MQM Manchester Unit

MQM Manchester Unit THE IDEOLOGY OF MUTTAHIDA QUAMI MOVEMENT, (MQM) believes in Realism and Practicalism.

‏ورثے میں چھوڑ جاونگا عشق الطاف کی لگن ‏میری آنے والی نسلوں کا نعرہ بھی جئے الطاف ہوگا ‏⁦‪‬⁩ ‏⁧‫ ‬⁩
22/08/2026

‏ورثے میں چھوڑ جاونگا عشق الطاف کی لگن
‏میری آنے والی نسلوں کا نعرہ بھی جئے الطاف ہوگا
‏⁦‪‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

31/07/2026
31/07/2026

‏‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️
‏*“محترم محسن نقوی صاحب“*
‏*ایم کیوایم کے بانی و قائد محترم جناب الطاف حسین نے نا صرف پاکستان میں قائم فرسودہ نظام کو بے نقاب کیا* *بلکہ گذشتہ 50 برسوں سے حقیقی جمہوریت اور 98% فیصد مظلوم عوام کے حقوق کے لئے عملی جدوجہد کر رہے ہیں اسی سچ و حق بات کہنے کی پاداش میں ان کی تحریر تقریر تصویر پر گذشتہ 11 برسوں سے غیر آینی غیر قانونی پابندی آئید ہے*
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪‬⁩

ایم کیو ایم برطانیہ کے زیرِ اہتمام لندن میں پر امن احتجاج مظاہرہ ایم کیو ایم برطانیہ کے زیرِ اہتمام بروز ہفتہ، 18 جولائی...
23/07/2026

ایم کیو ایم برطانیہ کے زیرِ اہتمام لندن میں پر امن احتجاج مظاہرہ

ایم کیو ایم برطانیہ کے زیرِ اہتمام بروز ہفتہ، 18 جولائی 2026 کو برطانیہ کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔

مظاہرے کا مقصد ایم کیو ایم کے کارکنان کی جبری گمشدگیوں، زیرِ حراست ہلاکتوں، ماورائے عدالت قتل اور ان کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کے اندراج کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا تھا۔
اس پر امن مظاہرے میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور ایم کیو ایم برطانیہ کے ذمہ داران, کارکنان, ہمدردوں ماؤں بہنوں اور بزرگوں اور معصوم بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی-
مقررین نے بالخصوص 5 جولائی کو ایم کیو ایم کے کارکن محمد سعید گدی کی مبینہ زیرِ حراست ہلاکت کی مذمت کی۔ اس کے علاوہ ایم کیو ایم کے سابق رکنِ اسمبلی نثار احمد پنہور ان کے صاحبزادے محسن پنہور کی چھ ماہ سے زائد عرصے سے مبینہ جبری گمشدگی کا معاملہ بھی اٹھایا گیا، جبکہ دیگر لاپتا اور زیرِ حراست کارکنان کے لیے بھی آواز بلند کی گئی۔
مظاہرے سے ایم کیو ایم برطانیہ رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفیٰ عزیزآبادی نے خطاب کیا۔ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا،
رابطہ کمیٹی کے رکن سفیان یوسف اورسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین سہیل خانزادہ اور ہاشم اعظم،ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر معین خان، اور شعبۂ خواتین کی انچارج یاسمین نوین باجی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن امتیاز انصاری نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔
مقررین نے مطالبہ کیا کہ جبری گمشدگیوں، زیرِ حراست ہلاکتوں اور دیگر مبینہ ریاستی مظالم کا فوری خاتمہ کیا جائے، ان واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دی جائے، اور پرزور مطالبہ کیا گیا کے گذشتہ 11 برسوں سے ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کی تحریر تقریر تصویر غیر آینی غیر قانونی پابندی فوری طور پر ختم کی جائے

13/07/2026

*‼️PEACEFUL PROTEST ‼️*
*MQM United Kingdom will hold a peaceful protest demonstration on Saturday, 18 July 2026,*

*📍Date:*
*Saturday, 18 July 2026*
🕐 Time:
*1:00 PM*
*📍 Venue*:
*10 Downing Street*
*London SW1A 2AA*

🚨🚨 PEACEFUL PROTEST DEMONSTRATION 🚨🚨MQM United Kingdom will hold a peaceful protest demonstration on Saturday, 18 July 2...
11/07/2026

🚨🚨 PEACEFUL PROTEST DEMONSTRATION 🚨🚨

MQM United Kingdom will hold a peaceful protest demonstration on Saturday, 18 July 2026, against the extrajudicial and custodial killing of MQM worker Muhammad Saeed Gadi, the enforced disappearances of MQM workers and supporters, and the disappearance of former Member of the National Assembly Nisar Ahmed Panhwar and his son Mohsin Ahmed Panhwar.

📅 Date:
Saturday, 18 July 2026

🕐 Time:
1:00 PM

📍 Venue:
10 Downing Street
London SW1A 2AA

We appeal to all supporters, members of the public, human rights advocates, and all those who believe in justice to attend this peaceful protest with their families. Together, let us call for justice, the protection of human rights, an independent, impartial, and transparent investigation into these reported incidents, and an end to alleged state repression.

Your participation will help make this peaceful demonstration a success.

🚇 Nearest Tube Station:
Westminster (District, Circle & Jubilee Lines)

Thank you.

MQM
United Kingdom

🚨🚨 پُرامن احتجاجی مظاہرہ🚨🚨ایم کیو ایم برطانیہ کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکن محمد سعید گدی کی ماورائے عدالت و حراستی قت...
11/07/2026

🚨🚨 پُرامن احتجاجی مظاہرہ🚨🚨
ایم کیو ایم برطانیہ کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکن محمد سعید گدی کی ماورائے عدالت و حراستی قتل,جبری لاپتہ ایم کیو ایم کے کارکنان و ہمدردوں اور سابق ممبر قومی اسمبلی نثار احمد پنہور اور ان کے صاحبزادے محسن احمد پنہور کی گمشدگیوں کے خلاف ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ بروز ہفتہ 18 جولائی 2026 کیا جائے گا

📍تاریخ:
ہفتہ، 18 جولائی 2026

🕐 وقت:
دوپہر 1:00 بجے

📍 مقام:
10 Dowing Street
London, SW1A 2AA

ہم تمام ساتھیوں و عوام ، انسانی حقوق کے کارکنوں اور انصاف پسند افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس پُرامن احتجاج میں فیملی کے ہمراہ بھرپور شرکت کریں اور انصاف،انسانی حقوق کے تحفظ، اور ان واقعات کی آزادنہ، غیرجانبدارنہ اور شفاف تحقیقات کے ساتھ ریاستی مظالم کو بند کرنے کا مطالبہ کریں اور اس پرامن مظاہرے کو کامیاب بنائیں

🚇 قریب ٹرین ٹیوب اسٹیشن:
ویسٹ منسٹر (District، Circle اور Jubilee لائنز)

شکریہ
ایم کیو ایم برطانیہ

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Manchester Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to MQM Manchester Unit:

Shortcuts

Share