Dr. Saif ul Islam Gaddafi

Dr. Saif ul Islam Gaddafi Politician

Son of Libya.... For Libya Dr Saif Al Islam Kadhafi   #لیبیا
06/02/2026

Son of Libya.... For Libya
Dr Saif Al Islam Kadhafi

#لیبیا

Dr. of Libya
18/01/2026

Dr. of Libya

مغربی لیبیا، جو بنیادی طور پر طرابلس میں قائم حکومتِ قومی اتحاد (GNU) کے زیرِ اثر ہے، اس ملاقات کو منفی نظر سے دیکھ رہا ...
22/12/2025

مغربی لیبیا، جو بنیادی طور پر طرابلس میں قائم حکومتِ قومی اتحاد (GNU) کے زیرِ اثر ہے، اس ملاقات کو منفی نظر سے دیکھ رہا ہے۔ خلیفہ حفتر کو وہاں ایک جنگجو اور تقسیم کی علامت سمجھا جاتا ہے، جو مشرقی لیبیا میں Libyan National Army (LNA) کی قیادت کرتے ہیں اور طرابلس کی حکومت کے مخالف ہیں۔ اس ملاقات کو پاکستان کی طرف سے حفتر کی حمایت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جو لیبیا کی تقسیم کو مزید گہرا کر سکتی ہے اور علاقائی استحکام کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ مثال کے طور پر، طرابلس سے وابستہ میڈیا آؤٹ لیٹس جیسے The Libya Observer نے اسے "لیبیا کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے والا اقدام" قرار دیا ہے، اور حفتر کو "وار لارڈ" کہہ کر تنقید کی ہے۔
اس کے علاوہ، یہ ملاقات پاکستان اور ترکی کے تعلقات پر بھی دباؤ ڈال سکتی ہے، کیونکہ ترکی طرابلس کی حکومت کا حامی ہے۔
#لیبیا


لیبیا: خلیفہ حفتر کے بیٹے صدام حفتر نے مبینہ طور پر اپنی فوج کو سخت ہدایت جاری کی ہیں کہ لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی...
13/12/2025

لیبیا: خلیفہ حفتر کے بیٹے صدام حفتر نے مبینہ طور پر اپنی فوج کو سخت ہدایت جاری کی ہیں کہ لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے بیٹے اور صدارتی امیدوار ڈاکٹر سیف الاسلام قذافی کو ڈھونڈنے کےلئے اپنی نگرانی میں سرچ آپریشن شروع کریں۔

#لیبیا

#سیف
#قذافي

12/12/2025
لیبیا کے صدارتی امیدوار سید الاسلام قذافی اپنے چاہنے والے کے ساتھ:نامعلوم مقامتاریخ 11 دسمبر 2025 #لیبیا  #سیف #قذافي   ...
12/12/2025

لیبیا کے صدارتی امیدوار سید الاسلام قذافی اپنے چاہنے والے کے ساتھ:
نامعلوم مقام
تاریخ 11 دسمبر 2025

#لیبیا
#سیف
#قذافي



An unpublished photo fuels the mystery about Saif al Islam Gaddafi
04/07/2024

An unpublished photo fuels the mystery about Saif al Islam Gaddafi

Pair of Lions...             #ليبيا  #سیف    #قزافی
26/08/2023

Pair of Lions...

#ليبيا #سیف #قزافی

05/06/2023


#قذافی #لیبیا

The Lion of Desert...........
29/09/2022

The Lion of Desert...........

Address

Tripoli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Saif ul Islam Gaddafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share