05/03/2023
امپورٹڈ حکومت نے بوکھلاہٹ کے سبب ایک بار پھر چیئرمین عمران خان کی تقاریر میڈیاپر چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے، مگر تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے تمام تقاریر کو آفیشل یوٹیوب چینل پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔
http://www.YouTube.com/ptiofficialchannel