NEHAL JALIB Writes

NEHAL JALIB Writes مرا دماغ نہیں تیرے حسن کا محتاج
کہ تیری یاد جو آئے تو شاعری ہوگی
نہال جالب

04/11/2024

پیروں کو اپنے جوڑ کے رکھیے زمین سے
پرواز لاکھ آپ کی ہو آسمان تک
نہال جالب

Bas yunhi ek click
29/10/2024

Bas yunhi ek click

24/10/2024

काँच की चूड़ीयाँ पहने हुए जब आती हो
भाव सोने का ही बाज़ार में गिर जाता है
Nehal Jalib

24/10/2024

کانچ کی چوڑیاں جب پہنے ہوئے آتی ہو
بھاؤ سونے کا ہی بازار میں گر جاتا ہے
نہال جالب

14/10/2024

وہ عورت بدقسمت ہے جس سے مرد محبت کرے اور وہ اُس کی قدر نہ کرے

13/10/2024

اصل ٹھرکی تو رومانٹک ناول پڑھنے والی لڑکیاں ہوتی ہیں
اور الزام ہم لڑکوں پر لگاتی ہیں۔ ہونہہ😏

09/10/2024

حسین لوگوں میں کچھ عقل کم ہی ہوتی ہے
یہی سبب ہے کہ اس نے گنوا دیا مجھ کو
نہال جالب

07/10/2024

الجھ پڑا تھا میں کانٹوں سے پھول کی خاطر
لہولہان ہوں لیکن حیات باقی ہے
نہال جالب

05/10/2024

مجھ سا بگڑا ہوا لڑکا بھی سدھر جائے گا
شرط ہے پیار سے اک بار پکارے کوئی
نہال جالب

01/10/2024

اب مسئلہ فنا و بقا تک پہنچ گیا
الجھے ہیں اک چراغ کی خاطر ہوا سے ہم
نہال جالب

27/09/2024

جی چاہتا ہے سب سے تعلق ہی توڑ لیں
تنگ آچکے ہیں فتنہء خلقِ خدا سے ہم
نہال جالب

Address

Maunath Bhanjan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NEHAL JALIB Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share