KHANA KABA Bait ul Allah

KHANA KABA Bait ul Allah KHANA KABA Bait ul Allah Is Biggest Holly Place Of Muslims In The World

ماشاءاللہ ♥️♥️ اللہ اس بھائی کا عمرہ قبول فرمائے۔ آمین
14/07/2026

ماشاءاللہ ♥️♥️ اللہ اس بھائی کا عمرہ قبول فرمائے۔ آمین

روزہ رسول کی جالیاں 🌹
14/07/2026

روزہ رسول کی جالیاں 🌹

💚 سبز گنبد — عشقِ رسول ﷺ کی پہچان
13/07/2026

💚 سبز گنبد — عشقِ رسول ﷺ کی پہچان

مدینہ منورہ اور جبلِ احد کے درمیان واقع تاریخی ’مسجدِ اَلدِّرْعْ‘ (مسجدِ شیخین) کے اندرونی مناظر سوشل میڈیا پر زائرین کی...
13/07/2026

مدینہ منورہ اور جبلِ احد کے درمیان واقع تاریخی ’مسجدِ اَلدِّرْعْ‘ (مسجدِ شیخین) کے اندرونی مناظر سوشل میڈیا پر زائرین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جہاں غزوہ احد کے سفر کے دوران نبی کریم ﷺ نے قیام فرمایا تھا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کی قسم میں دن میں ستر مرتبہ سے زیادہ اللہ سے استغفار اور اس سے توبہ کرتا ہوں ۔[صحیح البخاری:...
12/07/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کی قسم میں دن میں ستر مرتبہ سے زیادہ اللہ سے استغفار اور اس سے توبہ کرتا ہوں ۔
[صحیح البخاری:6307]

صفا !!یہ وہ مبارک مقام ہے جہاں حضرت ہاجرہؑ نے اپنے ننھے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کے لیے پانی کی تلاش میں اللہ پر کامل بھروسے ک...
12/07/2026

صفا !!
یہ وہ مبارک مقام ہے جہاں حضرت ہاجرہؑ نے اپنے ننھے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کے لیے پانی کی تلاش میں اللہ پر کامل بھروسے کے ساتھ دوڑ لگائی۔

خانہ کعبہ میں بارش کا حسین منظر ❤❤❤
11/07/2026

خانہ کعبہ میں بارش کا حسین منظر ❤❤❤

ماشاءاللہ!! خانہ کعبہ کا دروازہ مبارک۔ ❤❤❤
11/07/2026

ماشاءاللہ!! خانہ کعبہ کا دروازہ مبارک۔ ❤❤❤

مکہ مکرمہ کے خوبصورت پہاڑ کا خوبصورت منظر ❤❤❤
10/07/2026

مکہ مکرمہ کے خوبصورت پہاڑ کا خوبصورت منظر ❤❤❤

ابھی ایک بار درود وسلام ضرور پڑھ کر جانا‏اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْ...
10/07/2026

ابھی ایک بار درود وسلام ضرور پڑھ کر جانا
‏اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
‏اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ✨❤️

Address

Dewsbury

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHANA KABA Bait ul Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share