Shahkul

Shahkul Shahkul

22/07/2026

"آخر کس بنیاد پر خطیبِ ملت رحمہ اللہ نے وہ شعر لکھا؟ آئیے، اس پورے واقعے کو تفصیل سے سنتے ہیں۔ میرے خیال میں اسی پس منظر اور اسی واقعے کی بنا پر خطیبِ ملت رحمہ اللہ نے وہ شعر تحریر فرمایا۔"

حق ادا کرنے والوں کو سلاماللہ تعالیٰ محترم مولانا مبارک احمد ربانی دامت برکاتہم اور محترم عبدالاحد مقدمی صاحب کو جزائے خ...
21/07/2026

حق ادا کرنے والوں کو سلام
اللہ تعالیٰ محترم مولانا مبارک احمد ربانی دامت برکاتہم اور محترم عبدالاحد مقدمی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے، جنہوں نے حق بات کا ساتھ دیا اور مولانا مشتاق احمد خان علیہ الرحمہ کی نعت کے حوالے سے دیانت، انصاف اور حق گوئی کا بہترین مظاہرہ کیا۔
"يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ"
"اے ایمان والو! انصاف پر مضبوطی سے قائم رہو اور اللہ کے لیے گواہی دو۔" (النساء: 135)
اللہ تعالیٰ ان حضرات کی علمی و دینی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ان کے علم، اخلاص اور حق گوئی میں مزید برکت عطا فرمائے، اور انہیں دینِ اسلام کی خدمت کی مزید توفیق نصیب فرمائے۔ آمین۔ دشت راز خطیب ملت خان شبیر انجمن

محترم مولانا شبیر احمد وانی صاحب نے اپنے مرشد، خطیبِ ملت حضرت مولانا مشتاق احمد خان علیہ الرحمہ سے وفاداری، محبت اور علم...
20/07/2026

محترم مولانا شبیر احمد وانی صاحب نے اپنے مرشد، خطیبِ ملت حضرت مولانا مشتاق احمد خان علیہ الرحمہ سے وفاداری، محبت اور علمی دیانت کا حق ادا کیا ہے۔ انہوں نے جذبات کے بجائے قرآنِ کریم اور احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں دلائل پیش کرکے اپنے مرشد کے کلام کی وضاحت کی، جو ایک سچے شاگرد کی پہچان ہے۔
سچا شاگرد وہی ہوتا ہے جو اپنے استاد کی بات کو دلیل، علم اور حسنِ اخلاق کے ساتھ واضح کرے، نہ کہ محض نعروں سے۔ اللہ تعالیٰ مولانا شبیر احمد وانی صاحب کے علم، اخلاص اور خدمتِ دین میں مزید برکت عطا فرمائے، اور انہیں استقامت نصیب فرمائے۔
امید ہے کہ آئندہ جو بھی حضرت خطیبِ ملت مولانا مشتاق احمد خان علیہ الرحمہ کے کلام پر تنقید کرنا چاہے، وہ پہلے تحقیق، علمی دلائل اور انصاف کے تقاضوں کو سامنے رکھے گا۔ بے دلیل اعتراضات نہ دین کی خدمت ہیں اور نہ ہی علمی دیانت کے مطابق۔
﴿فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ﴾
"اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ علم سے پوچھ لو۔" (سورۃ النحل: 43)
اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو حق سمجھنے، اس پر قائم رہنے اور علم و انصاف کے ساتھ گفتگو کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ دست راز خطیب ملت خان شبیر انجمن

20/07/2026

محترم و مکرم مولانا ظہور احمد بٹ صاحب — علم، اخلاص اور حسنِ اخلاق کا خوبصورت پیکرمولانا ظہور احمد بٹ صاحب — حضرت مولانا ...
19/07/2026

محترم و مکرم مولانا ظہور احمد بٹ صاحب — علم، اخلاص اور حسنِ اخلاق کا خوبصورت پیکر
مولانا ظہور احمد بٹ صاحب — حضرت مولانا مشتاق احمد خان علیہ الرحمہ کی صحبت کے فیض یافتہ
نیک سیرت، بااخلاق اور دینِ اسلام کے مخلص خادم — مولانا ظہور احمد بٹ صاحب
اللہ تعالیٰ مولانا ظہور احمد بٹ صاحب کے علم، عمل اور اخلاص میں مزید برکتیں عطا فرمائے
حضرت مولانا مشتاق احمد خان علیہ الرحمہ کی صحبت سے فیض یاب، محترم مولانا ظہور احمد بٹ صاحب
علم و ادب، تقویٰ اور خدمتِ دین کا روشن نام — مولانا ظہور احمد بٹ صاحب
اللہ تعالیٰ مولانا ظہور احمد بٹ صاحب کو صحت، سلامتی، علمِ نافع اور خدمتِ دین کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین
محترم و مکرم مولانا ظہور احمد بٹ صاحب — شرافت، دیانت اور دینی خدمت کا قابلِ قدر نمونہ
خان شبیر انجمن

خطیب ملت مولانا مشتاق احمد خان علیہ الرحمہ، خان شبیر انجمن صوفی دانش.
19/07/2026

خطیب ملت مولانا مشتاق احمد خان علیہ الرحمہ، خان شبیر انجمن صوفی دانش.

میرے مرشد حضرت مولانا مشتاق احمد خان علیہ الرحمہ کی محبت اور تعلیمات میرے لیے باعثِ فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلن...
18/07/2026

میرے مرشد حضرت مولانا مشتاق احمد خان علیہ الرحمہ کی محبت اور تعلیمات میرے لیے باعثِ فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور ہمیں ان کے نیک نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
خادم: خان شبیر انجمن

17/07/2026

ارے کہاں سے اتے ہیں یہ لڑکے کل پرسوں مولانا مشتاق احمد خان (ر ح) پھر پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب بیان ارہے ہے کیا بنے گا اس قوم کو۔بھائیو! اپنے اسلاف اور اکابرِ دین کے بارے میں گفتگو کرتے وقت ہمیشہ ادب، احتیاط اور علم کو مدہ نزر رکھیں۔ جن شخصیات نے اپنی زندگیاں دینِ اسلام کی خدمت میں گزار دی ہیں، ان پر بے بنیاد تنقید یا جلد بازی سے فیصلے کرنا مناسب نہیں۔

ہمارے درمیان ایسے جید اہلِ علم موجود ہیں جو علمی بصیرت اور فہم رکھتے ہیں، جن میں بالخصوص مولانا نقیب صاحب، مولانا شوکت حسین کنگ ، صاحبِ اور مولانا فرید الدین رحمان بخاری صاحب سمیت دیگر اکابر شامل ہیں۔ ان بزرگوں نے ہمیشہ علمی اختلاف کو ادب اور احترام کے دائرے میں رکھا اور کسی نعت گو شاعر کی بے جا تنقیص کو اپنا طریقہ نہیں بنایا۔

آج کے نوجوانوں کو چاہیے کہ سوشل میڈیا کے جوش میں آ کر کسی کی عزت پر حرف نہ لائیں۔ علم، تحقیق، حسنِ اخلاق اور ادب ہی اہلِ دین کی پہچان ہے۔ جب علم کے ساتھ شعور، انصاف اور برداشت بھی جمع ہو جائے تو انسان خود بھی محفوظ رہتا ہے اور دوسروں کے حقوق کا بھی خیال رکھتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے اکابر کا ادب کرنے، حق بات کو علم و تحقیق کے ساتھ سمجھنے اور عدل و انصاف کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین خان شبیر انجمن۔

17/07/2026
خطیب ملت مولانا مشتاق احمد خان [رح]
16/07/2026

خطیب ملت مولانا مشتاق احمد خان [رح]

Address

Seer Hamdan
Anantnag

Telephone

+919797292570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahkul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shahkul:

Shortcuts

Share

Category