سالار جمیتی

سالار جمیتی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سالار جمیتی, Political Party, Bajauri Koruna.

04/09/2026

مدرسہ انوارالقران ضلع باجوڑ تحصیل سالارزئی برامدک تنداتوک تنگوں اپیل برائے تعاون حضرت اوس مونگہ مکمل مدرسہ شروع کڑے دہ مونگ سلور استاذان یو دہ یو تنخوا 20000 دہ دویم 13000 دہ دریم 10000 سلورم یی نہ اخلی ٹوٹل تنخوا 43000 دے سرہ مونگ تہ دہ عمارت ھم ضرورت دے دہ مسجد پہ دویم چت مونگہ چار دیواری کڑے دہ او چت باقی دے زمونگ پہ مدرسہ دہ سحر مانزہ نہ روستو یوہ گھنٹہ کلاس وی بیا 7 بجے کلاسونہ شروع شی دہ یولس نیمو بجو پورے بیا دہ ماسپخین نہ روستو تر مازیگرہ پورے بیا دہ ماخام نہ ماسخوتنہ پورے نو تاسو تہ درخواست دے چی تاسو مونگ سرہ ماھانہ اخلاص شروع کڑےسومرہ مو چی وس وی 500 یا 1000 وغیرہ پہ دے سرہ بہ زمونگ دہ استاذانو دہ تنخوا مشکل حل شی دغہ شان تاسو خپل خیرات صدقہ زمونگ دہ مدرسے پہ چت کے ھم شاملولے شے شکریہ تاسو دا پیغام خپلو ٹولو دوستانو سرہ پہ گروپونو کے شیر کے رابطہ نمبر 03022036201 واٹسپ نمبر دے 03161124082 کال نمبر دے جیز کیش اکاؤنٹ نمبر 03022036201 شمشیر علی پہ نوم بینک الحبیب اکاؤنٹ نمبر 20740048000485019
🌹S@L@Rجمعېتې🌹

04/09/2026

درودې پاک پړې❤

😢انتہائی افسوس ناک خبر۔😢 قائد اھلسنت جرنیل اسلام مرکزی صدر چیف آف اھلسنت غازی اسلام حضرت مولانا اورنگزیب فاروقی صاحب  کو...
04/09/2026

😢انتہائی افسوس ناک خبر۔😢
قائد اھلسنت جرنیل اسلام مرکزی صدر چیف آف اھلسنت غازی اسلام حضرت
مولانا اورنگزیب فاروقی صاحب کو ملک وملت کے دشمنوں کی جانب سخت دھمکیاں
جاری ہونے کی اطلاعات ہیں
لھذا ھم ارباب اقتدار ریاستی اداروں اور
حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ مولانا صاحب
کو فل پروف سیکیورٹی
فراہم کریں ______!
ہم واضح کہتے ہیں کہ اگر
حضرت جی " کا ایک بال
بھی کسی نے بیکا کیا تو یہ
دھرتی کو آگ کا بگولا بنا دینگے
اللہ تعالی مرشد جی کی ہر حال میں حفاظت فرمائے ہماری جوانی بھی حضرت کی کھاتے میں لگادیں آمین ثم آمین
🌹S@L@R جمېعتې🌹

04/09/2026

واعمر۔ رض؟💗

02/09/2026

مسافرې 🙈

پوسټ پهلې شېر کرو باد مې پړادو
02/09/2026

پوسټ پهلې شېر کرو باد مې پړادو

استاد کے مبینہ تشدد سے معصوم طالبعلم جاں بحق ہوگی مگر میڈیا خاموش کیوں؟گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 بنوں میں ایک انتہائی ...
01/09/2026

استاد کے مبینہ تشدد سے معصوم طالبعلم جاں بحق ہوگی مگر میڈیا خاموش کیوں؟
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 بنوں میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں اطلاعات کے مطابق ایک استاد کے بدترین تشدد کے نتیجے میں سکول کا کمسن طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔
اس واقعے پر استاد کے خلاف باقاعدہ دفعہ 302 کے تحت ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے۔
ایک معصوم بچے کی جان چلی گئی… ایک ماں کی گود اجڑ گئی… ایک باپ کا سہارا چھن گیا۔
یہ صرف ایک خاندان کا دکھ نہیں، بلکہ پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ پاکستانی میڈیا کہاں ہے؟
اگر خدانخواستہ یہی افسوسناک واقعہ کسی مدرسے میں پیش آیا ہوتا، تو کیا آج ٹی وی چینلز پر دن رات بحث نہ ہو رہی ہوتی؟ کیا مدارس کے پورے نظام کو کٹہرے میں کھڑا نہ کیا جاتا؟ کیا سوشل میڈیا پر طوفان برپا نہ ہوتا؟
پھر آج اس معصوم بچے کے لیے وہی شور کیوں نہیں؟
ہمیں مدارس میں ہونے والے کسی بھی ظلم کا دفاع نہیں کرنا چاہیے، اور نہ ہی کسی سکول یا استاد کے ظلم کو چھپانا چاہیے۔ ظلم، ظلم ہے—چاہے وہ مدرسے میں ہو، سکول میں ہو یا کسی اور ادارے میں۔
اگر کسی مدرسے میں ایک استاد کی غلطی پورے مدارس کے خلاف دلیل بن سکتی ہے، تو پھر سرکاری سکول کے ایک استاد کا جرم پورے سرکاری تعلیمی نظام کے خلاف کیوں نہیں بنایا جا رہا؟
اصل مسئلہ مدرسہ یا سکول نہیں، اصل مسئلہ بچوں پر تشدد اور قانون سے بالاتر سمجھنے کی ذہنیت ہے۔
ہم میڈیا سے صرف اتنا پوچھنا چاہتے ہیں:
کیا ایک معصوم بچے کی جان کی قیمت اس لیے کم ہوگئی ہے کہ واقعہ مدرسے کے بجائے سرکاری سکول میں پیش آیا؟
میڈیا کو کسی ادارے، طبقے یا مذہب کا دشمن یا محافظ بننے کے بجائے انصاف اور سچ کا ترجمان بننا چاہیے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار شخص کو قانون کے مطابق سزا دی جائے اور تعلیمی اداروں میں بچوں پر ہر قسم کے تشدد کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔
بچے مدرسے کے ہوں یا سکول کے،
ان کی زندگی برابر قیمتی ہے۔
ان کے آنسو برابر اہم ہیں۔
اور ان کے لیے انصاف بھی برابر ہونا چاہیے🙏

S@L@R جمعېتې

تازا خبر۔پوسټ پخپلا فړاوکه🙏
01/09/2026

تازا خبر۔پوسټ پخپلا فړاوکه🙏

دلها دلهن صرف دستخط کرتېهې
01/09/2026

دلها دلهن صرف دستخط کرتېهې

ډېر وخت بعد چانس مېلاؤشو👙🙊
31/08/2026

ډېر وخت بعد چانس مېلاؤشو👙🙊

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سالار جمیتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share