01/05/2024
کھاریاں(کاشان مجید)ق لیگ کوششوں کے باوجود ڈی پی او گجرات ڈی پی اومنڈی بہاولدیں کے نام مڈ کئیر مینجمنٹ کورس میں نکلوانے میں ناکام ن لیگ نے گوجرانوالہ ڈویزن اپنے کنٹرول میں لے لیا ڈی پی اوگجرات سیداسد مظفر کی جگہ مستنصر عطا باجوہ کو ڈی پی او گجرات تعینات کر دیا گیا چودھری نصیر عباس سدھو ایم این اے سب سے طاقتور نکلےتعیناتی میں اہم کردار (ذرائع)