Ek___La Hasil ISHQ

Ek___La Hasil ISHQ ♥♥بسم الله الرحمن الرحيم♥♥.
๑۩۞۩๑♥♥WelCome♥♥๑۩۞๑۩ Its My 0wn. . . K0i na samjhe dil_e_nada ki hasrat k0o. . .

Naveed

M0habbat kar k l0g y0un bhi badal jate hain. . .

06/02/2024
04/09/2023

Asalam O Allekum

کتنی دلکش و دلنشیں ادائیں تھیں اس حسن زادی کیایک نظر کیا اٹھائی ہم کو عشق کے سمندر میں لے ڈوبی💞😍😍🎶🎶
06/19/2019

کتنی دلکش و دلنشیں ادائیں تھیں اس حسن زادی کی

ایک نظر کیا اٹھائی ہم کو عشق کے سمندر میں لے ڈوبی
💞😍😍🎶🎶

💞نہ "میں" باقی نہ میری "میں" باقی💞💞میں نے "خود" کو "تجھ" پر وار دیا💞
05/18/2019

💞نہ "میں" باقی نہ میری "میں" باقی💞

💞میں نے "خود" کو "تجھ" پر وار دیا💞

انکھیں رہتی ہیں شام و ❤سحر منتظر تیری ❤انکھو کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا ۔۔۔۔ -Ti
05/11/2019

انکھیں رہتی ہیں شام و ❤
سحر منتظر تیری ❤

انکھو کو سونپ رکھا ہے
ہم نے انتظار تیرا ۔۔۔۔

-Ti

شہنشاہوں کی چوکھٹ پے  #سجدے نہیں کرتی میں...مجھے نوازا ھے میرے  #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر..❤
12/15/2018

شہنشاہوں کی چوکھٹ پے #سجدے نہیں کرتی میں...
مجھے نوازا ھے میرے #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر..❤

💖دل کرتا ہے_____ہر وقت تیرے صدقے اُتاروں💖💖بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا
07/06/2018

💖دل کرتا ہے_____ہر وقت تیرے صدقے اُتاروں💖

💖بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا

کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں جو بات یہاں تک پہنچی ھم دل سے گئے۔۔۔۔۔۔دل تم پہ گیااور بات خدا تک جا پہنچی
06/27/2018

کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں
جو بات یہاں تک پہنچی

ھم دل سے گئے۔۔۔۔۔۔دل تم پہ گیا
اور بات خدا تک جا پہنچی

جھے تو اس پورے جہاں میں صرف تم سے محبت ہے💓یا میرا امتحان لےلو ------ یا پھر میرا اعتبار کر لو ....
06/24/2018

جھے تو اس پورے جہاں میں صرف تم سے محبت ہے💓
یا میرا امتحان لےلو ------ یا پھر میرا اعتبار کر لو ....

آنکھیں ھماری دیکھ کے وہ شخص ھمیں شرابی کہہ گیا"ساقی"اس نادان کو کیا خبر ھم سوتے نھیں کسی کی یاد میں رات بھر ,,,,!
06/22/2018

آنکھیں ھماری دیکھ کے وہ شخص ھمیں شرابی کہہ گیا

"ساقی"

اس نادان کو کیا خبر ھم سوتے نھیں کسی کی یاد میں رات بھر ,,,,!

❤کمال کی تقدیر پائی ہو گی اس شخص نےجس نے تجهہ سےمحبت بهی نہی کی ہو گی اور تجهے پا بهی لیا ہو گا
06/20/2018

❤کمال کی تقدیر پائی ہو گی اس شخص نے
جس نے تجهہ سے
محبت بهی نہی کی ہو گی اور تجهے پا بهی لیا ہو گا

Address

Toronto, ON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ek___La Hasil ISHQ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

دیکھنے کے لیے__ سارا عالم بھی کم چاہنے کے لیے______ ایک چہرا بہت ❤

Its My 0wn. . . K0i na samjhe dil_e_nada ki hasrat k0o. . . NS M0habbat kar k l0g y0un bhi badal jate hain. . .