14/08/2026
📢 آزادیٔ ہند کی 15 اگست کے موقع پر تقریب کا اعلان
فلاحی ادارہ نرھٹ کے زیرِ اہتمام،، نوادہ (بہار) میں یومِ آزادیٔ ہند کی مناسبت سے ایک پُروقار تقریب منعقد کی جائے گی۔
🗓 تاریخ: 15 اگست 2025
🕗 وقت: صبح 8:00 بجے سے صبح 10:00 بجے تک
📍 مقام فلاحی ادارہ نر ھٹ ، نوادہ، بہار
اس موقع پر مقام فلاحی ادارہ نرہٹ کے طلباء بھی تقریر، ترانہ اور مکالمہ پیش کریں گے۔
تمام احباب سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ بروقت شرکت فرما کر تقریب کو کامیاب بنائیں۔