Afzal Choudhry PPP

Afzal Choudhry PPP Writer, Interfaith Scholar, Motivational Speaker, Jornalist & Ambassador at Peace

16/08/2026
14/08/2026

محب وطن پاکستانی آج یوم آزادی پاکستان منا رہے ہیں اور مشکوک احتجاجی آج بھی اپنے ایجنڈے پر احتجاج کر رہے ہیں۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے اندر تقریبا 1000 پاکستانی یوم آزادی منا رہے ہیں اور باہر تقریبا 10 لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔
یعنی محب وطن 1000 بمقابلہ 10 مشکوک احتجاجی

31/07/2026

برطانیہ میں مقیم برطانوی پاکستانی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان پریس کلب لندن کی نو منتخب قیادت کے اعزاز میں تھروک کونسل کے سابق ڈپٹی میئر کونسلر قیصر عباس نے ایک استقبالیہ اور مقامی پولیس کے ساتھ اوپن اگاہی میٹنگ کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب لندن کے نواحی علاقے گریز میں ہائی اسٹریٹ کی یوروپا پر منعقد کی گئی-

کونسلر قیصر عباس اور الینا کیرن نے پاکستان پریس کلب لندن کے صدر چودھری تبریز عورہ اور ان کی کابینہ کے اراکین کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں کامیاب انتخاب پر مبارکباد پیش کی۔ پاکستان پریس کلب لندن کے وفد میں سرپرست اعلی افضل چودھری, جوائنٹ سیکرٹری صغیر بھٹی, نائب صدر زین العابدین, ایگزیکٹو باڈی کی رکن ڈاکٹر رابعہ, سینئر صحافی چودھری عبدالرحمن سجاد, اور فریحہ سہیل سوری شامل تھے-

تقریب میں ایسیکس پولیس کے افسران نے بھی شرکت کی اور نفرت پر مبنی جرائم ہیٹ کرائمز کی بروقت رپورٹنگ کی اہمیت کے حوالے سے ایک معلوماتی پریزنٹیشن پیش کی- پاکستان پریس کلب لندن کے صدر چودھری تبریز اور اور سرپرست اعلی افضل چودھری نے پاکستان پریس کلب لندن کے قیام کے پس منظر اور مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت صحافیوں کی فلاح و بہبود، پیشہ ورانہ ترقی، مثبت سماجی پیغام رسانی اور تعمیری صحافت کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی, انہوں نے کہا کہ ہماری بنیادی توجہ صحافیوں کو بااختیار بنانے پر مرکوز ہے تاکہ ہمارے نوجوان

17/07/2026

کشمیری ہماری بیٹیاں لے چکے ہیں اور ہمیں اپنی بیٹیاں دے چکے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کی عزت و آبرو کے رکھوالے ہیں۔
پاکستان برٹش بزنس فورم نے پاکستان پریس کلب لندن کی نو منتخب باڈی کو پر تکلف عشائیہ دیا اور آپس میں کوآرڈیشن رکھنے کا عزم کیا۔ اس موقع پر میرا مختصر مگر جامعہ پیغام

16/07/2026

پاکستان پریس کلب لندن کے نو منتخب ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری کے بعد برٹش پارلیمنٹ میں MP عمران حسین کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا۔

Address

Primrose Road
London
E105EE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Choudhry PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Afzal Choudhry PPP:

Shortcuts

Share