Ijaz Ulhaq

Ijaz Ulhaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ijaz Ulhaq, Reynard way, Khuiratta.

19/11/2025
28/05/2025

اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی گفتگو:
- 27 مئی 2025

“جیل قوانین کے تحت میری اہلیہ بشریٰ بیگم سے ہفتے میں 30 منٹ کی ایک ملاقات طے ہے لیکن وہ بھی کئی روز سے نہیں کروائی جا رہی۔ آج بھی شیڈول کے مطابق ملاقات تھی جو نہیں کروائی گئی۔ بشریٰ بیگم کو 13 ماہ سے صرف مجھے اذیت دینے کے لیے قید میں رکھا گیا ہے حالانکہ ان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوسکا۔

یہ کچھ بھی کر لیں میں ان کی فرعونیت کے سامنے نہ جھکوں گا نہ ہی کوئی ڈیل کروں گا۔

میری سلمان اکرم راجہ کے لیے خصوصی ہدایت ہے کہ ہائی کورٹ میں جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں بھی پٹیشن دائر کی جائے۔

آپ تمام لوگ تیار رہیں، جلد ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔”

Address

Reynard Way
Khuiratta

Telephone

+923435663330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Ulhaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share