Rail Point - Khichi Flair

Rail Point - Khichi Flair A photograph keeps a moment running away, so capture the moments of today that will wow your hearts.

اس دُنیا کی ہر چیز فانی ہے۔یے لوکوموٹیو کبھی بلوچستان ایکسپریس کو لگا کرتا تھا جو کوئٹہ سے براستہ روہڑی کراچی تک چلتی تھ...
01/09/2026

اس دُنیا کی ہر چیز فانی ہے۔
یے لوکوموٹیو کبھی بلوچستان ایکسپریس کو لگا کرتا تھا جو کوئٹہ سے براستہ روہڑی کراچی تک چلتی تھی اور روہڑی سے کراچی 6 گھنٹوں میں آرام سے پہنچ جاتی تھی۔

30/08/2026

علامہ اقبال ایکسپریس شاہدرہ کے پاس دریائے راوی پر سے گزرتے ہوئے۔ شکر ہے پانی ہے اس میں 😍.

📸 Zaibi Thanks for River vedio 😍🤩

゚viralシ

علامہ اقبال ایکسپریس اور لاہور۔
29/08/2026

علامہ اقبال ایکسپریس اور لاہور۔

ہرا بھرا لاہور اور سکریپڈ لائن۔Mughalpura       ゚viralシ
28/08/2026

ہرا بھرا لاہور اور سکریپڈ لائن۔
Mughalpura

゚viralシ

26/08/2026

More Sad Moments 😢
لو جی پاکستان ریلویز کی طرف سے آج کچھ مزید انجن GRU-20 اور ALU-95 سکریپ کر کے بیچ دیئے گئے، اور ابھی شاید کچھ مزید لوکوموٹیوز سکریپ کیے جائیں گے۔ دوسری طرف رسالپور فیکٹری میں کچھ لوکوموٹیوز کو دوبارہ نئ زندگی مل رہی ہے جن میں AGE-30 سر فہرست ہیں اور یے ایک اچھا اقدام بھی ہے۔

゚viralシ

24/08/2026

خوبصورت مناظر۔
رحمان بابا ایکسپریس پوٹھو ہاری علاقے کی سرنگ سے گزرتے ہوے۔

📸 Zaibi Khan for sharing this beautiful tunnel vedio 😍😍.

゚viralシ

GMCU-15 Shunting Power captured near Mughalpura, Lahore.         ゚viralシ
21/08/2026

GMCU-15 Shunting Power captured near Mughalpura, Lahore.

゚viralシ

19/08/2026

Scrapped Locomotives

Sad Moments 😢 پاکستان ریلوے نےGRU-20, HAU-20, ALU 95 سکریپ کر کے نیلامی میں فروخت کر دیے، آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے،...
19/08/2026

Sad Moments 😢
پاکستان ریلوے نےGRU-20, HAU-20, ALU 95 سکریپ کر کے نیلامی میں فروخت کر دیے، آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے، کیا انہیں اچھے سے سنبھال کر کے کچھ سال مزید استعمال کیا جا سکتا تھا ؟؟؟

゚viralシ

19/08/2026

Sad Moments 😢
پاکستان ریلوے نےGRU-20, HAU-20, ALU 95 سکریپ کر کےکچھ انجن نیلامی میں فروخت کر دیے، آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے، کیا انہیں اچھے سے سنبھال کر کے کچھ سال مزید استعمال کیا جا سکتا تھا ؟؟؟

゚viralシ

Address

Lahore
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rail Point - Khichi Flair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share