Pak Defence

Pak Defence Kontaktinformationen, Karte und Wegbeschreibungen, Kontaktformulare, Öffnungszeiten, Dienstleistungen, Bewertungen, Fotos, Videos und Ankündigungen von Pak Defence, Vogtei.

01/01/2026

Lost Baby Panda 😢 Jungle Tech Squad Ne Bachaa Liya!”

چین؛ صدر کے قریبی 2 اعلیٰ جنرلز سمیت 9 فوجی افسران کرپشن الزام میں برطرفمرکزی فوجی کمیشن (CMC) کے نائب چیئرمین اور پولٹ ...
18/10/2025

چین؛ صدر کے قریبی 2 اعلیٰ جنرلز سمیت 9 فوجی افسران کرپشن الزام میں برطرف
مرکزی فوجی کمیشن (CMC) کے نائب چیئرمین اور پولٹ بیورو کے اہم رکن جنرل ہی وی ڈونگ بھی شامل ہیں

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں وفود کی سطح پر مذاکرات جاریوفود کے درمیان پاکستان پر خوارج کے حملے روکنے کے ...
18/10/2025

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں وفود کی سطح پر مذاکرات جاری
وفود کے درمیان پاکستان پر خوارج کے حملے روکنے کے ایک نکاتی ایجنڈے پر بات چیت جاری ہے۔

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ فلموں ’دنگل‘ اور ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ سے شہرت پانے والی سابق اداکارہ زائرہ وسیم نے بالآخر ...
18/10/2025

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ فلموں ’دنگل‘ اور ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ سے شہرت پانے والی سابق اداکارہ زائرہ وسیم نے بالآخر اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کر دیا۔

رپورٹ میں اس بات کا بھی اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے سفارت کاروں نے مہارت سے ٹیرف کا معاملہ نمٹایا ہے، پاکستان پر بھا...
18/10/2025

رپورٹ میں اس بات کا بھی اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے سفارت کاروں نے مہارت سے ٹیرف کا معاملہ نمٹایا ہے، پاکستان پر بھارت سمیت دیگر ممالک کی نسبت کم ٹیرف عائد ہوا۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان کے سفارتی گیم سے بھارت تلملا اٹھاہے جبکہ رپورٹ میں پاکستان کی طرف سے بھارت کے 7 جہاز گرانے کے دعوے کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

غیرملکی چینل کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے بھی متعدد بار جنگ میں 7 جہاز گرائے جانےکی تصدیق کی ہے۔

علاوہ ازیں کہا گیا فیلڈ مارشل کو ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ظہرانہ دیا، ٹرمپ ہمیشہ فاتحوں کو پسند کرتے ہیں، صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل میں ایک ’فاتح‘ دیکھا ہے اور جب کوئی فیصلہ کرنا ہو تو فیلڈ مارشل عاصم منیر دیر نہیں کرتے۔

بگ باس میں حصہ لینے والی انفلوئنسر تانیا متل کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیاتانیا نے اپنے مبینہ بوائے فرینڈ بلراج سمیت کئی اف...
18/10/2025

بگ باس میں حصہ لینے والی انفلوئنسر تانیا متل کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
تانیا نے اپنے مبینہ بوائے فرینڈ بلراج سمیت کئی افراد کو دھوکا دیا

18/10/2025

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویرات کوہلی پرتھ میں جیسے ہی ہوٹل سے باہر نکلے تو ایک پاکستانی مداح نے ان سے آٹوگراف دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

18/10/2025

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی ماڈل اور معروف ٹک ٹاکر رومیسا سعید ایک روڈ حادثے میں زخمی ہونے کے بعد دورانِ علاج انتقال کرگئیں۔

مسٹر بیسٹ اور بالی وُڈ کے تینوں خان ایک فریم میں، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئیسعودی عرب کے شہر ریاض میں دو روزہ "جوائے فورم
17/10/2025

مسٹر بیسٹ اور بالی وُڈ کے تینوں خان ایک فریم میں، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
سعودی عرب کے شہر ریاض میں دو روزہ "جوائے فورم

پرائیویٹ حج اسکیم 2026 کیلئے بکنگ کی تاریخ میں توسیعسیکریٹری مذہبی امور کی منظوری سے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ کی تا...
17/10/2025

پرائیویٹ حج اسکیم 2026 کیلئے بکنگ کی تاریخ میں توسیع
سیکریٹری مذہبی امور کی منظوری سے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے، وزارت مذہبی امور

Adresse

Vogtei
45400

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Pak Defence erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Die Organisation Kontaktieren

Nachricht an Pak Defence senden:

Teilen