تحریک انصاف آذاد کشمیر کے سپاہی

تحریک انصاف آذاد کشمیر کے سپاہی Imran khan is the last man standing for people of Pakistan if you think same please Join us by following us and sharing Imran Khan’s Vision. Let’s do it now.

We can make difference togather.

29/08/2026

معصوم نومولود!
ان کی مختصر سی زندگی اور پھر اس ڈاکو ڈفر الائنس کے ظلم کی وجہ سے وہ سب شہید ہو گئے۔

ان تمام والدین کا کیا قصور تھا؟
صرف یہ کہ وہ پرائیویٹ ہسپتال میں علاج نہیں کروا سکے۔

وارڈ کے بند دروازے، غیر حاضر عملہ، اور پرانا ڈھانچہ۔ اپنی عیاشیوں کے لیے پیسہ بھی ہے اور سہولیات بھی۔

اس بدبودار نظام سے جان چھڑوانی ہو گی۔


نااہل_حکمران_عوام_پریشان

28/08/2026

کشمیریوں کا قاتل عاصم منیر ہے اور عاصم منیر کا پالتو کشمیریوں سے ذلیل ہو رہا ہے ۔

ایمرجنسی احتجاج 🚨لندن پاکستان ایمبیسی  📍 جمعہ 28 اگست دن 4 بجے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج
28/08/2026

ایمرجنسی احتجاج 🚨
لندن پاکستان ایمبیسی 📍 جمعہ 28 اگست دن 4 بجے
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج

اسلام ابا د میں راولاکوٹ سے  تعلق رکھنے والے دو صحافی ایک  کا نام عابد صدیق جو دھرتی نیوز سے ہے اور دوسرے کا نام عمران ا...
27/08/2026

اسلام ابا د میں راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے دو صحافی ایک کا نام عابد صدیق جو دھرتی نیوز سے ہے اور دوسرے کا نام عمران اعظم جو پیپلز پارٹی عابد حسین کا ٹاوٹ ہے
یہ دنوں شہداء راولاکوٹ کشمیر کی کی توہین کر رہے ہیں مخصوص لوگوں جن میں آزاد کشمیر کے کا سابق وزیر اعظم تنویر الیاس اور عابد حسین عابد اس کے لیے باقاعدہ فنڈنگ دیتے ہیں
یہ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف بے بنیاد پروپوگنڈا کر رہے ہیں
یہ بہت ہائی لیول پروپوگیڈا میں انوالو ہیں جس سے عوامی ایکشن کمیٹی کی ساکھ کو بہت نقصان پونچ رہا ہے
اور پہلے سے بہت پنچ چکا ہے
ان کو بینقاب کریں اور اس کو شیئر کرتے جائیں

27/08/2026

خان صاحب کو غیر قانونی قید میں رکھنے کے دو مقاصد ہیں:

1۔ خان صاحب گھبرا جائیں اور ڈر کر پیچھے ہٹ جائیں۔
2۔ قوم خان صاحب کو بھول جائے۔

یہ دونوں چیزیں کبھی نہیں ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ خان صاحب کے ساتھ ہے اور قوم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔


26/08/2026

14 نومولود بچے پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں قائم PIMS سرکاری ہسپتال میں جل کے جان کی بای ہار بیٹھے.

یہ ہے “ہارڈ سٹیٹ” میں رعایا کی صورتحال.

‏خبر یہ ہے کہ ‏مجھے موت قبول ہے لیکن قومی ہیرو کے ساتھ غداری نہی کرونگی،‏پاکستان کی آزادی و خودمختاری کی خاطر گرفتار ستر...
25/08/2026

‏خبر یہ ہے کہ

‏مجھے موت قبول ہے لیکن قومی ہیرو کے ساتھ غداری نہی کرونگی،
‏پاکستان کی آزادی و خودمختاری کی خاطر گرفتار ستر سالا کینسر میں مبتلا بوڑھی عورت ڈاکٹر یاسمین راشد کا بیان،

25/08/2026

بتوں سے تجھ کو امیدیں، خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے!

جب بتوں کے سامنے سر جھکنے لگیں اور خوف ہماری زبان بند کر دے، تو یاد رہے کہ آزادی خوف کے بت توڑنے سے ملتی ہے۔ حق کے لیے اللہ پر بھروسہ کر کے کھڑا ہونا ہی ایمانِ زندہ کی نشانی ہے۔

24/08/2026

عمران خان پر اور عوام پاکستان پر ظلم کرنے والوں کے انجام کا وقت قریب آ رہا ہے ۔

24/08/2026

اسلام آباد یونیورسٹی میں آرمی آفیسر اور سٹوڈنٹس کے درمیان تصادم
پاکستان میں جنگل کا قانون ہے ۔

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک انصاف آذاد کشمیر کے سپاہی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share