04/08/2026
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
🍂 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍂
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🗒️ *آج کا کیلنڈر* 🗒️
🔖 *19 صفر 1448ھ* 💎
🔖 *03 اگست 2026ء* 💎
🔖 *19 ساون 2083ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
*✨ حقِ ترجیح !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ کو مشروب پیش کیا گیا، آپ ﷺ نے اس میں سے پیا، آپ کی دائیں طرف ایک لڑکا تھا اور بائیں جانب بڑی عمروں کے لوگ تھے۔ آپ نے لڑکے سے کہا:’’کیا تم مجھے اجازت دیتے ہو کہ میں ان لوگوں کو دے دوں؟‘‘اس لڑکے نے کہا: نہیں، اللہ کی قسم ! آپ کی طرف سے جو میرا حصہ ہے (کہ آپ کا بچا ہوا پانی سب سے پہلے مجھے ملے) میں اس میں کسی اور کو خود پر ترجیح نہیں دوں گا۔ رسول اللہ ﷺ نے پیالہ اس کے ہاتھ پر رکھ دیا۔*🔹
📗«صحیح مسلم -5292»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙