Sahib uz Zaman Ajtf Islamic Library Sumar Bugh

Sahib uz Zaman Ajtf  Islamic Library Sumar Bugh *EXPLORE THE WORLD OF SHIA'ISM!

Location of library- Imam bada Ali Aabad Summar Bugh Ist floor
The purpose is to explore Ahlulbayt Islamic Mission and make youth revolutionary

28/05/2014
09/03/2014

آیۃ اللہ سیستانی کیلئے امن کا نوبل انعام

عراق کے نامور مرجع تقلید آیۃ اللہ سید علی حسینی سیستانی کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کردیا گیا۔ عراق کے الزمان اخبار کے حوالے سے ذرائع کے مطابق عراق کے ایک رکن پارلیمنٹ عبدالحسین الیاسری نے کہا ہے کہ امن کے نوبل انعام کیلئے عراق کے نامور مرجع تقلید آیۃ اللہ سید علی حسینی سیستانی کے نام کا انتخاب، دراصل عالمی سطح پر اس حقیقت کے اعتراف کے مطابق ہے کہ شیعہ مسلمان، ہر قسم کے تشدد و بدامنی اور دہشتگردی کے خلاف ہیں۔ عراق کے اس رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ امن کا نوبل انعام، دنیا کا ایک اہم انعام ہے اور اس انعام کا حقدار، صرف وہی ہوتا ہے جو عالمی سطح پر لوگوں کی زندگی میں غیر معمولی اثر رکھتا ہے اور اس انعام کیلئے عراق کے نامور مرجع تقلید آیۃ اللہ سید علی حسینی سیستانی کو نامزد کیا جانا، اس حقیقت کا ترجمان ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے اصول و اقدار، حقیقی اسلام کے اصول و اقدار ہیں جو جغرافیائی سرحدوں تک محدود نہیں ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ کے انگریزی اخبار ٹیلیگراف نے بھی ایک مقالے میں امن کے نوبل انعام کیلئے عراق کے نامور مرجع تقلید آیۃ اللہ سید علی حسینی سیستانی کو ایک شائستہ شخصیت قرار دیا ہے اور لکھا ہے کہ عراق میں تشدد و بدامنی اور دہشتگردی کی روک تھام میں نامور مرجع تقلید آیۃ اللہ سید علی حسینی سیستانی نے غیر معمولی کردار ادا کیا ہے۔

مجلس حسینی ثمر بگ
06/03/2014

مجلس حسینی ثمر بگ

EVERY BEING IS BOUND TO TASTE THE DEATHہر نفس کو موت کا مزا چکنا ہیں
28/02/2014

EVERY BEING IS BOUND TO TASTE THE DEATH

ہر نفس کو موت کا مزا چکنا ہیں

25/02/2014

Address

Ali Abaad
Budgam District
191101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahib uz Zaman Ajtf Islamic Library Sumar Bugh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category