے غصّے پر قابو نہ رکھ سکے اور ملاقات کرنے والوں نے بتایا ہم نے کافی عرصہ بعد عمران خان کو اتنا غصے میں دیکھا ہے.
رؤف حسن بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
*_شرم سے ڈوب مرجانے کامقام ہے_*
*_آج پاکستان جس نے ہندوستان کو 70 سال تک پریشان کیا، اس کے ہاتھ میں بم کا گولہ ہوتا تھا اور اب اس کے ہاتھ میں بھیک کا کٹورا ہے، نریندر مودی کا پاکستان مخالف بیان_* 😡
*نوبت خواجہ سراؤں تک آ گئی ہے تو اِن کو صلح کر لینی چاہیے اور بیٹھ کر بات طے کرنی چاہیے😆*
*مشیر وزیراعظم سیاسی امور رانا ثنا اللہ*
*_رانا ثنا اللہ یہ مشورہ کس کو دے رہا ہے!!!!😄_*
قوم کا اپنے لیڈر سے عشق..❤️
تصویر لیک ہوتے اسی دن قوم نے خان کے تصویر والے فلیکسز بھی بنوالئے۔۔😍🔥
اپنی اوقات میں رہو ایک نوٹیفکیشن سے تم گورنر بنے ہو اور اسی سے ہی تم گورنرشپ سے ہٹ بھی جاؤ گے میں الیکٹڈ سی ایم ہوں عوام کے ووٹ لے کر ایا ہوں۔
*علی امین گنڈا پور کی کے پی کے گورنر کو سخت وارننگ*
*کپتان کا پاکستان اور پاکستان کا کپتان - عمران خان*
پورا ملک ریجیم چینج کے خلاف ، اور ملک کی حقیقی آزادی کے لئے کپتان عمران خان کے ساتھ ہے اور یہ جدوجہد حقیقی آزادی کے حصول تک جاری رہے گی - انشاءالله
#May9th_FlaseFlag
"کہانی 9 مئی سے پرانی ہے" کے عنوان سے تحریک انصاف نے ویڈیو ڈاکومنٹری جاری کردی،، 9 مئی سے عمران خان، تحریک انصاف کے ورکرز کے ساتھ کیا کچھ ہوا،، تفصیلات بتائی گئی ہیں۔۔
*پاکستان کو اپنا ہیرو مل گیا.*
یہ ہیرو اس وقت ظالمِ وقت کی قید میں بیٹھا ہوا *شیر دل عمران خان* ہے- 💪❤️👉
مَاشَاءَاللّٰہُ لَا قُوَّتَهْ اِلاَّ بِاللّٰہ
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
لاہور نے کل رات پھر سے اپنا فیصلہ سنا دیا!
👍❤️🔥💪
ارباب حکومت سے کہہ دو, یہ عزم کیا ہے ہم سب نے
خان ہمارا رہبر ہے آزاد کرا کر دم لیں گے۔
ان شاء اللّٰہ ❤️