PPP Digital district shangla

PPP Digital district shangla Pakistan people's party

صوبائی نائب صدر پاکستان کے پیپلز پارٹی ڈاکٹر افسر الملک جان اور جنرل سیکرٹری پی پی پی شانگلہ غلام اللہ خان اور خورشید عل...
27/01/2025

صوبائی نائب صدر پاکستان کے پیپلز پارٹی ڈاکٹر افسر الملک جان اور جنرل سیکرٹری پی پی پی شانگلہ غلام اللہ خان اور خورشید علم یوسفزئی نے بشام تحصیل میں ورکرز سے ملاقاتیں کیں اور بشام تحصیل pk Shangla 1 میں تنظیم سازی پر غور کیا اور تنظیم سازی جلد کرانے پر اتفاق ہوا Afsar Ul Mulk

انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی ضلع شانگلہ ، تحصیل کونسل الپورئی کے سپیکر محمد عالم خان کا اپنے حلقہ انتخاب میں مختلف مقام...
18/12/2024

انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی ضلع شانگلہ ، تحصیل کونسل الپورئی کے سپیکر محمد عالم خان کا اپنے حلقہ انتخاب میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی اور معززین علاقہ سے ملاقات کررہے ہے ۔ Muhammad Alam

 #میرہ صوبائی نائب صدر پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ    میرہ مانئ  میں محمد رحیم خان اور فضل شکور کے چچا   ٰن_اکا  کے نماز ج...
05/12/2024

#میرہ
صوبائی نائب صدر پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ میرہ مانئ میں محمد رحیم خان اور فضل شکور کے چچا ٰن_اکا کے نماز جنازہ میں شرکت۔ اور لواحقین سے فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔

29/11/2024

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل خیبر پختونخوا کے جانب سے آپ سب کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو ‼️

پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریات و منشور کے مطابق اس ملک کے ہر رنگ نسل مذہب مسلک عہدہ عقیدہ جنس قومیت انسانیت پر مبنی اور ہر مظلوم محروم محکوم کی بلا تفریق خدمت انشاء اللہ جاری رہے گی۔ اور اس خدمت میں اپنی وساطت کے مطابق کوشش کرتے رہے گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی زندہ آباد

29/11/2024

‎پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں آج پشاور، مردان اور ملاکنڈ ڈویژن کے عہدیداران اور کارکنا...
22/11/2024

‎پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں آج پشاور، مردان اور ملاکنڈ ڈویژن کے عہدیداران اور کارکنان کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں #صوبائ #نائب #صدر #ڈاکٹر #افسرلملک اور پارٹی قایدین موجود تھ

‎اجلاس میں پارٹی کے 57ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی، جسے ہر ضلع میں بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی صدر نے ہدایات دیں کہ تمام تقریبات میں پارٹی کارکنان کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنایا جائے۔

‎یومِ تاسیس کی تقریبات کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ورکرز سے براہِ راست خطاب کریں گے، جس کا اہتمام تمام اضلاع میں کیا جائے گا۔ تمام عہدیداران اور کارکنان کو ہدایت کی گئی ہے کہ پارٹی کے اس تاریخی دن کو جوش و خروش کے ساتھ منانے کے لیے تیاریاں مکمل کریں اپ بھائ

صوبائی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی و بانی شانگلہ ڈاکٹر افسرلملک خانجی نے اج غوربند یونین کونسل ڈھری کا دورہ کیا شمس الق...
18/11/2024

صوبائی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی و بانی شانگلہ ڈاکٹر افسرلملک خانجی نے اج غوربند یونین کونسل ڈھری کا دورہ کیا شمس القمر اور اضغر خان کے والد کے وفات پر فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کے لئے دعائیں کی اس کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شانگلہ کے جرنل سیکٹری میاں غلام اللہ خان اور ڈاکٹر نجیب خان ان کے ھمراہ تھے
Afsar Ul Mulk

08/11/2024

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل نے شاہ خالد کو ضلع شانگلہ کیلئے ڈسٹرکٹ کوراڈینیٹر پی پی پی ڈیجیٹل خیبرپختونخوا نامزد کر دیا ۔ نوٹیفیکشن جاری ‼️

Great job shah
28/10/2024

Great job shah

پی پی پی ڈیجیٹل خیبرپختنوخوا کے سالانہ کارکردگی جائزہ تقریب بمقام بنی گالا اسلام اباد میں ھیڈ پی پی پی ڈیجیٹل خیبرپختونخوا آصف اللہ خان کے رہائش گاہ میں منعقد ہوئی۔
پی پی پی ڈیجیٹل خیبرپختنوخوا کے تحصیل کوراڈینیٹر شاہ خالد خان برائے تحصیل بشام ضلع شانگلہ ممبر قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ سحر کامران صاحبہ سے اپنا کوراڈینیٹر کارڈ وصول کرتے ہوئے۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque PPP Digital district shangla publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Vidéos

Partager