Syed Rizwan Hashmi Official

Syed Rizwan Hashmi Official A businessman based in Manchester UK & serving the local community as a politician and social work a

پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ میں ساتھیپاکستانی افواج کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو کہ وہ ارضِ حرمین شریفین کے دفاع کی سع...
18/09/2025

پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ میں ساتھی
پاکستانی افواج کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو کہ وہ ارضِ حرمین شریفین کے دفاع کی سعادت حاصل کرنے جا رہی ہیں۔ پاکستانی افواج کو یہ اعزاز پہلی اسلامی فوج کے طور پر نصیب ہوا ہے جو پوری امتِ مسلمہ کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ پاک ہمارے سپاہیوں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور انہیں اس مقدس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق دے۔ آمین

Pakistan ❤️ 🇵🇰Happy Independence Day
13/08/2025

Pakistan ❤️ 🇵🇰
Happy Independence Day

بھارتی جارحیت کی صورت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے ، سید رضوان ہـاشـــمی
28/04/2025

بھارتی جارحیت کی صورت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے ، سید رضوان ہـاشـــمی

22/02/2025
Appointed as Executive Member Punjab Board of Investment & Trade (PBIT)
23/01/2025

Appointed as Executive Member Punjab Board of Investment & Trade (PBIT)

شرح سود میں دو فیصد مزید کمی سے اب یہ شرح 13 فیصد ہو گئی ہے جو کہ خوش آئند ہے۔ اس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور ...
17/12/2024

شرح سود میں دو فیصد مزید کمی سے اب یہ شرح 13 فیصد ہو گئی ہے جو کہ خوش آئند ہے۔ اس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور سود کی ادائیگی میں بچت بھی ہو گی

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی عدالت کے قیام کا بل پاس کروانا وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کا شا...
07/12/2024

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی عدالت کے قیام کا بل پاس کروانا وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کا شاندار کارنامہ ہے۔ خصوصی عدالت کے قیام سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل ہوں گے

  🥀😍🫀
29/11/2024

🥀😍🫀

9 نومبر یوم اقبال ہماری تاریخ کا سب سے بڑا دن ہے کیونکہ آج کے دن دو قومی نظریہ کے خالق علامہ محمد اقبال کی پیدائش ہوئی۔ ...
09/11/2024

9 نومبر یوم اقبال ہماری تاریخ کا سب سے بڑا دن ہے کیونکہ آج کے دن دو قومی نظریہ کے خالق علامہ محمد اقبال کی پیدائش ہوئی۔
علامہ اقبال نے نظریہ پاکستان دیا اور آزادی کی روشنی سے ہمارے مستقبل کو روشن کرنے کا راستہ دیا۔ سب کو یوم اقبال مبارک ہو۔

20/09/2024


پـاکـــــــستان مسلم لـــــیگ قجذبہ خدمت سے سرشار ســـــــید رضوان ہـاشـــــمیصدر پاکستان مسلم لیگ برطانیہ
20/08/2024

پـاکـــــــستان مسلم لـــــیگ ق
جذبہ خدمت سے سرشار

ســـــــید رضوان ہـاشـــــمی
صدر پاکستان مسلم لیگ برطانیہ

Address

Manchester

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Rizwan Hashmi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share