03/08/2026
پاکستان میں جو کچھ بچا کچا امن ہے اس کے پیچھے مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہے لوگوں کو امن کی طرف راغب کرنا ان کو سٹیٹ کے خلاف استعمال سے بچانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کھڑا ہے ورنہ کہا کہا سے باغی نکلتے کہا کہا سے ملک کے خلاف گروپس بنتے اور فتوے دیتے