21/08/2026
Chatro Kishtwar Tragedy
یہ صرف ایک بچی کی موت نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے کے ضمیر کا امتحان ہے۔ ظلم کے سامنے خاموشی بھی ایک طرح کی ناانصافی ہے۔ کسی کے عہدے، نام یا مقام سے بڑھ کر ایک معصوم کی جان اور عزت ہے۔ انصاف ہونا چاہیے، بلاامتیاز اور بلا دباؤ۔ اللہ اس معصوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور اس کے اہلِ خانہ کو صبر دے۔ 🤲😥