Uzair Khan official

Uzair Khan official helping

افسوس ناک خبر❗️صوابی، والد نے 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔❗️اس درد ناک اور ناگہانی واقعہ میں اس باپ کیساتھ ہم ...
13/02/2025

افسوس ناک خبر
❗️صوابی، والد نے 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔❗️
اس درد ناک اور ناگہانی واقعہ میں اس باپ کیساتھ ہم سارے مسلمان اور خاص کر انکے رشتہ دار اور پڑوسی سب اس ظلم اور قتل میں شامل ہیں۔۔ 😭💔😭
کیونکہ ہمیں پتہ ہوتا ھے یا ہونا چاہیے کہ ہمارا پڑوسی یا رشتہ دار کس تکلیف میں مبتلا ہیں، لیکن ہم صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں 💔😭 یہ آگے شیئر کریں

عیسائیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والا نوجوان  محمد ظفر عباس کو اپنے ہی خاندان والوں نے 30 گولیاں مار کر شہید کر دیا,😢 ...
26/12/2024

عیسائیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والا نوجوان محمد ظفر عباس کو اپنے ہی خاندان والوں نے 30 گولیاں مار کر شہید کر دیا,😢 جرم بس یہ ہے،کہ اس نے وحدانیت کا اقرار کیاچند دن پہلے انہوں نے اپنے وال پر اس اذیت کا بڑے دل سے اظہار کیا, اسلام قبول کرنے کے بعد بیوی بچے اور خاندان نے مجھے بلکل اکیلے کر دیا, آج ان کے خاندان نے ان سے وہ اکیلی زندگی بھی چھین لی,ان کے جنازے میں ہزاروں لوگ شرکت کریں اور یہ پیغام دیں کہ یہ تنہا نہیں بلکہ امت کا حصہ بن گئے, 💞💞🙏

افغانستان کی پاکستان کو مبینہ فضائی کارروائی پر ’جواب دینے‘ کی دھمکی: طالبان حکومت کا ممکنہ جواب کیا ہو سکتا ہے؟ اور کیا...
26/12/2024

افغانستان کی پاکستان کو مبینہ فضائی کارروائی پر ’جواب دینے‘ کی دھمکی: طالبان حکومت کا ممکنہ جواب کیا ہو سکتا ہے؟ اور کیا افغانستان پاکستان کی مبینہ ’دراندازی‘ کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

11 افراد کے قتل کا ملزم ’جو مارنے کے بعد لاشوں سے معافی مانگتا تھا‘۔ ملزم ایک ہم جنس پرست شخص ہے، جو موٹر سائیکل سواروں ...
26/12/2024

11 افراد کے قتل کا ملزم ’جو مارنے کے بعد لاشوں سے معافی مانگتا تھا‘۔ ملزم ایک ہم جنس پرست شخص ہے، جو موٹر سائیکل سواروں کو متوجہ کرتا، لفٹ مانگتا، جسمانی تعلق قائم کرنے کی پیشکش کرتا اور پھر قتل کر دیتا۔۔۔ مگر پولیس ملزم تک کیسے پہنچی؟

I have reached 1.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
17/04/2024

I have reached 1.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

13/02/2024

Mashallah Imran Khan My favorite leader

31/07/2023

25 کروڑپاکستانی عوام میں کوئی ہے جو اس بچی کو جواب دے کہ اس کے بابا کو کس نے مارا ہے؟؟؟ 💔

پاکستانی قانون 😔انا للہ وانا الیہ راجعون 😢کراچی میں ایک ہاتھی کے مرنے پر پوری قوم نوحہ کناں تھی۔لیکن کسی میڈیا ہاؤس نے ا...
25/04/2023

پاکستانی قانون 😔
انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
کراچی میں ایک ہاتھی کے مرنے پر پوری قوم نوحہ کناں تھی۔
لیکن کسی میڈیا ہاؤس نے اب تک قوم کو یہ نھیں بتایا کہ
عید کے دن ایک فوجی افسر نے اپنی گاڑی کے نیچے گلگت بلتستان میں 6 بچے کچل دیے تین بچوں کا جنازہ پڑھا دیا گیا باقی بچے سیریس ھیں 😢
ان کی ایف آئی آر قاتل کے نام پہ نا کٹ سکی کیونکہ پاکستان صرف "وردی" کا ہے یہاں عوام کو بولنے یا آواز اٹھانے کا حق حاصل نہیں ہے 😔
یہ ھے اسلامی جمہوریہ پاکستان
کوفہ کسی شہر کا نام نہیں بلکہ ہر وہ شخص کوفی ہے جو ظلم کے خلاف آواز بلند نہیں کرتا✋

20/04/2023

29 اور 30 رمضان المبارک کی شب ‏عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ضرور ڈھونڈیں جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں اللہ تعالی اپنی غیبی خزانے سے غریبوں کی مدد فرمائیں آمین مین.
🙏😭😭😭

29/03/2023

ابھی چند مہینے پہلے جس کو آپ مرشد کہتے ہیں ان کی حکومت تھی لوگوں کی حالت بدتر تھی ابھی شہباز شریف آگیا ہے تو لوگوں کی حالت بدتر سے بدترین ہوگیا ہے.
کوئی اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ ہم بری الذمہ ہے اور اصل مجرم پی ڈی ایم ہے. اور کوئی کہہ رہا ہے کہ اصل مجرم پی ٹی آئی ہے.
ارے بھائی یہ سب اسلیے وہ ہورہا کہ اپ کی سلیکشن نالائق اور نااہل ہے. مس منیجمنٹ اور مکاری نے ہماری ماؤں بہنوں اور بزرگوں کا یہ حال کردیا آپ کیوں نہیں سمجھ رہے ہیں۔یہ پولیس ہمارے ماؤں اور بہنوں پر کیوں ظلم کرہا ہے۔
دکھےکھا کر اپنی زندگی کی آخری سانس کی انتظار میں ہیں.
ہماری اپنی زندگی مسائل اور مشکلات کا ایک آماجگاہ بن گیا ہے اور دو وقت کی روٹی کے لیے اپنی پوری زندگی داؤ پر لگاتے لگاتے تھک گئے.
ہمارے آنے والے نسلوں کا اللہ ہی حافظ.
ارے بے وقوفوں کب تم اپنی حالت پر رحم کروں گے.
یہ جو سیاسی پنڈتوں کی غلامی ہم نسل در نسل کرتے رہے ہیں یہ آخر کب تک پہنچے گا آپ کے بچے آپ کو کھبی معاف نہیں کرے گا.
بابا مرگیا پی ٹی آئی والے خوش ہے کہ یہ سب پی ڈی ایم کا کرادھرا ہے.
50 سال پہلے بھی اس ملک کے حالات نازک ہے اور اب بھی نازک ہے.
کھوکھلے نعروں اور نااہل اور نالائق لوگوں کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے کیوں کچھ سمجھنے کے لئے پیچھے نہیں دیکھتے ہیں.
5 سال بعد بھی قوم کا یہ نعرہ ہوگا کہ یہ سب پچھلی حکومت کا خمیازہ ہے.

اے بے لوگوں کیا تم نے اسمبلی پلور پر وہ مشت گریبان پھاڑنا بھول گئے.
یہ سب

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان...
26/03/2023

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں
😔💔😭😭😭😭,یا اللّٰہ یہ قوم کب تک ذلیل ہونگے

Adresse

Time

Telefon

+923109394790

Nettsted

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når Uzair Khan official legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Kontakt Organisasjonen

Send en melding til Uzair Khan official:

Del