Saniya Safi Official

Saniya Safi Official Additional Deputy Commissioner Revenue | Serving with integrity | Committed to fair and transparent governance

کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی ک...
13/06/2026

کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی کمشنر جہلم، ڈی پی او جہلم اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں سیکیورٹی، جلوسوں اور مجالس کے انتظامات، صفائی ستھرائی، ٹریفک، طبی سہولیات اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

کمشنر راولپنڈی نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان، بین المسالک ہم آہنگی اور شہریوں کی سہولت کے لیے تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں۔

Anti-Beggary Committee MeetingA meeting of the Anti-Beggary Committee was held to review ongoing efforts against profess...
11/06/2026

Anti-Beggary Committee Meeting

A meeting of the Anti-Beggary Committee was held to review ongoing efforts against professional begging and to promote the rehabilitation of vulnerable individuals. The committee emphasized coordinated action, public awareness, and effective implementation of anti-beggary measures.

حکومت پنجاب کی ہدایات اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ای پی اے جہلم نے عالمی یومِ ماحولیات 2026 ...
05/06/2026

حکومت پنجاب کی ہدایات اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ای پی اے جہلم نے عالمی یومِ ماحولیات 2026 منایا۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی کی قیادت میں آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جبکہ ماحولیاتی تحفظ، شجرکاری اور آلودگی کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی سرگرمیاں بھی منعقد ہوئیں۔

شہریوں میں ماحول دوست کپڑے کے تھیلے اور آگاہی مواد تقسیم کیا گیا جبکہ تقریب کے اختتام پر شجرکاری کر کے ماحول دوست طرزِ زندگی اپنانے پر زور دیا گیا۔




ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس میں رہائشی و کمرشل عمارتوں کے ...
04/06/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس میں رہائشی و کمرشل عمارتوں کے نقشہ جات کی منظوری اور قواعد و ضوابط کے مطابق جانچ پڑتال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں مختلف کیسز پر بریفنگ دی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام نقشہ جات کی منظوری شفافیت، میرٹ اور بلڈنگ بائی لاز کے مطابق کی جائے تاکہ منظم، محفوظ اور پائیدار شہری ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔





03/06/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس میں رہائشی و کمرشل عمارتوں کے نقشہ جات کی منظوری اور قواعد و ضوابط کے مطابق جانچ پڑتال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں مختلف کیسز پر بریفنگ دی گئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام نقشہ جات کی منظوری شفافیت، میرٹ اور بلڈنگ بائی لاز کے مطابق کی جائے تاکہ منظم، محفوظ اور پائیدار شہری ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔





03/06/2026

02/06/2026

27/05/2026

Eid Mubarak

دریائے جہلم کے کنارے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فرضی مشق کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ...
23/05/2026

دریائے جہلم کے کنارے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فرضی مشق کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اداروں کی تیاری اور ریسکیو اقدامات کا جائزہ لینا تھا۔

مشق کی نگرانی اے ڈی سی آر سنیہ صافی، اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جہلم محمد طارق ضیاء ،چیف آفیسر ضلع کونسل ضیاء اللہ رانجھا اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 نے کی۔

ریسکیو ٹیموں نے انخلاء، ابتدائی طبی امداد اور ہنگامی ریسکیو آپریشنز کا عملی مظاہرہ پیش کیا جبکہ افسران نے بروقت رسپانس اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے مکمل تیاری برقرار رکھنے پر زور دیا۔





23/05/2026

Address

London
B109AF

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saniya Safi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share