07/06/2026
گلگت بلتستان میں الیکشن کے تناظر میں بات کرتے ہوئے شاعر احمد فرہاد نے دعویٰ کیا ہے کہ راولاکوٹ میں مقامی لوگوں نے پرائویٹ گاڑیوں میں سوار اسلحہ برداروں اور گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کون لوگ ہیں جو ان نازک حالات میں اسلحہ لے کر جعلی نمبر پلیٹوں پر ویگو ڈالوں اور مہنگی گاڑیوں میں گھومتے ہیں۔