Maini Union Council

Maini Union Council To inform all swabian specially our village people and do work for the welfare of our society.

د نیکی خیداد زوانانو یو زوڑ عکس سوک پکی پیجنئی
15/07/2026

د نیکی خیداد زوانانو یو زوڑ عکس سوک پکی پیجنئی

سٹیفا موڑ پر ٹرالر الٹ گیا شکر ھے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
15/07/2026

سٹیفا موڑ پر ٹرالر الٹ گیا شکر ھے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اس بھائی نے یہ گاڑی خرید لی ہے اور آج کل یہ ٹرینڈنگ میں ہے جس نے سب کا شکریہ ادا کیا ہے کہ جس نے بھی میرے ساتھ دس روپے ی...
15/07/2026

اس بھائی نے یہ گاڑی خرید لی ہے اور آج کل یہ ٹرینڈنگ میں ہے جس نے سب کا شکریہ ادا کیا ہے کہ جس نے بھی میرے ساتھ دس روپے یا اس سے زیادہ کی مدد کی ہے سب کا شکریہ مزید ان کا کہنا ہے کہ یہ پیسے میں نے انتہائی سختی سے بچت کی ہے پورے دن ادھر ادھر گھومنا ہر کسی کی باتیں سننا اور اخر میں بچت کر کے یہ گاڑی خریدی

نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2026 لاہورہمارے گاؤں مینی، محلہ گلبہار 1 کے باصلاحیت نوجوان ابن امین نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ 202...
15/07/2026

نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2026 لاہور
ہمارے گاؤں مینی، محلہ گلبہار 1 کے باصلاحیت نوجوان ابن امین نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2026 میں شرکت کے لیے پنجاب اسٹیڈیم، لاہور پہنچ چکے ہیں۔ یہ چیمپئن شپ 14 سے 18 جولائی 2026 تک منعقد ہو رہی ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ابن امین کو بہترین کارکردگی دکھانے، کامیابی حاصل کرنے اور اپنے والدین، گاؤں مینی اور پورے ضلع صوابی کا نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔
خبر صادق باچا

مینی محلہ اسماعیل آباد کی جان بہادر وفات شوے دے دا سردار بہادر رور نن مازیگر پہ 6:30 یی جنازہ دا اللہ دی اوبخی ۔یونین کو...
15/07/2026

مینی محلہ اسماعیل آباد کی جان بہادر وفات شوے دے دا سردار بہادر رور نن مازیگر پہ 6:30 یی جنازہ دا اللہ دی اوبخی ۔
یونین کونسل مینی

مینی ایک پرانا عکس اس میں اپ کس کس کو جانتے ہیں سینڈر آیاز خان
15/07/2026

مینی ایک پرانا عکس اس میں اپ کس کس کو جانتے ہیں
سینڈر آیاز خان

15/07/2026

جس دن صوابی میں اے سی صاحبان گیس پلانٹ پر چھاپہ مارتے ہیں اس دن گیس سلنڈر کی قیمت اچانک بڑھ جاتی ہے کیا وجہ ہے سرکاری نرخ 2850 تک

محمد ایاز ولد سید محمود سے اپنا قومی شناختی کارڈ کہیں گم ہوگیا ہے اگر کسی کو ملا ہو یا کوئی خبر کو تو رابطہ کریں شکریہ 0...
15/07/2026

محمد ایاز ولد سید محمود سے اپنا قومی شناختی کارڈ کہیں گم ہوگیا ہے اگر کسی کو ملا ہو یا کوئی خبر کو تو رابطہ کریں شکریہ 03130910148

اللہ ہر کسی کا پردہ رکھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کریں آمین
15/07/2026

اللہ ہر کسی کا پردہ رکھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کریں آمین

چی د سائیکل پہ ملک کی دے او دا کم وخت سائیکل دے
15/07/2026

چی د سائیکل پہ ملک کی دے او دا کم وخت سائیکل دے

Address

66
Dubai
1171

Telephone

+923149855007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maini Union Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Maini Union Council:

Shortcuts

Share