05/06/2026
🚨 إعلان هام
يُزعم أن طفلاً باكستانياً يُدعى صاحب، يبلغ من العمر حوالي ثلاث سنوات ويرتدي قميصاً أسود، قد اختُطف على يد سائق سيارة أجرة عراقي من موقف حافلات باب الشرجي في بغداد، بتاريخ 4 يونيو/حزيران 2026، الساعة الرابعة عصراً. صور الطفل معروضة أدناه.
كان الطفل مسافراً مع والدته، ووقع الحادث بينما كانت الأم تنزل من السيارة، حيث قام السائق العراقي بأخذ الطفل معها قسراً.
في حال توفر أي معلومات عن الطفل أو رؤيته في أي مكان، يُرجى إبلاغ والدته أو السفارة فوراً على الأرقام التالية:
09647725811479
09647509494216
سفارة باكستان، بغداد:
09647834950311
🚨 اہم اعلان
ایک پاکستانی بچہ جس کا نام صاحب ، عمر تقریباً 3 سال اور کالے رنگ کی قمیص پہنے ہوئے ہے، 4 جون 2026، شام 4 بجے باب الشرجی بس اسٹاپ، بغداد سے مبینہ طور پر ایک عراقی وین ڈرائیور کے ہاتھوں اغوا ہو گیا ہے۔ بچے کی تصاویر نیچے دی گئی ہیں ۔
بچہ اپنی والدہ کے ساتھ سفر کر رہا تھا اور یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب والدہ وین سے اتر رہی تھیں اور وين کا عراقی ڈرائیور زبردستی بچے کو ساتھ لےگیا۔
اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر والدہ یا سفارت خانے کے درج ذیل نمبروں پر اطلاع ديں:
09647725811479
09647509494216
سفارت خانہ پاکستان، بغداد:
09647834950311