08/11/2026
پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک، ایبٹ آباد کے حسین پہاڑوں میں گزارے ہوئے یادگار لمحات۔ ❤️
دلکش قدرتی مناظر، ٹھنڈی ہوائیں، خوبصورت موسم اور شام کا پرسکون وقت۔ کچھ یادیں وقت گزرنے کے باوجود ہمیشہ دل میں تازہ رہتی ہیں۔
ایبٹ آباد — قدرت کا ایک حسین تحفہ! ❤️
Abdullah Mukhtar