Basije TV Kashmir

Basije TV Kashmir Basije TV Kashmir || YouTube channel

🇮🇱🇵🇸    'Israel Palestine War can become a world war from a regional war,' says Israeli Columnist Gideon Levy, adding th...
27/10/2023

🇮🇱🇵🇸 'Israel Palestine War can become a world war from a regional war,' says Israeli Columnist Gideon Levy, adding that the next steps must be taken with extreme care

WhatsApp Group Invite

27/10/2023

Autism is highly rampant in our society but unfortunately is most neglected and ignored. If your kid is showing any sort of indifferent behaviour, is obsessed with round and circular things and toys, has speech delays, talks strange words, is addicted to phone screen, you as parent must join our session. Your kid might be on Autism Spectrum and needs intervention. What signs you should look for in your kids, what sort of interventions are required and what if you ignore all the signs...???

Join us in our discussions on all such issues with our two experts: Mir Turab (Sr. Audiologist and Speech Language Pathologist) and Mr Muzzafar Ah( Child and Adolescent Psychologist) from Rainbow Child Care Centre, Srinagar

First Episode: Saturday, 28th October 2023
Time: 7:00 PM. Live on FB
Your Queries and questions are welcome during the session.

دنیا کا واحد قومی ترانہ اسرائیل کا ھے جس میں کھلے عام دہشت گردی اور سینوں میں نیزے گاڑھنے اور عام خون بہانے کو کامیابی ق...
19/10/2023

دنیا کا واحد قومی ترانہ اسرائیل کا ھے جس میں کھلے عام دہشت گردی اور سینوں میں نیزے گاڑھنے اور عام خون بہانے کو کامیابی قراردیا گیا ھے

یہ تحریرحالیہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور سفارتی تعلقات قائم کرنے کے پس منظر میں لکھی گئی ھے اسے ضرور پڑھ کر اپنے حلقہ اثر میں پہنچائیے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا دہشت گردی عام کرنے کے مترادف ھے

اسرائیلی قومی ترانے کا انگریزی اور اردو ترجمہ (موصولہ)

* The Israeli National Anthem *

Do Arabs know its translation.



כל עוד בלבב פנימה
י יהודי הומיה
ולפאֲתי מזרח קדימה
עין לציון צופייה -

עוד לא אבדה תקוותנו
התקווה בת שנות אלפיים
להיות עם חופשי בארצנו
ארץ ציון וירושלים

اسکا اردو ترجمہ:--

جب تک دل میں یہودی روح ہے٭
یہ تمنا کے ساتھ مشرق کی طرف بڑھتا ہے٭
ہماری امید ابھی پوری نہیں ہوئی٭
اپنی زمین پر ایک ہزار سال کا خواب ٭
اپنے خوابوں کی دنیا یوروشلم ٭
ہمارے دشمن یہ سن کے ٹھٹھر جائیں٭
مصر اور کنعان کے سب لوگ ، لڑ کھڑا جائیں٭
بیبو لون ( بغداد) کے لوگ ٹھٹھر جائیں ٭
ان کے آسمانوں پر ہمارا خوف اور دہشت چھائی رہے٭
جب ہم اپنے نیزے ان کی چھا تیوں میں گھاڑ دیں گے٭
اور ہم ان کا خون بہتے ہوئے٭
اور ان کے سر کٹے ہوئے دیکھیں٭
تب ہم اللہ کے پسندیدہ بندے ہونگے جو چاھتا ہے *

عرب حکو متیں اس قومی عزم ، دہشتگردی کےارادے، خون خرابے اور اسکےحلف کے باوجود اسرائیل کو تسلیم اور اس کے قومی ترانے پر احتراماً کھڑے ہوکے سر جھکاتے ہیں —— اس بے شرمی اور بےغیرتی کا کیا کریں؟
*ضروری نوٹ:--*
(اس سے سب مسلمانوں کو آگاہ ضرور کریں تاکہ ہر مسلم اسرائیل کے دہشت گردانہ عزائم کو سمجھے اور انہیں ہلکا لے کر بے خبر نہ رہیں)
https://chat.whatsapp.com/J0BAxrNrg0y4WGXYuy1uTn

17/10/2023
فلسطینیوں کی فتح یقینی ہے، اسرائیل جلد ختم ہو جائے گا، ڈاکٹر ولایتیرہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ...
16/10/2023

فلسطینیوں کی فتح یقینی ہے، اسرائیل جلد ختم ہو جائے گا، ڈاکٹر ولایتی

رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر نے کہا ہے کہ صیہونی رجیم جلد ختم ہو جائے گی اور فلسطینی قوم فلسطین کو آزاد کرانے کی آخری جنگ میں کامیاب ہو گی، یہ ایک قطعی اور حتمی اصول ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر نے کہا ہے کہ صیہونی رجیم جلد ختم ہو جائے گی اور فلسطینی قوم فلسطین کو آزاد کرانے کی آخری جنگ میں کامیاب ہو گی، یہ ایک قطعی اور حتمی اصول ہے۔

علی اکبر ولایتی نے ایران میں حماس کے نمائندے خالد القدومی کے ساتھ ملاقات میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی رجیم کی جارحیت کی مذمت اور فلسطینی مزاحمتی تحریک کی حالیہ کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ حماس حتمی فتح حاصل کرنے کی جانب صحیح راستے پر آگے بڑھ رہی ہے۔

اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حماس کا صیہونی رجیم کے قبضے کے خلاف جاری بڑے پیمانے پر آپریشن "الاقصیٰ طوفان" ایک بڑا قدم تھا جس نے دشمنوں کو چونکا دیا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کی حمایت جاری رکھے گا۔

رہبر معظم انقلاب کے معاون نے حماس کے مجاہدین کو پوری طاقت کے ساتھ آگے بڑھنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ مسلم دنیا صیہونی رجیم کے خلاف جنگ میں فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت کر رہی ہے۔

ملاقات میں حماس کے نمائندے قدومی نے فلسطینی کاز کی حمایت میں ایران کے موقف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کو اپنے مقصد کے حصول اور مجرم اسرائیلی حکومت کو شکست دینے کے لیے اپنے اتحاد کو مضبوط کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کی حالیہ بے مثال کامیابیوں سے ثابت ہوتا ہے کہ اسرائیلی رجیم زوال کا شکار ہے اور فلسطینی بیت المقدس کو آزاد کرائیں گے۔

واضح رہے کہ7 اکتوبر کو فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی حکومت کے زیر قبضہ علاقوں میں آپریشن الاقصیٰ طوفان کا آغاز کیا۔ آپریشن میں بڑے پیمانے پر فضائی، زمینی اور سمندری حملے شامل تھے
https://chat.whatsapp.com/J0BAxrNrg0y4WGXYuy1uTn

16/10/2023

*▪️آیت اللہ سید علی سیستانی کے فتوی کے مطابق اسرائیل کو فائدہ پہنچانے والی تمام اشیاء کی خرید و فروخت ناجائز اور حرام قرار دیا 💯*

https://chat.whatsapp.com/J0BAxrNrg0y4WGXYuy1uTn

16/10/2023

*کیا یہ بچے بھی کسی میڈیا کو نظر آئیں گے۔۔ 😭*

کیا آپ کا دل نہیں رو رہا..؟💔
کیا آپکی روح نہیں کانپ رہی..؟😭
کیا آپکا ضمیر مطمئن ہے..؟🤔
کیا آپ رات کو سکون سے سو جاتے ہیں..؟😴

یہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں سن رہے ہیں
پھر بھی خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں کسی کے لب سے ایک آواز تک نہیں نکل رہی
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ
*کیا ہم سچ میں مسلمان ہی ہے نہ..؟*😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

https://chat.whatsapp.com/J0BAxrNrg0y4WGXYuy1uTn

16/10/2023

*هندوتوا اور یہودیوں کا مقصد ایک ہی ہے۔* بھارتی انتہا پسند RSS رہنماء یتی نرسنگھ نند اسرائیل جانےکی اجازت مانگتا ہے تاکہ وہاں جاکر مظلوم فلسطینی مسلمانوں کو قتل کریں۔

15/10/2023

*⚡️ :*

Hezbollah takes control of the Al Rahb Israeli site on the Lebanese border and Raises their red flag to indicate revenge

Hezbollah also issued another statement saying they “targeted with guided missiles a Merkava tank at the Raheb site, which led to it being directly hit and its crew being killed and wounded.”

https://chat.whatsapp.com/J0BAxrNrg0y4WGXYuy1uTn

*Everyone in the Islamic world has a duty to help the Palestinian people.*Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Sey...
15/10/2023

*Everyone in the Islamic world has a duty to help the Palestinian people.*

Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Seyyed Ali Khamenei says the movement that has started in Palestine will continue and lead to the complete victory of the Palestinians.

Ayatollah Khamenei on Saturday touched on the situation in the Palestinian territories, including the besieged Gaza Strip which is currently under the most ferocious Israeli airstrikes for a seventh day since last Saturday.

“Today, one of the manifestations of the power of Islam is the very events that are happening in Palestine,” he said during a meeting with prominent Nigerian cleric Sheikh Ibrahim Zakzaky in Tehran.

14 oct 2023

*BASIJE TV 🌐*
https://chat.whatsapp.com/J0BAxrNrg0y4WGXYuy1uTn

Address

Srinagar
Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basije TV Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Basije TV Kashmir:

Share

Category