Sami Editz

	Sami Editz Sami Editz
Social Media Edits & Video Content
Reels | Shorts | Brand Videos
DM for business

26/03/2026
15/01/2026
13/01/2026

Pti

11/01/2026

Baba ke muhabat khan sab ka liya

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے سرد موسم کے پیشِ نظر تمام ڈپٹی کمشنرز کو واضح احکامات جاری کر دیے ہیں کہ...
05/01/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے سرد موسم کے پیشِ نظر تمام ڈپٹی کمشنرز کو واضح احکامات جاری کر دیے ہیں کہ وہ بے گھر اور کھلے آسمان تلے رہنے والے افراد کو فوری طور پر سرکاری پناہ گاہوں میں منتقل کریں۔

پناہ گاہوں میں رہائش کے ساتھ ساتھ گرم بستر، کمبل، مناسب خوراک اور بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے تاکہ کوئی بھی شہری سردی کی شدت کے باعث کسی مشکل یا خطرے سے دوچار نہ ہو۔

وزیراعلیٰ نے واضح کیا ہے کہ انسانی جانوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور سردی کی اس لہر کے دوران کسی بھی بے سہارا یا لاوارث فرد کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کو فیلڈ میں متحرک رہنے، مسلسل نگرانی کرنے اور ضرورت مند افراد کو بروقت ریلیف فراہم کرنے کی سختی
سے ہدایت کی گئی ہے۔

کون بچائے گا پاکستان؟عمران خان، عمران خان 🇵🇰
05/01/2026

کون بچائے گا پاکستان؟
عمران خان، عمران خان 🇵🇰

لیڈر
05/01/2026

لیڈر

05/01/2026

وزیراعلیٰ کے پی سُہیل آفریدی کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار کی تقریب میں موجودگی کے دوران اسلام آباد کچہری کی بجلی بند ہو گئی

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کو پھولوں کا گلدستہ دیکر ویلکم کیا

Address

Raslkhima
Hamala
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Editz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category