Pakistan politics with Asif hamjana

08/08/2026

Watch, follow, and discover more trending content.

نہ کوئی ٹرائل، نہ وکیل کی سہولت! 680 دنوں سے زائد عرصے سے UAE میں ناحق قید جنید جہانگیر اور سلمان رضا کو صرف سیاسی نکتہ ...
08/08/2026

نہ کوئی ٹرائل، نہ وکیل کی سہولت! 680 دنوں سے زائد عرصے سے UAE میں ناحق قید جنید جہانگیر اور سلمان رضا کو صرف سیاسی نکتہ نظر کی سزا دی جا رہی ہے۔ بغیر کسی چارج کے کسی کو قید رکھنا ظلم ہے۔

08/08/2026

4 اگست راولاکوٹ کے مناظر
سوچتی ہوگی فورسز بھی یہ کیسی قوم کے جو گولیاں چلنے پر بھاگنے کے بجائے سیٹیاں اور شور مچا رہی ہے
پترو یو کشمیر دہ 🤟
Globel News Update 🌏

07/08/2026

*‏سب سے بڑا سوال پنجاب کو لانگ مارچ کے لئے کیسے اور کون تیار کرے گا؟*

*آپ کی کیا رائے ہیں* 🧐

تحریک انصاف خانیوال سے ٹکٹ ہولڈر کرنل (ر) عابد محمود شاہ کھگہ کی غیر قانونی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور انکی جلد...
06/08/2026

تحریک انصاف خانیوال سے ٹکٹ ہولڈر کرنل (ر) عابد محمود شاہ کھگہ کی غیر قانونی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور انکی جلد رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

*عبداللہ طاہر قتل کیس؛ مقتول کے ڈرائیور کو 22 سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انشکاف**لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما...
06/08/2026

*عبداللہ طاہر قتل کیس؛ مقتول کے ڈرائیور کو 22 سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انشکاف*

*لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے*

*تفتیشی ذرائع کے مطابق عبداللہ طاہر کی نقل و حرکت جاننے کے لیے ملزمان نے مقتول کے ڈرائیور کو 22 سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیا، مقتول کے ڈرائیور اصغر کو ایک ٹک ٹاکر لڑکی کی مدد سے ہنی ٹریپ کیا گیا*

*پولیس تفتیش کے مطابق ملزمان کی ساتھی لڑکی نے ٹک ٹاک کے ذریعے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور سے پہلی بار رابطہ کیا، لڑکی ملزمہ نے قتل کے تقریباً 2 ماہ قبل ڈرائیور سے پہلا رابطہ کیا تھا*

*تفتیشی ذرائع کے مطابق لڑکی ملزم ڈرائیور اضغر کو ہنی ٹریپ کرنے کے بعد عبداللہ طاہر کی معلومات نکلوانے میں کامیاب رہی، واردات کے روز کلینک پہنچنے کے بعد ڈرائیور اور ملزمہ کے درمیان ویڈیو کال بھی ہوئی*

*ویڈیو کال میں ملزمان نے عبداللہ طاہر کی کلینک میں موجودگی اور سیکورٹی گارڈز ساتھ نہ ہونے کی تصدیق دی، اس وقت تک شوٹرز گرومانگٹ روڈ پر پہنچ چکے تھے جبکہ مقتول کی ریکی کے لیے ملزمان نے ڈرون کیمرہ بھی استعمال کیا*

*سی سی ڈی پولیس نے ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی جس

06/08/2026

عمران ریاض خان کا خوفناک انکشاف 🛑

آسلام آباد سے 17 لڑکیاں اغواء کرکے, ایک فارم ہاؤس میں رکھا گیا ہے, یہ فارم ہاؤس ایک SHO کی ملکیت ہے!!
یہ انتہائی خوفناک صورتحال, اس پر سب بولیں آواز اٹھائیں, احتجاج والے دن 10 لڑکیوں کو گرفتار کیا اور باقیوں کو کالجز سے اغواء کیا ہؤا ہے

پاکستانیوں فرض سمجھ کے شئیر کرتے جاؤ ۔

تقریباً چالیس برسوں سے پاکستانی سیاست کے اتار چڑھاؤ کا عینی شاہد ہوں، بہت سے لیڈر آئے اور گئے لیکن عمران خان جیسا نڈر او...
06/08/2026

تقریباً چالیس برسوں سے پاکستانی سیاست کے اتار چڑھاؤ کا عینی شاہد ہوں، بہت سے لیڈر آئے اور گئے لیکن عمران خان جیسا نڈر اور کبھی نہ ہار ماننے والا لیڈر نہیں دیکھا، پارٹی توڑ دی گئی، تمام پہلے اور دوسرے درجے کی لیڈرشپ کو جیل میں ڈال دیا گیا، جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں پھنسایا گیا اور دھونس، تشدد، اغوا کاری اور غیر اخلاقی طور طریقوں سے اپنی مرضی کی سزائیں بھی دِلوا دیں، اعلیٰ عدالتوں کو استعمال کرکے انتخابی نشان بھی چھین لیا اور آزاد امیدواروں کو انتخابی مہم بھی چلانے نہیں دی گئی، میڈیا پر نام لینے پر بھی پابندی لگا دی اور اذیت پہنچانے اور ہمت توڑنے کے لیے نکاح بھی ختم کروا دیا، لیکن عجیب مردِ قلندر ہے! آج بھی نہ صرف ڈٹا ہوا ہے بلکہ جرأت کی لازوال داستان رقم کر رہا ہے۔
اپنے ہی ملک میں پابندِ سلاسل ہوتے ہوئے بھی اُن کو چیلنج کر رہا ہے جن کو زعم ہے کہ وہ نظام چلا رہے ہیں، میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں اگر عمران خان زندہ سلامت رہا تو اُسے واپس آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
وقت کا پہیہ گھومتا ہے، وہ وقت شاید بہت دور بھی نہیں۔ سینیئر صحافی کامران رحمت


27ستمبر  فیصلہ کن دن ہے۔ یہ صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ قوم کے عزم کا امتحان ہے۔ اگر آپ اپنے قائد، اپنے ووٹ اور اپنے مستقبل...
06/08/2026

27ستمبر فیصلہ کن دن ہے۔ یہ صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ قوم کے عزم کا امتحان ہے۔ اگر آپ اپنے قائد، اپنے ووٹ اور اپنے مستقبل کے ساتھ کھڑے ہیں تو گھروں سے نکلیں۔ یاد رکھیں، تم نکلو گے تو خان نکلے گا!


Address

Ukraine
Luxor

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan politics with Asif hamjana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share