29/06/2023
عید کے اس مقدس دن پر سبھی دوستوں کو بہت بہت مبارک میں اوپر والے سے دعا کرتا ہوں کہ یہ عید پوری دنیا میں، پورے ہندوستان میں اور خصوصاً پورے جموں کشمیر کے ہر ایک شخص کے لیے خوشیاں ہی خوشیاں لائے آپ سب کی دعاؤں سے اوپر والے کی رحمت پوری کائنات پر بنی رہے اور پوری کائنات میں خوشحالی ہی خوشحالی ہو میں یہی دعا کرتا ہوں. ایک بار پھر سے دل کی عمیق گہرائیوں سے عید الضحٰی آپ سب کو بہت بہت مبارک
شکریہ
آپ کا خادم۔
معراج الدین ڈار