Sara_Mir25

Sara_Mir25 Social Media Activist | Khan ki Tiger
Voice of Truth & Justice
Standing with Imran Khan & Pakistan
Power of the people, strength of the Nation❤️💪🇵🇰
(1)

01/09/2026

‏اس بندے کی آج کل ایک ویڈیو سرکولیٹ ہو رہی تھی تو یہ ویڈیو میری میموری میں آئی۔
‏یہ جو جوتیوں کے برابر نہیں آج پنجاب میں وزیر بنے بیٹھے ہیں۔

31/08/2026

‏کبھی کبھی تصور کر کے بھی ایسا لگتا ہے کہ دل دھڑکنا بند ہو جائے گا 🥲🥲

‏ایک ایسا شخص جس نے کینسر جیسا ہاسپٹل پاکستان کو دیا آج وہ نا حق قید ہے اور اس کو میڈیکل چیک اپ کی سہولت میسر نہیں

‏ ہم کیسے اللہ کو منہ دکھائیں گے💔🥲

26/08/2026
26/08/2026

‏عمر گوندل کی رپورٹ 🚨🚨

‏اس قدر بے حسی ؟
‏پمز میں بچوں کا جانی نقصان ایک طرف اسکے بعد پولیس اور انتظامیہ لواحقین کے ساتھ کیا کر رہی وہ دیکھ سن لیں ۔۔

26/08/2026

‏انتہائی خطر ناک حالات 🚨🚨🚨

‏لکی مروت میں پولیس اور فوج آمنے سامنے ہیں۔

Address

London
Woodford

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sara_Mir25 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share