30/08/2023
وی آر کربلا VR Karbala کی کیا ضرورت ہے ؟ وی آر کربلا VR kabala دیکھنا جائز یا نا جائز ؟ زیادہ نقصان دہ جاہل کون ہے ؟ میڈیا کی اہمیت کیا ہے ؟ دشمن کیا کر رها ہے ؟ میڈیا کی دنیا میں ہم کہاں کھڑے ہیں اور هماری کیا ذمیداریا ہیں ؟ ان سب سوالوں کے جواب پانے کے لئے یہ ویڈیو ضرور دیکھے اور دوسروں کو بھی دکھائے ۔
مقرر : علامہ ضمیر عباس جعفری صاحب
مکان : جُنار ، مہاراشٹرا