Teaching Hospital Loralai ٹیچنگ ہسپتال لورالائی

Teaching Hospital Loralai ٹیچنگ ہسپتال لورالائی Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Teaching Hospital Loralai ٹیچنگ ہسپتال لورالائی, Democratic Republic of the.

17/01/2025
لورالائی ؛  اعلان نمازجنازہ  ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے سرجن بہادر خان کدیزئی کا بھائیبوائز ڈگری کالج لورالائی کے  پرنسپل ...
30/11/2024

لورالائی ؛ اعلان نمازجنازہ
ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے سرجن بہادر خان کدیزئی کا بھائی
بوائز ڈگری کالج لورالائی کے پرنسپل محمد یوسف کدیذئی شہید کا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 30 نومبر دن ایک (01) بجے کلی اوریاگی کے قریب کلی خنکی سائیڈ قبرستان میں ادا کی جائیگی.
ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا تمام سٹاف ڈاکٹر بہادر کدیزئی اور ان کے خاندان کے ساتھ اس غم میں برابر شریک ہے

دکی حملے کے ایک شدید زخمی کا ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں 4 بجے Laporatomy آپریشن جاری ہے
10/10/2024

دکی حملے کے ایک شدید زخمی کا ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں 4 بجے Laporatomy آپریشن جاری ہے

10/10/2024

دکی کوئلہ کان پر مسلحہ افراد کا حملہ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں ایمرجنسی نافز
تمام سٹاف ایمرجنسی پنچ گئے

ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں رات کے 11 بجے سرجن عبد اللطیف کاکڑ لپراٹومی آپشن میں مصروف ہے ایم ایس ڈاکٹر محمد فہیم صاحب اپر...
14/09/2024

ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں رات کے 11 بجے سرجن عبد اللطیف کاکڑ لپراٹومی آپشن میں مصروف ہے
ایم ایس ڈاکٹر محمد فہیم صاحب اپریشن کی نگرانی کررہے ہیں

6.9.2024ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں ڈاکٹر محمد فہیم صاحب کی نگرانی میں معزور افراد کا ہسپتال کے ڈاکٹرز نے چیک اپ کیا جس می...
07/09/2024

6.9.2024
ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں ڈاکٹر محمد فہیم صاحب کی نگرانی میں معزور افراد کا ہسپتال کے ڈاکٹرز نے چیک اپ کیا جس میں معزور ہونے والے افراد کو سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی توسط سے معزوری سرٹیفکیٹ جاری کی جائیگی
میٹنگ میں سوشل ویلفیئر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے بھی موجود تھے

محکمہ صحت لورالائی کے ملازم مرزا خان زمری میڈیکل ٹیکنیشن و ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا  اچانک طبیع...
06/09/2024

محکمہ صحت لورالائی کے ملازم مرزا خان زمری میڈیکل ٹیکنیشن و ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا اچانک طبیعت ناساز ہونے پر ملتان ریفر کردیا ہے تمام دوستوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ مرزا خان زمری کودعاؤں میں یاد رکھئے

16/08/2024

پریس ریلیز
مورخہ 16 اگست 2024
لورالائی صبح تقریباً 9بجے کے قریب شرن حمزہ زئی کے مقام پر ٹرک اور ویگن کے درمیان ایکسیڈنٹ میں 17 افراد زخمی ہوگئے جس میں بچے بھی شامل تھے۔
زخمی ہونے والوں کو فوری طور ٹیچنگ ہسپتال لورالائی پنچایا۔ ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر عبداللہ اور پیرامیڈیکس سٹاف سرجنز اور دیگر ڈاکٹرز نے طبعی امداد دی
زیادہ زخمی فراد کو سرجری وارڈ میں داخل کردیے معمولی زخمیوں کو طبعی امداد دیکر ڈسچارج کردئے۔
زخمی افراد کے نام
1۔عارف ولد بلوچ خان
2نعمان ولد بما
3۔بلوچ خان ولد حاجی اخترمحمد
4۔اکاش ولد شگن
5۔براہو ولد ہیرا
6۔عبدالقیوم ولد مزار خان
7۔حاجی میرزا خان
8۔تعویزخان ولد تاج محمد
9۔احمد خان ولد موسیٰ خان
10۔عبدالرحمن ولد سلیمان شان۔
11۔اخترنامہ زوجہ محمد رضا
12۔چنا ولد ہیرا
13۔زینو ولد عبد الرحمٰن
14۔عزت اللہ ولد عبدالرحمان
15۔مورینہ ولد محمد رضا
16۔بچہ ولد محمد رضا
17۔بچہ ولد محمد اسلم

کمشنر لورالائی ڈویژن کا ڈی سی لورالائی کے ہمراہ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کادورہ  ایم ایس ڈاکٹر سعید یا سر شاہ اور ڈپٹی ایم ...
30/07/2024

کمشنر لورالائی ڈویژن کا ڈی سی لورالائی کے ہمراہ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کادورہ ایم ایس ڈاکٹر سعید یا سر شاہ اور ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر محمد فہیم نے ہسپتال کے بارے میں بریفنگ دی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا مریضوں سے ملے سٹی سکین کا معائنہ کیا اس دوران وہ اپریشن تھیٹر بھی گئے جہاں پر اسی وقت بھی اپریشن جاری تھا انہوں نے رجسٹر چیک کیا ڈاکٹر جعفر خان غلزئی نے ہسپتال کے دونوں اپریشن تھیٹر کا معائنہ کرایاکمشنرصاحب نے آپریشن تھیٹر میں جاری آپریشن بھی دیکھا
انہوں نے کہا یہ ہم سب کا ہسپتال ہے جو تھوڑی کمی بیشی ہے ہم سب مل کر اس کو حل کریں گے۔ہسپتال کے کام اور ایم ایس کی کام کی تعریف کی اور اپنی طرف سے مکمل تعاون کے یقین دہانی کرائی انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں علاج معالجے سے میں مکمل طور پر مطمئن ہوں بعد میں شعبہ حادثات کا بھی دورہ کیا۔.

اہلیان لورالائی کے لئے خوش خبری
28/07/2024

اہلیان لورالائی کے لئے خوش خبری

پریس ریلیزمورخہ 27 جولائی 2024لورالائی صبح تقریباً 5 بجے کے قریب  پنجاب سے کوئٹہ جاتے ہوئے سپر میختر  ڈائیو ڈیرہ روڈ شین...
27/07/2024

پریس ریلیز
مورخہ 27 جولائی 2024
لورالائی صبح تقریباً 5 بجے کے قریب پنجاب سے کوئٹہ جاتے ہوئے
سپر میختر ڈائیو ڈیرہ روڈ شینواری ہوٹل کے ساتھ حادثہ پیش آیا جن میں 17 افراد زخمی ہوئے جن میں 7 افراد شدید زخمی جنکو کوئٹہ ریفر کیا
اطلاع ملتے ہی ایکٹنگ ایم ایس ڈاکٹر محمد فہیم نے ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں ایمرجنسی نافز کردی اور سٹاف کو فوری طور پر ہسپتال پہنچنے کی ہدایت کردی۔ ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر عبداللہ اور پیرامیڈیکس سٹاف کے علاؤہ سرجن عبداللطیف کاکڑ ۔ڈاکٹر محمد فہیم صاحب اوٹی سٹاف ۔فارماسسٹ اختر محمد اورنگزیب اسحاق ناصر۔ایڈمن سٹاف نعمت ترین سی ٹی سکین ڈاکٹر مجاہد صاحب ۔ریڈیالوجسٹ ارشاد صاحب اور دیگر سٹاف فوری طور ہسپتال پنچے۔
1۔انم اسد دختر اسد مگسی سکنہ کوئٹہ شہید ہوئی
2۔حمارا قیصر زوجہ قیصر مگسی سکنہ کوئٹہ شہید ہوئی۔
زخمی افراد کے نام درج زیل ہے
1۔حافظ محمد عالم مولا قاری ظفر حسین سکنہ ملتان
2۔محمد امیر ملک غلام فرید سکنہ ملتان
3۔حافظ محمد فہیم ولد نظر محمد سکنہ ملتان
4۔اکرم والا عبد الرحمٰن سکنہ کوئٹہ
5۔قیصر ولد عبداللطیف سکنہ کوئٹہ
6۔ڈاکٹر خالد جاوید ولد دوست سکنہ کوئٹہ
7۔لیاقت ولدشوکت سکنہ ملتان
8۔محمد وقار ولد محمد ابراہیم سکنہ ملتان
9۔بشرہ بی بی زوجہ محمد شفیع ملتان
10۔سیف نزیر ولد نزیرسکنہ ملتان
11۔محمد رسول ولد محمد وارث سکنہ مستونگ ڈرائیور
12۔محمد اجمل ولد لعل خان منشی
13۔شاہدہ زوجہ عبدالرحمان سکنہ بہاولپور
14۔ذوالقرنین حیدر ولد محمد اشرف سکنہ ملتان
15۔محمد شاہدولد مقبول حسین مظفرگڑھ۔

ڈاکٹر دوست محمد خان ۔نور خان اور ٹھیکے دار شیر خان موسیٰ خیل کے والد ۔ حاجی یاسین خان المعرورف(پشتون خان)موسی خیل کی فات...
19/07/2024

ڈاکٹر دوست محمد خان ۔نور خان اور ٹھیکے دار شیر خان موسیٰ خیل کے والد ۔ حاجی یاسین خان المعرورف(پشتون خان)موسی خیل کی
فاتح خوانی 21 جولائی بروز اتوار صبح 9 سے لے کر شام 6 بجے تک لورالائی میں ڈاکٹر دوست محمد کے گھر ملاخدر نیکہ قبرستان کےساتھ لی جائے گی

Teaching Hospital Loralai ٹیچنگ ہسپتال لورالائی شعبہ میڈیسن کے انچارج ڈاکٹر دوست  محمد خان کا والد ۔ حاجی یاسین خان المع...
13/07/2024

Teaching Hospital Loralai ٹیچنگ ہسپتال لورالائی شعبہ میڈیسن کے انچارج
ڈاکٹر دوست محمد خان کا والد ۔ حاجی یاسین خان المعرورف(پشتون خان)موسی خیل ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پاگئے فاتحہ خوانی مدرسہ بدر منیر کہاوڑ کلان ضلع بھکر میں جاری ہے
ڈاکٹر دوست محمد کی واپسی پر فاتحہ خوانی لورالائی میں لی جائیگی

Well-done MS Teaching Hospital Loralai
03/07/2024

Well-done MS Teaching Hospital Loralai

03/07/2024
02/07/2024

ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں ایک غریب مریضہ کو +O خون کی اشد ضرورت ہے برائے مہربانی جس کا بھی اس نمبر پر رابطہ کریں
03352485260

ڈاکٹر عبد السلام چیسٹ اسپیشلسٹ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کی والدہ محترمہ انتقال کرگئ۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا...
17/06/2024

ڈاکٹر عبد السلام چیسٹ اسپیشلسٹ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کی والدہ محترمہ انتقال کرگئ۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

ڈاکٹر وقاص بزدار اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیالوجسٹ شیخ زید ہسپتال کوئٹہ عید کے دوسرے اور تیسرے دن کارڈیک وارڈ ٹیچنگ ہسپتال لورا...
16/06/2024

ڈاکٹر وقاص بزدار اسسٹنٹ پروفیسر کارڈیالوجسٹ شیخ زید ہسپتال کوئٹہ عید کے دوسرے اور تیسرے دن کارڈیک وارڈ ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں مریضوں کا معائنہ کریں گے

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+92824410436

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Teaching Hospital Loralai ٹیچنگ ہسپتال لورالائی publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Vidéos

Partager