Gull Khan

Gull Khan چہرہ دیکھنے سے جان _نہ پاو گےحقیقت میری
کہیں پتھر، کہیں موتی، کہیں آئینہ تو کہیں سایہ ہوں میں. 🦋 We love people

کلیجہ چاہئے سانپوں کو پالنے کے لئے۔۔۔"پولیس مافیا کےایک آئس مار۔ گنڑکاپ۔ رشوت حور۔ ( ایکٹر) سب انسپکٹر ملک ظہیر خان بنوں...
22/09/2024

کلیجہ چاہئے سانپوں کو پالنے کے لئے۔۔۔"

پولیس مافیا کےایک آئس مار۔ گنڑکاپ۔ رشوت حور۔ ( ایکٹر) سب انسپکٹر ملک ظہیر خان بنوں کے سب چمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری انجمن تاجران اور آمن پاسون مشران سب پر باری پڑا۔ کیونکہ اس نے پہلے بولا تھا جمشید بھائی کو کہ میں آپ کا علاج کرو گا۔ اور اس نے کر کے دیکا دیا۔ کیونکہ بنوں کے جو لوگ آپنے آپ کو بنوں کے مشران اور انجمن تاجران بنوں وغیرہ مانتے ہے۔ ☹️☹️ ان کے لیے اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کیونکہ ان سب کا آپس میں نہ اتفاق اور نہ مشورہ ہوتا ہے۔ تو یہ بنوں کے عوام کو کیسے اتفاق میں لے گے۔ کیونکہ دو دنوں پہلے ایک میٹنگ ہوتی ہے۔ چاۓ اور سموسے کے ساتھ۔ جن میں چند چمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری انجمن تاجران اور چند مشران موجود تھے۔
بنوں کے جو لوگ آپنے آپ کو بنوں کے مشران۔ انجمن تاجران۔ آمن پاسون کے مشران سمجھتے ہے۔ وہ کیسے اتنا بیوقوف ہو سکتا ہے۔ کہ ایک سسپینڈSHO عبدالصمد قریشی جسے لڑکا باز۔ گنڑکاپ آتا ہے۔ اور بنوں سب مشران کا سربراه بن جاتا ہے۔ اور وہ وقت کے فرغونوں یعنی آفسران بالا سے مذاکرات کرتا ہے۔
اور پھر دو دن بعد سسپینڈ عبدالصمد قریشی باحل ہوجاتا ہے۔

اور یہ آئس مار انسپکٹر ظہیر خان کی سب کارنامہ تفصيل کے ساتھ بیان کرو گا۔ https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

قصور وار کون؟ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیس زنانہ بنوں مکمل طور پر نااہلوں آور اناڑیوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے ۔ان کی نظریں کا...
05/09/2024

قصور وار کون؟
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیس زنانہ بنوں مکمل طور پر نااہلوں آور اناڑیوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے ۔ان کی نظریں کام پر کم آور کرپشن پر زیادہ لگی ہوئی ہیں ۔
انسان سے ایک بار غلطی ہو جائے تو بشریت کی بنیاد پر مان لیتے ہیں کہ انسان خطا کا پتلا ہے مگر بار بار غلطیوں کو دہرانا نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
یاد رکھیں گل خان کی نظر آپ لوگوں کی کرتوتوں آور کالے دھن پر ہے۔
آئیے اب دوست علی خان کے موجودہ دو ماہ کے کارناموں پر روشنی ڈالتے ہیں ۔
سابقہ 𝐃𝐄𝐎 (𝐅) نے ASPIRE PROJECT سے بنوں کے گرلز سکولوں کے لئے 4 واش روم اور 7 اضافی کمرے ضرورت اور میرٹ پر منظور کیئے تھے ۔
اس پر دوست علی خان کا طریقہ ورادت کچھ یوں تھا کہ ایک سکول کے لینڈ ڈونر کے ساتھ ملکر سابقہ DEO (F) اور ADEO (P&D) پر آنٹی کرپشن میں کمپلینٹ جمع کی ، جسے DEO (F) اور ADEO (P&D) کو تو کچھ پریشانی اور حیرانگی تو ہوئی ہوگی۔ لیکن اس کا فائدہ دوست علی خان نے کچھ یوں لیا، کہ جس سکول کے لینڈ ڈونر نے کمپلینٹ کیا تھا۔ اسے بھی رقم ماری اور جس پر کیا اسے بھی مطلب ایک تیر سے دو شکار ۔
اسکے علاوہ سٹیزن پورٹل پر سابقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ طارق صاحب کو گورنمنٹ گرلز سنٹنئل ماڈل ہائی اسکول کے اضافی کمرے کی تعمیر پر بدنام کرنے کی ناکام کوشش کی۔
جب یہ ورادت ناکام ہوئی تو اسی سکول کے پرنسپل صاحبہ کے پیچھے پڑ گیا۔ وجہ یہ بتائی کہ آپ نے اضافی کمرہ صحیح نہیں بنایا ۔ اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کے ساتھ ملکر SDEOs کو انکوائری کروانے کے لیے نامزد کیا ۔
ایک تو یہ کہ ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کو یہ احتیار کس نے دی ہے کہ وہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کے کام کریں، فلحال تو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کا پوسٹ حالی ہے۔
دوسری بات ایک 19 گریڈ کے آفیسر کی انکوائری 17 گریڈ کا نان ٹیکنیکل بندے کیسے کر سکتے ہیں،
تیسری بات کیا ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ بغیر آرڈر کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کے کام کر سکتی ہے۔ ان سب کاموں کے پیچھے دوست علی خان کا ہاتھ ہے۔ اسلیئے کہ خط پر دوست علی خان کے ابتدائی دستخط ہیں۔
ایک اور ورادت جو کہ گورنمنٹ پرائمری سکول حدری ممند حیل شیردراز کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ نے واش روم دیا تھا۔ اسکے لیا دوست علی خان نے ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کے ساتھ ملکر لینڈ ڈونر سے 50000 روپے لیکر گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ایوب نارمی حیل سے استانی کو ٹرانسفر کرا کے وہاں کے اسکول کو اپنی رقم کی حاطر ویران کیا ۔
اس بے انسان نے معصوم بچوں کے سر سے اپنے چند رقم کی حاطر استانی کا سایہ سر ہٹادیا۔ اور اسکول میں 50 سے زائد بچیوں کو تعلیم سے محروم کیا۔
پرائمری سکول کے ٹرانسفر میں پرائمری سکول کے اسسٹنٹ کا ابتدائی دستخط ہوتا لیکن اس آرڈر میں تو ڈلینگ اسیسٹنٹ کو بھی نزرانداز کیا گیا ۔ کیا کمال کا بندہ ہے۔
اب ( 𝐀𝐒𝐏𝐈𝐑𝐄 𝐏𝐑𝐎𝐉𝐄𝐂𝐓) ایسپائر پراجیکٹ کے اضافی کمرے اور واش روم کا فیز 𝟐شروع ہونے والا ہے۔ اس کا ڈیٹا تو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ نے پہلے سے دیا ہوا ہے۔
اب اس میں دوست علی خان صاحب کا طریقہ ورادت کچھ یوں ہے کہ جس اسکول کا کمرہ یا واش روم لیسٹ میں موجود ہوتا ہے اس اسکول کے لینڈ ڈونر کو کال کرتا ہے کہ 100000روپے دو گے تو اسکول کو کمرہ دونگا، اور واش روم والے سے 50000 وصول کرنے لگا ہے۔
اب آتے ہے ایک اور کار نامے پر۔ چند ماہ قبل ایجوکیشن سکریٹریٹ سے اسکولوں کو امتحانی ھال منظور ہوئے تھے۔ اس میں ایک ھال گورنمنٹ ھائی سکول ڈومیل کو بھی ہوا تھا۔ اسی اسکول کا ھایئر سکینڈری حصہ کچھ دور اور لینڈ ڈونر الگ ہیں۔ اس پر دونوں کے درمیان پانچ ماہ سے رسہ کشی شروع تھی۔ لیکن اس میں تو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیس والے کچھ بھی نہیں کرسکتے ہیں، لیکن اس دوست علی خان نے ہائیر سکینڈری والے سے رقم لیکر اور سی اینڈ ڈبلیو کو ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ سے ملکر خط لیکھ دیا. کہ امتحانی حل ہائیر سکینڈری سکول کا ہے۔
معاشرے میں اس قسم کا انتشار لوگوں کو لوٹنا اور کرپشن کرنے کا راستہ ہمارے رہنما اور آفیسر بالا کا میاسر کرتا ہے ۔ دوست علی خان کو انہیں کرپشن کاموں کی وجہ سے ہٹایا گیا تھا۔ لیکن موجودہ منسڑ صاحب نے دوست علی خان کو ایک بار پھر اسی پوسٹ پر تعینات کیا۔
دوست علی خان کو دبارہ ADEO (P&&D) لانے میں ہمارے بنوں کے MPAs اور ایجوکیشن ڈیئرکٹریٹ کا عاملا ملوث ہیں ۔ منسٹر صاحب آپ نے اپنے مرضی کے جن کاموں کو نکلوانے کے لیے دوست علی خان کو اسی پوسٹ پر دوبارہ تعینات کیا۔سب کچھ نیکسٹ قسط میں بنوں کے سوۓ ہوے لوگوں کو بتاؤ گا۔
منسٹر پحتون یار صاحب اجکل تو بنوں کی نیک نامی اور بدنامی آپ سے ہے۔
اگر آپ بنوں والوں کے ساتھ ہے تو اس بندے کو یہاں سے فورن ہٹاوگے۔
Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

اسلام علیکم ورخمتہ اللہ و برکتہ۔صلغ بنوں میں۔سورانی اور دیگر علاقوں وغيره، نیو كرم پل کےمتعلق مجھے بہت زیادہ کیمپلنٹ آتا...
09/07/2023

اسلام علیکم ورخمتہ اللہ و برکتہ۔
صلغ بنوں میں۔
سورانی اور دیگر علاقوں وغيره، نیو كرم پل کےمتعلق مجھے بہت زیادہ کیمپلنٹ آتا تھا۔👇👇👇👇👇
تو میں نے بہت ہی کم وقت میں بہت سے اہم معلومات حاصل کیا۔
اور وہ معلومات میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہو۔👇👇👇👇
تو جناب یہ نیو سورانی کرم پل کاسے کلہ۔ جو اکرام حان دورانی صاحب کے دورہ حکومت میں بنایا گیا تھا۔ جو کہ بہت ہی گھٹیا اور ناقص کام کیاتھا۔ اور ناقص کام کی وجہ سے یہ پل بار بار ٹوٹتا رہا۔ اور کچلوٹ اسد خان اور دیگر علاقہ کے لوگ چندہ سے بناتے رہا۔
اور آخر کر کچلوٹ اسدخان کرمُ پل کی مرمت کے لیے تقریباً چھ کروڑ کی منظوری ہوگیئ۔اور پل پر تعمیراتی کام بہت ہی زور و شور کے ساتھ جاری ہوگیا۔ اور یہ کام تقریباً دو یا تین مہینہ چلتا رہا۔
اور جب ٹھیکیدار پل کی فنڈ کے لیے سی اینڈ ڈبلیو آفس بنوں اور پشاور گیا۔ تو وہاں فنڈ نہیں تھا۔اور ابھی نہیں ہے۔ کیونکہ ٹھیکیدار صاحب کو معلوم ہو گا یا نہیں؟؟؟
کہ اس کے پل کے فنڈ کوئی اور لے گیاہیں۔ اور کون لے گیا ہیں ۔ میں آپ کو بتاتا ہو۔ تو جناب پل کا فنڈ بنوں کے میئر عرفان درانی جوکہ اکرام خان کا چچا کا بیٹا۔ اور داماد (𝘀𝗼𝗻-𝗶𝗻-𝗹𝗮𝘄) بھی ہیں۔
وہ پل کا فنڈ لے گیا۔ اور کسی اور جگہ میں اپنی ذاتی فائدے روڈ وغيرہ بنانا کے لیے۔ اب سورانی کے لوگ اس کے خلاف کچھ بھی نہیں کرسکتی۔؟؟؟؟؟؟کیونکہ ان کو پتا ہے کہ سورانی میں% 80 ووٹ تو دورانی ملے گا۔ پیر پل بنانا کی کیا ضرورت ہیں۔ ؟؟؟؟
اور سورانی کے سب گاؤں میں بجلی اور گیس کی بہت زیادہ لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔ لیکن جب اکرام خان دورانی صاحب، یا اس کے بیٹا زاہد اکرام خان بنوں میں موجود ہوتا ہے۔ تو چوبیس گھنٹے سورانی میں بھی گیس ہوتاہے۔اور بجلی بھی تھوڑی بہت ہوتی ہے۔ یا ہے انہوں کا انصاف سورانی کے عوام کے ساتھ۔ یوں تو دورانی صاحب ہر جگہ سورانی کے لوگوں خوب اخسان جتاتا ہے۔ کہ میں نے سب سے پہلےآپ لوگوں کے لیے گیس لایا ہو۔ اور کرم پل بنایا ہو۔ جو کہ گیس تو ان کی غیرموجودگی میں ہوتا نہیں ہے۔ پیر کیا فائدہ ایسے گیس کا۔ کیونکہ یا گیس تو انہوں نے اپنی سہولتیں کے لئے لگایا ہے؟؟؟؟
آپ لوگوں کے لیے نہیں۔ ؟؟؟؟
اور رہی بات کرم پل کی وہ تو آپ سب لوگوں خود دیکھ لو۔ کہ سورانی اور دیگر علاقے کے لوگوں کتنا تکلیف میں ہے۔ لیکن دورانی صاحب کو کوئی پروا نہیں۔ ؟؟؟
مجھے تو بہت زیادہ دکھا ہو۔ جب سورانی کے بہت بہنوں، بھائیوں، وغيره نے مجھے اپنے معصوم بچوں کی گرمی سے بھال ویڈیو سیڈ کردی۔؟؟؟؟؟
RPO BANNU
Bannu Police
Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

پولیس 👮‍♂️کا نام سنتے ہی دماغ میں پہلا نام تحافظ کا آتا ہے لیکن بنوں پولیس کے  چندآفسران کی کہانی اور کارنامہ کچھ آلگ ہی...
05/07/2023

پولیس 👮‍♂️کا نام سنتے ہی دماغ میں پہلا نام تحافظ کا آتا ہے لیکن بنوں پولیس کے چندآفسران کی کہانی اور کارنامہ کچھ آلگ ہی ہے۔یوں تو بنوں پولیس کی گاڈیوں پر میرے خيال میں دکھاوا کے لیے یہ جملہ تحریر ہے۔ 🤔
کہ
( نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں )

کیونکہ اصل میں سب سےبڑا مجرم تو یہ ہے۔ جو بندے ڈی ایس پی رینج کے ہوتے ہوئے یہ کارنامہ کرتا ہے۔ تو باقی۔ پولیس سپاہی۔ خوالدرو۔ پی ایس ائی۔ اے ایس ائی۔ ایس ایچ اوز۔ وغیرہ۔ وغيره۔ سے بندے کیا شکایت کریں۔

آپ سب لوگوں یہ سمجھتا ہوں گا۔ کہ گل خان آپ ہمیشہ بنوں پولیس کے پیچھے لگا ہو۔ لیکن میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہو۔ کہ جس دن ہماری پولیس سیدھا ہوگئی۔ اس دن سے اگر کسی بھی مسجد چپل چوری ہوگئی۔ اور یہ اگر کسی نے بھی ایک سگریٹ چرس بھی بیجا دی۔ تواسی دن میں یہ کام چھوڑ دوگا۔

تو آئیےآپ سب کو بتاتا ہوں ڈی ایس پی (𝗗𝗦𝗣)ہیڈکوارٹر، بنوں عمران اللہ خٹک کی کہانی 🤗
عمران اللہ خٹک صاحب دل کے معاملے میں تھوڑا بہت کمزورہے، 🫣
اور اس کمزوری اور کے حواس کا نشانہ کوئی اور نہیں بلکہ بنوں لیڈیز پولیس ہی ہے۔عمران اللہ خٹک لیڈیز پولیس کو بلاوجہ تنگ کرتے ہیں، بےجا جگہ ڈیوٹی لگاتا ہے یعنی لیڈیز پولیس کو اتنا تنگ کرتے ہے کہ اس کے ہواس کا نشانہ بنے۔
لیکن جو لیڈی پولیس اُس کے ناجائز خواہشات وغيره پوری کرتی ہے، پھر اُس کو آزادی ہوتی ہے کہ ڈیوٹی کریں یا نہ۔۔ 𝗗𝗦𝗣 ہیڈکوارٹر عمران اللہ خٹک کی بنوں پولیس ہیڈکوارٹر میں ایک محبوبہ بھی ہے۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟🫣🫣🫣. اور میں یہاں اس محبوبہ کا نام نہیں لوگا۔جس کا کواٹر کہا ہے۔ عمران صاحب آپ کو معلوم ہے۔ عمران خٹک صاحب ان سب سے باز آجاؤ۔ ورنہ اگلی بار کے لیے سب کچھ بہت تفصيل سے بیان کروگا۔
(𝗗𝗜𝗚)ڈی آئی جی صاحب
اور (𝗗𝗣𝗢) ڈی پی او صاحب
ہماری بنوں کےبہادر لیڈیز پولیس آپ کے پاس کیمپلنٹ اور شکایات اس لیے نہیں کرتی کیونکہ انکو سب معلوم ہے۔کہ آپ کے پاس صرف ان آفسران کی چلتی ہے۔ جو فرعون بن کر بیھٹا ہے ان پر۔ اس لیے یہ اپنی فریاد اللہ کے سوا کسی سے بھی نہیں کرتی ہے۔
اور ان سب دلدلی میں مین کردار اُس کا گن مین نصیر ہے۔
اور اس طرح حرکاتوں کی وجہ سے نصیر کو سابقہ 𝗗𝗜𝗚 صاحب نے اس کو لکی ٹرانسفر کیا تھا۔ لیکن پھر اپنی دلدلی کیلئے عمران اللہ خٹک نے اُسکو واپس بنوں ٹرانسفر کرو دیا۔
اعلی حکام سے درخواست ہے، حاض طور پر ( 𝗗𝗜𝗚 )ریجنل پولیس آفیسر بنوں ریجن قاسم علی خان
(𝗗𝗣𝗢)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں افتخار شاہ کے اس کے خلاف ایکشن لے یا اس کے لیے بھی آپ آفسران بالا کو درانی خاندان سے مشورا لینا ہوگا🤔🤔۔ کہ کیا کی جائی، کیونکہ تم سب لوگوں کو اچھی طرح پتا ہے کہ کس کے کہنے پر تم لوگوں کی بنوں پولیس میں تعیناتی اور ٹرانسفرز کرتے ہو۔
لیڈیزپولیس ہماری بہنیں اور بیٹیاں ہیں ان کی عزت کی حفاظت کیلئےجلد از جلد ایکشن لیا جائے۔
( 𝗗𝗦𝗣 )ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عمران اللہ خٹک صاحب آپ کرپشن، رشوت کے بہت معلومات میرا پاس موجود ہے۔ اور ہاں آپ غریب عوام سے بھتہ کے طور کتنے سامان لیتے ہو حاض طور پر دودھ، میواجات وغیرہ اس کی تفصیل دوسری قسط میں آئی گی۔

مزیدتفصیلات کیلئے ڈولوڈنگ______؟؟؟
District BANNU Gul Police
Bannu Police
District Bannu Police
RPO BANNU

Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

اسلام علیکم خضرات گرامی!!!𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز قسط نمبر 2؟؟؟؟ زیر نظر تصویرمیں آلمعروف 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز ہےجس کے بارے میں نے پہلے ب...
29/05/2023

اسلام علیکم خضرات گرامی!!!
𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز
قسط نمبر 2؟؟؟؟
زیر نظر تصویرمیں آلمعروف 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز ہےجس کے بارے میں نے پہلے بھی پوسٹ کیا تھا جس پوسٹ میں نے بنوں کے تمام آفسران بالا کو اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کی حقیقت سے خبردار کیاتھا۔ اور آفسران بالا نے 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کو معطل بھی کیا تھا صرف بنوں کے عوام کو بیوقوف بنانا کےلیے؟؟؟
کیونکہ گل حان نے 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کی ماضی، کے سب کارنامہ بنوں کے عوام کو بتایا تھا۔اور ابھی بھی میں آفسران بالا اور بنوں کے عوام کو 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کے مستقبل کے پلان سے آگاہ کرتا ہو۔
کے کچھ ہی وقت میں یا 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز پھر سے بحال ہوگا۔ اور 𝗤𝗥𝗙 میں بطور انچارج بورجمن ہوگا۔کیونکہ اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کی اسٹیبلشمنٹ اورسیاسی کافی جان پہچان ہے۔ جس کے آگے بنوں کے آفسران بالا بابس اور لاچار ہے؟؟؟؟
اور 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز وہ لاڈلا انسان ہےجس کی ماہانہ تنحواہ کم سے کم پچاس سے ساٹھ ہزاہ ہوگی۔ لیکن اس کے پاس ائی فون 𝟭𝟰𝗣𝗿𝗼 𝗺𝗮𝘅 بھی ہے۔ جس کی کم سے کم قمیت چار سے پانچ لاکھ ہے۔ اور اعلے قسم کے لگژری گاڑی میں گھومتا اور سیر سامیٹا کرتا ہے۔ جس میں( پیراڈو𝗣𝗔𝗥𝗔𝗗𝗢 )
(ویگو 𝗩𝗜𝗚𝗢 ، ) وغيره شامل ہے۔ اور اتنا پیسہ اس کے پاس کہا سے آتاہے۔؟؟؟
اور 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کو آفسران بالا نے دو عدد گین مین دیا ہے۔ جب کے دو عدد گین مین سب انسپکٹز کو بھی قانون اجازت نہیں دیتا ہے ۔ اور دو عدد گین مین کے علاوہ ایک اور نجی 𝗣𝗿𝗶𝘃𝗮𝘁𝗲بندہ بھی اپنا ساتھ گھومتا ہے جس کو 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز نے سرکاری بندوق دیا ہے۔ اور وہ لائن کے اندر بارسرعام بندوق گھومتا ہے۔ جس کا نام سہیل ہے۔ اور یہ 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کا رشتہ دار بھی ہے۔
اور ہاں میں 𝗣𝗦𝗢 نعمان حان کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہو۔ کہ آپ ایک اچھا اور شریف انسان ہو۔ تو مہربانی کرکے اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کبھی بھی سیدھا راستہ کے علاوہ اور کوئی مدد نا کرو۔ کیونکہ اس نے پیسہ کمانا کا ایک اور راستہ بھی اختیار کیا ہوئے ہیں 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز 𝗗𝗜𝗚 اور 𝗗𝗥𝗢 پاس خود جاتا ہے۔ اور 𝗗𝗜𝗚 اور 𝗗𝗣𝗢 کو غلط بیانی کر تا ہے۔ اور جس سے پیسہ لیے ہوتا ہے۔ تو اس کے دشمن کے خلاف وارنٹ آفسران بالا سے لے لیتاہے۔
اور اس کو بے بنیاد تنگ کرتا ہے۔اور یہاں تک کہ اس کو راستہ سے ہٹانے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتا ہے۔ ؟؟؟؟؟؟
اور میں ڈی آئی جی بنوں ( 𝗗𝗜𝗚 )اور ڈی پی او بنوں (𝗗𝗣𝗢 )سے ایک سوال پوچھتا ہو۔ کہ ڈی آئی جی صاحب (𝗗𝗜𝗚) اور ڈی پی او صاحب (𝗗𝗣𝗢) آپ ڈیلی کی روٹین میں ڈیوٹی باوردی سر انجام دیتا ہو۔ لیکن 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز صرف دو یا تین مہینے میں ایک یا دو بار باوردی دیکھا جاتاہے باقی 𝗤𝗥𝗙 محرر ان کی روانگی𝗤𝗥𝗙کے روزنامچہ میں جھوٹی لیک دیتاہے۔ کیونکہ 𝗤𝗥𝗙سب محرر اس سے ڈرتے ہے اور یہ ڈرتا ہے۔ کیونکہ یہ سب کو کہتا ہے کہ میں 𝗤𝗥𝗙 کا انچارج اپنی مرضى سے آتا ہو۔ اور جاتا بھی ہو۔پھر جو میں چاہو آپ کے ساتھ کروگا۔ اور ہا ں ڈی أئی جی صاحب 𝗗𝗜𝗚 اور ڈی پی او 𝗗𝗣𝗢 صاحب بنوں پولیس لائن میں سات یا آٹھ کمرے ہے۔ جس میں بامشکل ڈی ایس پی اور انسپکٹرز وعیرہ کو کمرہ نہیں ملتا۔ لیکن اس لاڈلہ کو تری ستار ہوٹل جسا روم مہیا کیا ہوئے ہے۔؟؟؟؟؟؟

باقی تفصیلات کیلئے ڈاؤن لوڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

District BANNU Gul Police
Bannu Police
RPO BANNU
District Bannu Police

آج میرا سوال بنوں کے ان افسران بالا سے ہے؟؟؟؟؟𝗗𝗜𝗚 : ریجنل پولیس آفیسر بنوں سید اشفاق انور ؟؟؟𝗗𝗣𝗢 :  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربن...
05/05/2023

آج میرا سوال بنوں کے ان افسران بالا سے ہے؟؟؟؟؟
𝗗𝗜𝗚 : ریجنل پولیس آفیسر بنوں سید اشفاق انور ؟؟؟
𝗗𝗣𝗢 : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربنوں ضیاء الدین احمد صاحب؟؟؟
𝗦𝗣 : انوسٹی گیشن ایس پی مجیب الرحمن
وغيره۔وغيره۔ ؟؟؟؟؟؟
میرا سوال یہ ہیں کہ آج کل آپ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں رشوت کا جو بازار لگا ہے۔جو آپ کے پولیس ایس ایچ اوز ایک تھانہ سے دوسرے تھانہ ٹرانسفر ہونے کے لیے کتنے پیسہ دیتا ہے کیا یہ سب آپ کے علم میں ہے یا نہیں اگر آپ کے علم میں نہیں ہےتو میں آپ کے علم میں لانا چاہتا ہو۔ پھر آپ آفسران بالا خود اس کی تصدیق کریں۔ کیونکہ یہ ٹرانسفر تو آپ آفسران بالا کے مرضی پر ہوتا ہے۔ تو یہ سب کیسے۔ ؟؟؟؟یا آپ پولیس کے عام 𝗜𝗛𝗖 کا حوالدار جس کا نام اللہ نواز ہے جس نے نشہ 🍾 کی حالت میں جو کہا تھا۔اور ہوش میں رہ کرجو کہتا ہے۔ کیا وہ سب سچ ہے۔ ؟؟؟آپ کے اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کہانی آگے بتاتا ہو۔ کیونکہ اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کہانی بہت ہی دلچسپ اور آپ آفسران بالا کے لیے سوالیہ نشان ؟؟؟؟
پہلےآپ پولیس کے کچھ پانچ رشوت خور۔ گنڑکاپ۔ ایس ایچ اوز کی حقیقت بتاتا ہو۔ باقی ایس ایچ اوز وغیرہ بعد میں۔ تاکہ آپ کو آسانی ہو۔کہ کس نے کتنا پیسہ دیا ٹرانسفر ہونے کے لیے۔
نمبر 𝟭۔ سب انسپکٹرظہیر حان نے تھانہ منڈان سے تھانہ ٹاؤن شپ کےلیے چھ لاکھ دیاکنفرم؟؟؟
نمبر 𝟮۔ سب انسپکٹر ارشد حان نے تھانہ ہوید سے تھانہ ٹاؤن شپ کےلیے پانچ لاکھ دیاکنفرم۔ جب کہ سب انسپکٹر ارشد حان کو تھانہ ہوید اپنے گاؤں اور گھر کے نزدیک پڑتاہے۔ اور ہاں سب انسپکٹر ارشدحان بعد کہتاہے کہ میں نے یہ پیسہ بطور گفٹ 🎁 دیا ہیں آفسران بالا کو۔ اور آخر کر یہ ٹاؤن شپ 🤔کے علاقہ میں ایسی کیا بات ہے کہ ہر ایک ٹاؤن شپ ٹرانسفر ہونا چاہتا ہے۔ پہلے ظہیرحان اور پھر ارشد حان۔ ؟؟؟؟
یہ ٹاؤن شپ کے تی تی ہوٹل میں کوئی ڈسکونٹ آفر چل رہا ہے۔😎😎 اگر ہےتو کوئی ہمیں بھی ضرور بتاتا دے۔
نمبر 𝟯 ۔محمد نورحان۔ جوکہ ایک 𝗔𝗦𝗜کے رینک پر ہےلیکن اس کو بطور 𝗦𝗛𝗢 تھانہ میران سے تھانہ میراخیل ٹرانسفر کیاگیا تین لاکھ 💵میں سابقہ ڈی پی او صاحب نے۔ بنوں پولیس میں سب انسپکٹرز اور ایس ایچ اوز بہت ہے۔ لیکن آج کل آپ آفسران بالا 𝗔𝗦𝗜 اور 𝗣𝗦𝗜 کو بطور تھانہ ایس ایچ اوز لگاتے ہو۔اور لگائی بھی ہے۔ اپنی جیب گرم رکھنے کے لیے؟؟؟کیونکہ بامشکل پورے بنوں پولیس میں دو یا تین 𝗦𝗛𝗢 ایماندار ہیں جن کو آپ آفسران نے سیڈ میں رکھا ہوں ہے۔ ؟؟؟
نمبر 𝟰۔ ایس ایچ او حالد زمان نے جوڈیشنل کیمپلس سے تھانہ غوریوالہ کےلیے دیا چارلاکھ کنفرم۔
نمبر 𝟱۔ 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کی کہانی گل حان کی زبانی میں۔ اچھا یہ ایک عام سا 𝗜𝗛𝗖ہے۔ لیکن آپ افسران اس کو لائن آفسر لگاتاہو۔اور ہاں آپ افسران بالا صاحبان کو میں یاد دیلاتا ہو اگر آپ آفسران بالا کو یاد نا ہو کہ یہ وہی 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز ہے جوکچھ وقت پہلے دبئی نشہ کے گولیاں لاجارہا تھا اور پکڑا گیا تھا۔ اور آپ 𝗗𝗜𝗚 صاحب نےصرف سسپینڈ کیا بس۔ 𝗗𝗜𝗚 صاحب آپ کو تو چاہیے تھا کہ آپ اس کو پولیس ڈیپٹمینٹ سے مکمل خارج کردیتا۔ تاکہ بعد میں کوئی ایسی جورت بھی نہیں کرتا۔ اور نشہ کے گولیاں سے یاد آیا کہ ان 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کا ایک پارٹنر ہے
جو نشہ کی گولیاں کا کاربار کرتاہے۔ جس کا نام فرزند علی اور آمندی علاقہ کاہے اور ابھی کچھ دن پہلے فرزند علی کے ہاں رات کو 𝗗𝗝 پروگرام چل رہا تھا۔ اور جب تھانہ کینٹ 𝗦𝗛𝗢 الطاف حان جو ایک اچھاانسان ہے۔ اور ہاں جب فرزند علی کے 𝗗𝗝پروگرام پر الطاف حان پہنچا تو کیا دیکھ کہ 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز پوری طرح سے شراب کے نشہ میں دھت تھا اور الطاف حان کو کہا کہ صرف لائسنس کا بندوق لالو۔ اور باقی بعیر لائسنس کو کسی نے ہاتھ بھی لگایا تو کسی کی خیر نہیں۔ اور یا بھی کہا کہ میرا کو ئی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ چاہے 𝗗𝗜𝗚 ہو یا 𝗗𝗣𝗢 ہو۔ میرا سیٹبشلمٹ میں بہت سے لوگ ہےیہ کہا تھا 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز نے۔
اوراگر آپ آفسران بالا کو یقین نہ ہو تو 𝗦𝗛𝗢 الطاف حان یا اس کے ساتھ گئی نفری پوچھ گچھ کرلو۔ اور آپ افسران بالا کو چاہیے تھا کہ اس 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کے خلاف انکوائری کرتا۔ولٹا 𝗦𝗛𝗢الطاف حان کو سسپینڈ کیا؟؟؟اور واحد ایک 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز ہیں جو کہ پانچ سے چھ دفعہ 𝗞𝗥𝗙سے دوسری جگہ ٹرانسفر ہوجاتا ہے۔ اور پھر واپس 𝗞𝗥𝗙 آجاتاہے کیسے۔ ؟؟؟ جب کے آپ آفسران بالا کا قانون یہ ہیں کہ اگر ایک عام غریب سپاہی ایک تھانہ سے یا لائن سے دوسری جگہ ٹرانسفر ہو جاتا ہے۔ اور پھر وہ غریب سپاہی کسی مجبوری کی وجہ سے واپس وسی جگہ ٹرانسفر ہونا چاہتا ہو اور ہو جاتا ہے۔تو پھر آپ آفسران بالا اس کو سیدھا لکی ٹرانسفر کردیتا ہو۔ اگر آپ آفسران بالا کو یقین نہ ہو۔ تو آپ آفسران بالا اپنے پاس موجود ڈیٹلز چیک کرسکتا ہو۔ ؟؟؟؟؟؟؟ 🤔
🤔🤔🤔😞😞😞

RPO BANNU
Bannu Police
District Bannu Police
District BANNU Gul Police

ملک شکیل حان 𝗦/𝗢 ملک اضعر علی حان    بازاراخمدحان۔  چیف آف عیسکی😞😞😞😞😞😞ملک شکیل حان کے بارے میں مجھے جو انفرمیشن موصول ہو...
28/04/2023

ملک شکیل حان 𝗦/𝗢 ملک اضعر علی حان
بازاراخمدحان۔ چیف آف عیسکی
😞😞😞😞😞😞

ملک شکیل حان کے بارے میں مجھے جو انفرمیشن موصول ہوئی۔اور ان سب معلومات کو بہت ہی باریک بینی کے ساتھ اور کنفرم کرنے کے بعد اپلوڈ کرنا ملک جی کا پورا حق بنتا تھا۔

ملک شکیل حان۔ ایک نمبر گنڑکاپ۔ بھتہ خور۔بدمعاش۔ لڑکا باز انسان ہے۔

ملک شکیل حان لوگوں سے صلحہ۔ جرگہ۔ فیصلے وغيره کے نام پر لاکھوں روپے خڑپ کرجاتاہے۔ ملک شکیل حان دو بندوں کے درمیان صلحہ ، جرگہ، وغيرہ ہو۔ تو جو بندہ ملک جی کی جیب گرم کریں گا۔ تو فیصلہ اس کی حق میں ہوگا۔چاہے وہ گدھا پر سوار کیوں نہ ہو۔بھتہ خور ملک شکیل حان بازار احمد حان عیسکی سے لاکر بنوں سٹی تک کوئی بھی زمینوں۔ گھروں۔ دوکانوں۔ کی خرید و فروخت اس کو بھتہ دیا بغير نہیں ہوسکتی۔
بنوں میں نامی گرامی زرگر جس کا نام اختری زرگر۔ فاروق حاجی گل۔ اور ان کے بچوں سے بھی ملک شکیل خان بھتہ کے نام پر کروڑ روپے لیے ہے۔ اور لیتا بھی ہے۔اور یا لڑکا باز۔ بچازبا۔ ملک کو کسی کا بیٹا یا بھائی دل کو پسند آجائے۔ اور اگر بدقسمتی سے وہ دوکاندار بھی ہو۔ تو ملک جی بنوں فوڈاتھارتی کی مدد سے روزانہ کی بنیاد پر جرمانے اور پریشان کرتا ہے۔ کیونکہ بنوں فوڈاتھارتی میں اِن کے بہت چوہے بلی انکے اشارہ پر کام کرتا ہے۔
ملک شکیل حان کے بنوں پولیس میں کافی جان پہچان کے لوگ اور دوست اور علاقہ دار بھی موجود ہیں۔

میرا با وثوق ذرائع معلوم ہوا ہے۔

کہ بنوں پولیس کے ڈی ایس پی۔ راضون خان ملک شکیل حان کے غلط کاموں میں مدد کرتا ہے۔ کیا یہ سچ ہے۔؟؟؟؟
کیونکہ میں نے تو راضون خان کو ہمیشہ گنڑکاپ۔ بھتہ خوروں۔کے خلاف اعلان جنگ کہتا سنا ہے۔ رضوان خان اچھا بندہ معلوم ہوتا ہے لیکن اب تو رضوان حان کی بھی معلومات کرنی ہو گی۔ ملک شکیل حان کی وجہ سے۔ لیکن راضون خان کا گین مین جس کا نام میراخیال میں راحت کچھ ہے۔ اس میں بہت کام ہے کنفرم؟؟؟؟؟؟

RPO BANNU
District Bannu Police
District BANNU Gul Police
Bannu Police

Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

27/04/2023

ماشاءالله اس بار تو بہت اچھا ہیکر مل گیا کسی کو۔ کہ میری آئی ڈی نے مجھ سے ہی میرا گل خان کا شناختی کارڈ تالب کیا۔ تو پھر یوں ہوں۔ کہ میں اپنا گل خان کارڈ اپلوڈ کیا فیس بک والے کو۔
اور پھر سے گل خان Active

خافظ کرم علی (عرف بروسلی🧛‍♂️)۔۔۔۔کوٹکہ شریف عیسکی ( عرف چیگہ موٹہ ) ۔۔۔ایک نمبر دھوکہ باز۔گڑکپ۔ زناکار۔ سودخور۔  یہ بندہ...
26/04/2023

خافظ کرم علی (عرف بروسلی🧛‍♂️)۔۔۔۔
کوٹکہ شریف عیسکی ( عرف چیگہ موٹہ ) ۔۔۔
ایک نمبر دھوکہ باز۔گڑکپ۔ زناکار۔ سودخور۔ یہ بندہ ، پیر علی خیات شیعہ۔ کینجین کلہ ہنگو ،سے تیار تعویذ لاتا ہے۔اور تعویذ کا کاربار کرتا ہے۔ کاربار اسلئے کہا کیونکہ اسکا طریقہ واردات صرف پیسے کمانا اور اپنی ہوس پوری کرنا ہے۔ اور لوگوں سے پچیس ہزار سے چالیس ہزار تک روپےہڑپ کر جاتے ہیں۔ جب کہ اس کے پاس ماشاءالله ( بمبرے)🦟 کا دام بھی نہیں ہیں۔بس غریب اور لاچار لوگوں کو گمراہ کرتا ہے ۔اور ہاں اس بروسلی صاحب نے آئی ایس آئی( 𝗜 𝗦 𝗜) کا جالی کارڈ بھی بنایا ہے۔ جو بھی بندہ اس کے پاس پوچھنے آتا ہے۔ تو آئی ایس آئی 𝗜𝗦𝗜 کا کارڈ دیکھا کر ڈرآتا ہے۔ ۔اور اس بات اطراف خود کرتا ہے۔ کہ میں آئی ایس آئی𝗜𝗦𝗜 میں ڈیوٹی سر انجام دیتا ہو۔ اور یہ بات سرعام کہتا ہے۔ کہ میں پولیس کو ہر ہفتہ دیتا ہو۔ وہ میرے کچھ بھی نہیں بیگاڑ سکتی۔اور جناب بنوں لوٹا میڈیا والے اس جعلی حافظ کرم علی کے پاس جانے کی زخمت بھی نہیں کرتے کیونکہ آج کل بنو ں کے پوری میڈیا والے مظلوم کی آواز تب اٹھتی ہے۔ جب وہ پیسہ دینا کے قابل ہو۔ اور پولیس والے ماشاء الله۔۔شدید تھانہ صدر کا ایس ایچ او ہفتہ اور ہدیہ وصول کرنے کیلےجاتے ہوگا۔ پہلے اس بندہ کا جی ٹی ایس 𝗚 𝗧 𝗦 اڈاہ میں دوکان تھا ۔اور روزانہ کہ بیند پر پولیس والا اس کو مرتاتھا۔ لیکن اب یہ پولیس والے کا جیب گرم رکھتا ہے ۔اور اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے۔کہ بنوں پولیس کے جیب گرم رکھو۔ پھر جو آپ کی مرضی۔ جو آپ چاہوں۔ کروں۔کوئی آپ کا بال بیگا نہیں کرسکتا۔تیسری بات ۔اس کا بھتیجا جو بہت ہی بولا اور کم عقل انسان ہے۔ اس بیغرت اور جابر انسان نےاپنے بیٹے جسے بھتیجا سے بیوی کو زبردستی طلاق دلویا۔اور غلط تہمت اور الزامات لگایا۔ اوراس پر بہت ظلم وستم کیا۔اور اس کو گھر سے باداخل کیا۔ابھی بھی وہ لڑکی روزانہ کہ بنیاد پر عدالت کے چکر لگاتی ہے۔ اور عدالت سے انصاف کی فراہمی کیلئے دربدر پھرتی ہے۔ کیونکہ وہ غریب گھرنہ سے ہے۔اور نہ تو اسکے پاس کوئی طاقت ہیں۔ نہ پاؤر ہیں۔ اور نہ ہی پیسہ۔ تو کو دیگا انصاف ۔۔۔اللہ اس سر توریی بہن کی خال پر رخم کرے۔اور حافظ كرم على
ایک نمبر کا سود خور جو لوگوں کو سود پہ پیسے دیتے ہے۔ اور رانڈی باز بھی کرتا ہے۔ خود بھی استعمال کرتا ہے۔ اور لوگوں کو بھی سیپلی کرتاہے۔یعنی پیسہ والے خان و خاوانین کو۔اس کے پاس ہر قسم کی اسلحہ موجود ہے۔ جو یہ دفعہ 𝟭𝟰𝟰 میں بھی برسر عام گومتا ہے۔اور تغويز کا کاربار میں کافی اچھی پیسہ کمایا بھی ہے۔ اور کماتا بھی ہے۔ اور یہ بر سلی صاحب تیس سے پینتیس لاکھ 𝗚𝗟𝗜🚙 گاڑی گھومتا اور سیر سامییٹے کرتاہے۔
😔😔اور یہ ساری غلطی ہمارے بنوں پولیس👮‍♂️ کے افسر بالا کی ہے جس کہ ڈی پی او 𝗗𝗣𝗢 بنوں۔ ڈی آئی جی 𝗗𝗜𝗚بنوں۔ ایس پی SP انوسٹیگیشن بنوں. نے ایماندار پولیس ایس ایچ اوز 𝗦𝗛𝗢 کو یہ تو لائن میں۔ یا۔ پھر بنوں جوڈیشل کمپلیکس ( کچری )میں۔ یا کہی اور۔

کہی ان سب میں افسران بالا تو شامل نہیں ہیں۔ ؟؟؟؟؟؟

انشاء اللہ میرا انقریب پوسٹ میں بنوں کے بہت سے ایس ایچ اوز کا پردہ فایش کروگا۔ کہ کس طرح افسران بالا کو رشوت دے کر ایک تھانہ سے دوسرے تھانہ میں ٹرانسفر کرویااپنے آپ کو ۔ اور ایماندار ایس ایچ او کو سیڈ میں رکھا
RPO BANNU
District Bannu
Bannu Police
District BANNU Gul Police

Https://www.facebook.com/profile.php?id=100074418710681

25/04/2023

الحمد الله رمضان اور عید خيریت سے گزر گیا. لہذا میرغوثیوں۔گنڑکپوں اور اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کی داستانیں بمعہ پکچرز اپلوڈ ہونگی ۔
عثمان ختنی بلاوجہ صحافی کو سپیشل سلام آگر زندہ ھے۔۔۔تو

22/04/2023

مہنگائی کے مارے۔ ای ایم ایف کے قرض دارو۔ لاچارو ۔اور بہادر پردیسی بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سےسب کو عید مبارک ہو۔
گل خان 😉😉

Indirizzo

Rome

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Gull Khan pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi