V/C Banda Khair Ali Khan

V/C Banda Khair Ali Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from V/C Banda Khair Ali Khan, Government Organization, Abbottabad.

01/08/2026
ایبٹ آباد بانڈہ املوک کا رہائشی عبدالباسط کل دن بروز پیر کو گھر سے نکلا اور ابھی تک واپس نہیں آیا۔۔
16/07/2026

ایبٹ آباد بانڈہ املوک کا رہائشی عبدالباسط کل دن بروز پیر کو گھر سے نکلا اور ابھی تک واپس نہیں آیا۔۔

اظہار تشکرمیں اپنی اور اپنے جملہ خاندان کی جانب سے تمام عزیزواقارب، رشتہ داروں، دوست واحباب، پولیس افسران، وکلاء برادری،...
29/06/2026

اظہار تشکر
میں اپنی اور اپنے جملہ خاندان کی جانب سے تمام عزیزواقارب، رشتہ داروں، دوست واحباب، پولیس افسران، وکلاء برادری، سیاسی و سماجی شخصیات، علمائے کرام اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے ہمارے والد مرحوم کی وفات پر جنازے میں شرکت فرمائی، تعزیت کے لیے تشریف لائے، فون یا سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے غم میں شریک ہوئے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اجرِ عظیم عطا فرمائے، آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو ہر قسم کے غم سے محفوظ رکھے۔ آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎انتقال پر ملال۔بانڈہ املوک میں چئیرمین یاسر خان کے والد صاحب اورنگز یب خان قض...
25/06/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

انتقال پر ملال۔
بانڈہ املوک میں چئیرمین یاسر خان کے والد صاحب اورنگز یب خان قضائے الٰہی سے وفات پا گے ہیں ۔۔ جن کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے بانڈہ املوک میں ادا کیا جائے گا۔

منجانب : سوگواران۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎انتقال پر ملال۔بانڈہ املوک میں پرویز خان کے بھائی فیصل خان؛چئیرمین یاسر خان ا...
25/06/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

انتقال پر ملال۔
بانڈہ املوک میں پرویز خان کے بھائی فیصل خان؛چئیرمین یاسر خان اور ثاقب خان کے والد صاحب اورنگز یب خان قضائے الٰہی سے وفات پا گے ہیں ۔۔ جن کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے بانڈہ املوک میں ادا کیا جائے گا۔

منجانب : سوگواران۔

ویلج کونسل دوبتھر ۱کا الوداعی اجلاس منعقد کیا گیا۔الحمدللہ ہماری ویلج کونسل میں ہم نے بہت عزت و احترام سے وقت گزارا۔ مخت...
22/06/2026

ویلج کونسل دوبتھر ۱کا الوداعی اجلاس منعقد کیا گیا۔
الحمدللہ ہماری ویلج کونسل میں ہم نے بہت عزت و احترام سے وقت گزارا۔ مختلف جماعتوں سے تعلق ہونے کے باوجود کبھی ہم نے ایک دوسرے سے تلخی نہیں کی۔
ہم نے کوشش کی کہ ہم اپنے علاقے کی عزت کا باعث بنیں اور مقدس کونسل کے تقدس کا بھی خیال رکھیں۔
ہم نے ہمیشہ اپنے علاقے کا بھلا سوچا دل سے اپنے علاقے کے خیر خواہ رہے اور کوشش کی کہ ہم سے کوئی ایسا کام نہ ہو جس سے ہمارے علاقے کی عزت پر کوئی حرف آئے۔چئیرمین ویلج کونسل دوبتھر ۱
یاسر خان
ہم نے اپنے علاقے کے لوگوں کی ہمیشہ عزت کی کبھی سیاسی تفریق کی وجہ سے کسی سے عناد نہیں رکھا۔میں اپنی طرف سے ویلج کونسل دوبتھر۱ کی عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا ہمارا پیریڈ تو مکمل ہوگیا ہے لیکن ہمیشہ عوامی خدمت کیلئے حاضر ہوں اور خدمت کرتا رہوں گا ۔چئیرمین ویلج کونسل دوبتھر ۱
یاسر خان

شکریہ چیئرمین یاسر خان صاحب۔۔بانڈہ خیر علی خان میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر دیا گیا۔۔وعدے نہیں، عملی کام۔۔الحمدللہ، وی...
21/06/2026

شکریہ چیئرمین یاسر خان صاحب۔۔
بانڈہ خیر علی خان میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر دیا گیا۔۔
وعدے نہیں، عملی کام۔۔
الحمدللہ، وی سی دوبتھر ۱ دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا۔ عوامی چیئرمین یاسر خان نے آج عملی طور پر عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا اور کام کا آغاز ہو گیا۔
اہلِ علاقہ اس عوام دوست منصوبے پرچیئرمین یاسر خان صاحب کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی انتھک کاوشوں سے علاقے میں ترقیاتی کام شروع ہو گئے اور ساتھ عوام کے دیرینہ مسائل حل ہو رہے ہیں۔
خدمت کا جذبہ، ترقی کا سفر اور عوام کا اعتماد — یہی ہماری کامیابی ہے۔
🌹 شکریہ چیرمین یاسر خان صاحب۔
منجانب۔۔ اہلیان علاقہ (بانڈہ خیر علی خان)

اگر آپ اپنے بچوں کا ب فارم بنوانا چاہتے ہیں تو اپنے شناختی کارڈ نمبر اور یونین کونسل کے برتھ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ نادرا دفت...
20/06/2026

اگر آپ اپنے بچوں کا ب فارم بنوانا چاہتے ہیں تو اپنے شناختی کارڈ نمبر اور یونین کونسل کے برتھ سرٹیفکیٹ کے ہمراہ نادرا دفتر تشریف لائیں۔
تین سال تک کے بچوں کو نادرا دفتر ہمراہ لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ تین سے دس سال تک کے بچوں کی تصویر لی جائے گی جبکہ دس سے اٹھارہ سال تک کے بچوں کی تصویر، بائیومیٹرک اور آئرس سکین لئے جائیں گے، لہٰذا انہیں ہمراہ لائیں۔

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when V/C Banda Khair Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share