Moulana Masroor Abass Ansari Kashmiri

Moulana Masroor Abass Ansari Kashmiri Moulana Masroor Abbas Ansari Kashmiri is a religious scholar and public orator as well as writer.

14/08/2026

مجلس ترحیم
راج باغ سرینگر

Majlis Hussainy (as)Balhama, Srinagar13-08-2026
14/08/2026

Majlis Hussainy (as)
Balhama, Srinagar
13-08-2026

14/08/2026

28 صفر المظفر 1448ھ
بمناسبت وصال حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و شہادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
گنڈ حسی بٹ، سرینگر اور اٹھورہ کریری، بارہ مولہ میں منعقدہ مجالسِ عزا کی کچھ خاص اور یادگار جھلکیاں۔ 🖤

یہ مناظر عشقِ رسولؐ اور محبتِ اہلِ بیتؑ سے سرشار عزاداروں کی عقیدت و وفاداری کی عکاسی کرتے ہیں۔

السلام علیک یا رسول اللہؐ
السلام علیک یا حسنِ مجتبیٰؑ 🖤

ؑ #سرینگر

13/08/2026

کیوں ہمارا معاشرہ یا ہماری قوم علمی میدان میں پیچھے ہے؟

ہم صرف امام بارگاہیں اور مساجد بنانے میں تو مصروف ہیں، مگر کیا ہم نے علمی ادارے، لائبریریاں، تحقیقی مراکز اور تعلیمی مواقع پیدا کرنے پر بھی اتنی ہی توجہ دی ہے؟

امام بارگاہ اور مسجد ہماری دینی ضرورت اور شناخت ہیں، لیکن ایک مضبوط قوم کی بنیاد علم، تعلیم، تحقیق اور شعور پر بھی قائم ہوتی ہے۔

آئیے صرف عمارتیں نہیں، علم کی بنیادیں بھی مضبوط کریں۔ 📚

#علم #تعلیم #شعور #تحقیق #قوم #معاشرہ

13/08/2026

مجلسِ حسینی علیہ السلام بمناسبت وصال پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و شہادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
📍 مقام: مغل مارک وری پورہ بالہامہ سرینگر
🎙 خطاب: حجۃ السلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ
📅 تاریخ :- 29 صفر المظفر 1448ھ
13 اگست 2026

13/08/2026
13/08/2026

Majalis Aza to commemorate the demise of the Prophet of Mercy, Hazrat Mohammad (pbuh), and the martyrdom of his grandsons Imam Hassan al-Mujtaba (as) at Gund Hasi Bhat, Srinagar and Uthoora, Baramulla on 28th Safar 1448 AH.

Address

Darul Abass Friends Coloney Lane No 4 HMT
Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moulana Masroor Abass Ansari Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share